واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پنجابی چوپال



پنجابی چوپال تمام پنجابی بولن والیے واسطے اے سکشن وکھرا کیتا گیا اے ، ایتھے پنجابی شاعری،ادب تے دوجے ماملیا تے گل بات ہوئے گی


نہ مرا مکاں ہی بدل گیا، نہ ترا پتہ کوئی اور ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-07, 01:05 AM   #1
Member
اجنبی
 
فیصل شیخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Pakistan(Shakargarh
عمر: 26
مراسلات: 51
کمائي: 386
شکریہ: 2
14 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نہ مرا مکاں ہی بدل گیا، نہ ترا پتہ کوئی اور ہے

نہ مرا مکاں ہی بدل گیا، نہ ترا پتہ کوئی اور ہے


نہ مرا مکاں ہی بدل گیا، نہ ترا پتہ کوئی اور ہے
مری راہ پھر بھی ہے مختلف، ترا راستہ کوئی اور ہے


وہ جو مہر بہرِ نکاح تھا، وہ دلہن کا مجھ سے مزاح تھا
یہ تو گھر پہنچ کے پتہ چلا، مری اہلیہ کوئی اور ہ
ے

جو سجائی جاتی ہے رات کو، وہ ہماری بزمِ خیال ہے
جو سڑک پہ ہوتا ہے رات دن، وہ مشاعرہ کوئی اور ہے


کبھی میر و داغ کی شاعری بھی معاملہ سے حسین تھی
مگر اب جو شعر میں ہوتا ہے وہ معاملہ کوئی اور ہے

یہ جو تیتر اور چکور ہیں، وہی پکڑیں ان کو جو چور ہیں
میں چکور اکور کا کیا کروں، مری فاختہ کوئی اور ہے


مجھے ماں کا پیار نہیں ملا، مگر اس کا باپ سے کیا گلہ
مری والدہ تو یہ کہتی ہے، تری والدہ کوئی اور ہے
فیصل شیخ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل شیخ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (26-02-10), عبداللہ آدم (26-02-10)
پرانا 04-08-07, 07:37 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہ مرا مکاں ہی بدل گیا، نہ ترا پتہ کوئی اور ہے

بہت عمدہ جناب لیکن اس کو شاعری میں‌ کے سیکشن میں ہونا چاہیے تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 09:54 AM   #3
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت زبر دست ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-09, 10:42 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ودیا جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 12:19 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
DREAM.KILLER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 344
شکریہ: 11
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یار۔۔شکریہ۔۔۔
DREAM.KILLER آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 01:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی واہ۔
کیا بات ہے
وہ جو مہر بہرِ نکاح تھا، وہ دلہن کا مجھ سے مزاح تھا
یہ تو گھر پہنچ کے پتہ چلا، مری اہلیہ کوئی اور ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 10:23 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,458
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ جی واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔۔ کیا لاجواب پنجابی شاعر ی ہے
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, کوئی, گھر, پنجابی, پتہ, واہ, لاجواب, نکاح, چور, مہر, ماں, مزاح, اہلیہ, بہرِ, تھا،, جواب, خوب, دلہن, رات, راستہ, شاعر, شاعری, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ Nasiwise عمومی سائنس 111 06-10-11 04:36 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
پاکپتن: زمیندارکو کوگولی مارکرقتل کردیاگیا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:25 AM
کنگ خان کا پتلا محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-12-07 05:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger