واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)

اہل بیت اطہار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-09, 12:10 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اہل بیت اطہار

اہل بیت اطہار

سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
والد ماجد حضرت عبداللہ (اللہ کا بندہ)
والدہ ماجدہ حضرت آمنہ (امانت والی )

ازواج مطہرات (پاک بیویاں) امہات المومنین ( مومنوں می مائیں)

سیدہ خدیجۃالکبریٰ بنت خویلد رضی اللہ عنہا
(حاجیوں کی خدمت گزار)

سیدہ سودہ بنت زمہ رضی اللہ عنہا(آرام والی)

سیدہ حفصہ بنت عمر فاروق رضی اللہ عنہا
(راتوں کو قیام کرنے والی)

سیدہ ام سلمہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا
سلامتی والی)

سیدہ صفیہ بنت حی ابن اخطب رضی اللہ عنہا
(منتخب ھونے والی)

سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
(برکتوں والی)

سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا
(بلندیوں والی)

سیدہ عائشہ بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہا
(زندہ رہنے والی)

سیدہ زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
(استغفار والی)

سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
(استغفار والی)

سیدہ ام حبیبہ بنت ابوسفیان رضی اللہ عنہا
(پیار والی)

سیدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
(پڑوس والی)

سیدہ ریحانہ بنت شمعون رضی اللہ عنہا
(خوشبو والی)

صاحب زادے

حضرت قاسم رضی اللہ تعالٰی عنہ
(طاہر و طیب)

حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ

(دونوں بچپن میں ہی انتقال فرما گئے)

صاحب زادیاں

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا (استغفار والی)
زوجہ حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہ

سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا ( خاوند کی خدمت گزار)
زوجہ حضرت عثمان غنی ذلنورین رضی اللہ عنہ

سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا (بچوں کی تربیت کرنے والی)
زوجہ حضرت عثمان غنی ذلنورین رضی اللہ عنہ

سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا (جہنم سے آزاد)
زوجہ حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ

نواسے

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہ

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

حضرت حسن رضی اللہ عنہ بن حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ

حضرت حسین رضی اللہ عنہ بن حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ

نواسیاں

سیدہ امامہ رضی اللہ عنہا
بنت
حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہ
زوجہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ

سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا
بنت
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ
زوجہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا
بنت
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ
زوجہ
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ

سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا
بنت
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ
(بچپن میں ہی وفات پائی)

فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ھے

ماانا علیہ واصحابی (ترمزی)
جس طریقے پر میں اور میرے صحابہ ہیں اس طریقے کے متبع ہی نجات پانے والے ہیں۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-05-10), یاسر عمران مرزا (01-01-10), محمد عاصم (01-05-10), ابو عمار (30-12-09), راجہ اکرام (30-12-09), شمشاد احمد (21-12-10), عبداللہ آدم (04-05-10), عبداللہ حیدر (01-05-10), عروج (21-12-10)
پرانا 31-12-09, 12:04 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,186
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے امین
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (31-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09), عروج (21-12-10)
پرانا 31-12-09, 12:27 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سہج بھائی بہت بہت شکریہ
اللہ تبارک وتعالی ہمیں ہدایت اور نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (31-12-09), شمشاد احمد (21-12-10), عروج (21-12-10)
پرانا 31-12-09, 12:53 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,186
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (31-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09), عروج (21-12-10)
پرانا 01-01-10, 12:40 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اہل بیت اطہار صرف اور صرف پانچ ہیں۔۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا۔ امام حسن ر اور امام حُسین ر ۔۔۔۔بس اس کے علاوہ کوئی چھٹا اہل بیت میں شامل نہیں ہے۔ جزاک اللہ
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
اویسی (03-05-10), حیدر Rehan (01-01-10), ذوالفقار علی (07-05-11), شمشاد احمد (21-12-10)
کمائي نے Real_Light کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-05-10 اویسی حق بات 150
پرانا 01-01-10, 12:48 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
اہل بیت اطہار صرف اور صرف پانچ ہیں۔۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا۔ امام حسن ر اور امام حُسین ر ۔۔۔۔بس اس کے علاوہ کوئی چھٹا اہل بیت میں شامل نہیں ہے۔ جزاک اللہ
بھائی السلام علیکم،
یہ محض ایک "فقہ" کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (01-01-10), یاسر عمران مرزا (01-01-10), مسٹر شیف (21-12-10), شمشاد احمد (21-12-10)
پرانا 01-01-10, 01:35 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں آراء سامنے آ گئیں، یہ بہتر ہو گیا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (01-01-10), shafresha (01-01-10), شمشاد احمد (21-12-10)
پرانا 01-01-10, 01:58 AM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی السلام علیکم،
یہ محض ایک "فقہ" کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے۔
اور جو آپ لکھ رہے ہیں اس کے لے بھی یہی ہے کہ۔۔۔یہ محض ایک "فقہ" کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-01-10), اویسی (03-05-10), شمشاد احمد (21-12-10)
پرانا 01-01-10, 02:10 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
اور جو آپ لکھ رہے ہیں اس کے لے بھی یہی ہے کہ۔۔۔یہ محض ایک "فقہ" کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے
بھائی گستاخی معاف!
عالمِ اسلام کی اکثریت اسی عقیدے کی قائل ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (01-01-10), مسٹر شیف (21-12-10), اویسی (03-05-10), راجہ اکرام (01-01-10), شمشاد احمد (21-12-10)
پرانا 01-01-10, 02:53 PM   #10
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی گستاخی معاف!
عالمِ اسلام کی اکثریت اسی عقیدے کی قائل ہے۔

جزاک اللہ بھائی شافریشہ

حق بھی یہ ہی ھے
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-10), یاسر عمران مرزا (01-01-10), مسٹر شیف (21-12-10), راجہ اکرام (01-01-10), عبداللہ حیدر (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 05:43 PM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی گستاخی معاف!
عالمِ اسلام کی اکثریت اسی عقیدے کی قائل ہے۔
اکثریت سے مراد تعداد میں اکثریت نہیں ہوتی میرے بھائی۔
اہل بیت ع کے بارے میں کہ محمد ص ، علی کرم اللہ وجہ ، فاطمہ س ، حسن ر اور حسین ر ہیں۔ ان پانچ پر تو سب فقہیں متفق ہیں لیکن۔۔۔یہ کہ ازواج پیغمبر ص اور اولاد رسول ص بھی اہل بیت اطہار میں شامل ہے اس میں تو فقہ میں اختلاف موجود ہے اس پر سب متفق نہیں ہیں۔۔۔ جن پانچ اجساد مقدسہ پر متفق ہیں وہ میں نے عرض کر دئے ہیں۔ باقی بات کو طول دینے کا مقصد نہیں ہے۔۔ اس ممبر نے تھریڈ بنائی اور ٹاپک کے مطابق اپنا علم نشاور کیا۔۔۔ اور جو ہمیں معلوم تھا وہ ہم نے بتانا ضروری سجمھا لہذا بات دیا۔۔۔۔ ماننا یا ماننا یہ ہر قاری کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے۔۔ اس پر کوئی جبر نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی دین میں جبر ہے۔ جزاک اللہ الخیر
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-10), فیصل ناصر (21-12-10), منتظمین (01-01-10), اویسی (03-05-10), حیدر Rehan (03-05-10), ذوالفقار علی (07-05-11), راجہ اکرام (01-01-10), شمشاد احمد (21-12-10)
کمائي نے Real_Light کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-05-10 اویسی حق بات 150
پرانا 01-01-10, 06:59 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رئیل لائٹ کا موقف زیادہ مناسب ہے۔ دین میں بحث کا طریقہ کار یہی ہونا چاہیے باقی ہدائت دینے والی ذات اللہ کی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-10), فیصل ناصر (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10), شمشاد احمد (21-12-10)
پرانا 01-05-10, 09:58 AM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,168
شکریہ: 5,036
1,496 مراسلہ میں 5,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
اکثریت سے مراد تعداد میں اکثریت نہیں ہوتی میرے بھائی۔
اہل بیت ع کے بارے میں کہ محمد ص ، علی کرم اللہ وجہ ، فاطمہ س ، حسن ر اور حسین ر ہیں۔ ان پانچ پر تو سب فقہیں متفق ہیں لیکن۔۔۔یہ کہ ازواج پیغمبر ص اور اولاد رسول ص بھی اہل بیت اطہار میں شامل ہے اس میں تو فقہ میں اختلاف موجود ہے اس پر سب متفق نہیں ہیں۔۔۔ جن پانچ اجساد مقدسہ پر متفق ہیں وہ میں نے عرض کر دئے ہیں۔ باقی بات کو طول دینے کا مقصد نہیں ہے۔۔ اس ممبر نے تھریڈ بنائی اور ٹاپک کے مطابق اپنا علم نشاور کیا۔۔۔ اور جو ہمیں معلوم تھا وہ ہم نے بتانا ضروری سجمھا لہذا بات دیا۔۔۔۔ ماننا یا ماننا یہ ہر قاری کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے۔۔ اس پر کوئی جبر نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی دین میں جبر ہے۔ جزاک اللہ الخیر
بھائی میرے میں بحث برائے بحث نہیں کرتا آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اپنے اس دعویٰ کو سچا منوانے کے لیے قرآن اور صحیح حدیث سے حوالہ دیں اور میں الحمد للہ اس پر دلیل دیتا ہوں۔
آپ اس لنک پر کلک کریں۔
آلِ محمدعلیہ السلام کون کون ہیں؟
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (21-12-10), اویسی (03-05-10), شمشاد احمد (21-12-10)
پرانا 21-12-10, 12:28 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 185
کمائي: 3,680
شکریہ: 203
155 مراسلہ میں 458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اصلاح ذات لازم ہے۔غلطی پر مضبوطی مت اختیار کریں

ریئل لائٹ ،اویسی بھائی اور دیگرآپکےہم موقف لوگوں سےگزارش ہےاپنی اصلاح کریں۔آپکی اہل بیت سےعقیدت کو سلام ہےمگرآپ کایہ نظریہ یا عقیدہ قرآن و سنت کےخلاف ہے۔کیوں کہ آیت قرآنی واضح طورپرامہات المؤمنین کااشارہ دے رہی ہےاوراحادیث سےپنجتن کااہل بیت ہونا ذکرہے۔صرف پنجتن کی تخصیص آپ کی قائم کردہ ہے۔وگرنہ احادیث میں ایسی تخصیص نہیں۔اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ پنجتن کےفضائل زیادہ بیان ہوئے۔
اگرمیرا مؤقف غلط ہوتو رجوع کیلئےتیار ہوں۔
غیاث آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (21-12-10)
پرانا 21-12-10, 12:40 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 185
کمائي: 3,680
شکریہ: 203
155 مراسلہ میں 458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اصلاح ذات لازم ہے۔غلطی پر مضبوطی مت اختیار کریں

ریئل لائٹ ،اویسی بھائی اور دیگرآپکےہم موقف لوگوں سےگزارش ہےاپنی اصلاح کریں۔آپکی اہل بیت سےعقیدت کو سلام ہےمگرآپ کایہ نظریہ یا عقیدہ قرآن و سنت کےخلاف ہے۔کیوں کہ آیت قرآنی واضح طورپرامہات المؤمنین کااشارہ دے رہی ہےاوراحادیث سےپنجتن کااہل بیت ہونا ذکرہے۔صرف پنجتن کی تخصیص آپ کی قائم کردہ ہے۔وگرنہ احادیث میں ایسی تخصیص نہیں۔اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ پنجتن کےفضائل زیادہ بیان ہوئے۔
اگرمیرا مؤقف غلط ہوتو رجوع کیلئےتیار ہوں۔میرےلیےاحادیث کاحوالہ کافی ہےمیں یہ نہیں کہتا لازمی آپ صحیح لائیں یافلاں کتاب سےلائیں۔مگرحوالہ مکمل ہو۔
اگرمیرےموقف پر اعتراض ہوتوکسی صاحب علم سےتصدیق کر لیں۔اگر خود راسخون فی العم ہیں تو کتب احادیث کابغور مطالعہ فرمائیں۔اگر کسی صاحب علم کےپاس ایساکوئی علمی مواد ہو جس میں صرف پنجتن پاک کو ہی اہلبیت کہاگیاہےاورباقی کوئی نہ اہل بیت ہےنہ ہوسکتاہے کی نفی ہو توضرور مطلع فرمائیں تاکہ عاجز اپنی اصلاح کرسکے۔
اوپر مذکورہ نرمی سے فائدہ اٹھا کرموضوع نہ گھڑلائیے گا۔بلکہ اس سےمراد مروجہ کتب احادیث ہیں۔

Last edited by غیاث; 21-12-10 at 12:53 AM.
غیاث آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (21-12-10)
جواب

Tags
color, magenta, کلثوم, گزار, پاک, والی, وسلم, نبوی, آزاد, اہل بیت, اللہ, بچپن, بچوں, حسن, حضرت, خوشبو, خدمت, رسول, علی المرتضٰی, عائشہ, عبداللہ, عثمان, غنی, صحابہ, صدیق

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 05:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger