| 8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-11-09), کنعان (19-11-09), محمدخلیل (21-11-09), ابن جلال (24-11-09), اخترحسین (20-11-09), حیدر Rehan (18-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), عادل سہیل (19-11-09) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
سلام علی ال یاسین القران
Last edited by حیدر Rehan; 25-11-09 at 02:28 PM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (25-11-09) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
ریحان حیدر۔۔۔
کم از کم سن کر ہی درستگی کرلیں۔ سینہ بہ سینہ حفظ کیا ہوا ہے ۔۔۔۔ حفاظ کا۔۔۔ اللہ نے وعدہ کیا ہے اس حفاظت کا۔ اگر ہم آپ کی بات مان لیں ، جی؟ تو آج لاکھوں حفاظ کا تلفظ غلط ہے۔ جی؟ اور اگر ایسا ہے تو کیا اللہ تعالی اپنے قرآن حکیم کی حفاظت نہیںکرسکے؟ اس ایک غلطی سے تو لائین کی لائین آیت غلط ہونا شروع ہوجائیں گی۔ جی؟ میں نے تو ایک ہی مثال دی ہے۔ میں تو حافظ بھی نہیں اور عالم بھی نہیں۔۔ آپ ایک معمولی طالب علم کو بے وقوف نہیں بنا پارہے تو باقی دنیا کے مسلمانوں کو کیا بے وقوف بنائیںگے۔ آپ کو پتہ ہے قرآن کی حفاظت کرنے والے لاکھوں حفاظ بیٹھے ہیں۔ آپ ایک زیر و زبر کی تحریف نہیں کرسکتے ہیں۔ آپ سب بھائی بہنوں سے التماس ہے کہ اس آئت کو سنئیے۔ لنک یہ ہے ، اگر آپ کے اپنے پاس قرآن کی ریکارڈنگ ہے تو سنئیے۔ اور دیکھئے کہ جناب حیدر صاحب درست کہتے ہیں کیا ؟ 37:130 سلام علي ال ياسين سَلَامٌ عَلَى إِلْ يَاسِينَ سلام ہو الیاس پر درج ذیل ایک بھی مترجم نے اس آیت کو آل یاسین نہیں لکھا یا پڑھا ہے۔ یہ ہے اس کی ریکارڈنگ اب آپ اس کو آل یاسین کہنے کی ضد چھوڑ ہی دیجئے تو عنایت ہوگی۔۔۔ یہ الیاس (علیہ السلام )اور ان کی قوم پر سلام ہے۔ دیکھئے سارے مترجمیں جن کا ترجمہ آج نیٹ پر ہے۔ Tahir ul Qadri سلام ہو الیاس پر Yousuf Ali "Peace and salutation to such as Elias!" Ahmed Ali کہ الیاس پر سلام ہو Ahmed Raza Khan سلام ہو الیاس پر، Shabbir Ahmed یہ کہ "سلام ہو الیاس پر"۔ Fateh Muhammad Jalandhary کہ اِلیاسین پر سلام Mehmood Al Hassan کہ سلام ہے الیاس پر Literal Safety/security/greeting on Elias . Yusuf Ali "Peace and salutation to such as Elias!" Pickthal Peace be unto Elias! Arberry 'Peace be upon Elias!' Shakir Peace be on Ilyas. Sarwar Peace be with the followers of Elias. H/K/Saheeh "Peace upon Elias." Malik SaLotation to Ilyas.[130] Maulana Ali** Peace be to Elias! Free Minds Peace be upon the family of Elias. Qaribullah 'Peace be upon El Yaseen! ' George Sale namely, peace be on Ilyasin! JM Rodwell PEACE BE ON ELIASIN! Asad "Peace be upon Elijah and his followers!" [The form I1-Yasin in which this name appears in the above verse is either a variant of llyas (Elijah) or, more probably, a plural - "the Elijahs" - meaning "Elijah and his followers" (Tabari, Zamakhshari, et al.). According to Tabari, Abd Allah ibn Masud used to read this verse as "Peace be upon Idrasin", which, apart from giving us a variant or a plural of Idris (" Idris and his followers"), lends support to the view that Idris and llyas are but two designations of one and the same person, the Biblical Elijah. (See also note on 19:56.)] Khalifa** Peace be upon Elias, and all those like Elias. Hilali/Khan** Salamun (peace) be upon Ilyaseen (Elias)!" QXP Shabbir Ahemd** Peace and salutation to Elias! قرآن کے الفاظ میں تحریف کرنے والے کے لئے کوئی سلام نہیں ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() |
بسم اللہ حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم نے فرمایا :- ہر خاندان اپنے باپ كى طرف منسوب ہوتاہے سوائے نسل فاطمہ (ع) كے كہ ميں ان كا ولى اور وارث ہوں اور يہ سب ميرى عترت ہيں ، ميرى بچى ہوئي مٹى سے خلق كئے گئے ہيں، ان كے فضل كے منكروں كے لئے جہنم ہے، ان كا دوست خدا كا دوست ہے اور ان كا دشمن خدا كا دشمن ہے_( كنز العمال 12 ص 98 / 34168 روايت ابن عساكر، بشارة المصطفى ص 20 روايت جابر)_ عن ام سلمة رضي اﷲ عنها قالت ذکررسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم المهدي و هو من ولد فاطمة. حاکم، المستدرک، 4 : 601، رقم : 8672 اُم المؤمنین حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مہدی کا تذکرہ فرمایا (اور اس میں فرمایا کہ) وہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد سے ہوں گے۔ 4. عن عائشه رضي اﷲ عنها عن النبي صلي الله عليه وآله وسلم : قال هو رجل من عترتي، يقاتل علي سنتي کما قاتلت أنا علي الوحي. i. نعيم بن حماد، الفتن، 1 : 371، رقم : 1092 ii. سيوطي، الحاوي للفتاویٰ، 2 : 74 ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’مہدی میری عترت (اہل بیت) سے ہونگے، جو میری سنت (کے قیام) کیلئے جنگ کریں گے، جس طرح میں نے وحی الٰہی (کی اتباع) میں جنگ کی۔ 1. عن ابي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم : کيف انتم اذا نزل ابن مريم فيکم و امامکم منکم. i. بخاري، الصحيح، 3 : 1272، رقم : 3265 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگوں کا اس وقت ( خوشی سے) کیا حال ہوگا۔ جب تم میں عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام (آسمان سے) اُتریں گے اور تمہارا امام تمہیں میں سے ہوگا۔ ii. مسلم، الصحيح، 1 : 136، رقم : 155 iii. ابن حبان، الصحيح، 15 : 213، رقم : 6802 جناب فاطمہ (ع)حضرت محمد (ص) کی مٹی سے بنی ہیں ۔ (دنیا میں مٹی سے ویسے خلقت تو نور سے ہوئی تھی) اس مٹی سے جو رحمت العاالمین ہے ۔ سوال :- کیا جناب مریم (ع) اسی مٹی سے بنی ہیں جس سے جناب فاطمہ (ع) بنی ہیں ؟؟؟ اگر نہی تو کس کی عظمت زیادہ ہوئی ۔ ؟؟ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ،امام مہدی علیہ السلام کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے امام مہدی (ع) جناب فاطمہ کی اولاد ہیں ۔ جناب فاطمہ (ع) کا رتبہ زیادہ ہوا یا جناب مریم (ع) کا ؟؟؟ ایک کام کریں اگر اپ پورا نام ہی پڑھ لیں تو عظمت ظاہر ہوجائے گئی جناب فاطمہ بنت محمد صلی علیہ والہ وسلم جناب مریم بنت عمران (ع) |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کلثوم, قرآن, قرآن حکیم, نماز, محبت, معاشرہ, آج, اللہ, المبارک, حکم, حدیث, حسن, خواتین, خدا, روزہ, رمضان, سال, سردار, عورتوں, عبادت, صاحبزادی, صاحبزادے, صدقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹمیں ! | جان جی | ترجمہ و تفسیر | 10 | 21-04-09 09:30 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |