| پنجابی چوپال تمام پنجابی بولن والیے واسطے اے سکشن وکھرا کیتا گیا اے ، ایتھے پنجابی شاعری،ادب تے دوجے ماملیا تے گل بات ہوئے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت سلطان باہو کی ابیات باہو تو آپ میں کافی لوگوں نے پڑھی ھوگی ۔میں نے اس سے پہلے پڑھی تو نہیں تھی البتہ سنی کافی دفعہ تھی ۔ اس کو سن کر عجیب سا سرور محسوس ھوتا تھا لیکن ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی تھی تشنگی سی رہتی اور اسی وجہ سے میں کئی کئی بار سنتا لیکن بات پلے نا پڑھی۔
ایک دن میرے ہاتھ ایک کتاب لگی جس کا عنوان ہے Great Sufi Wisdom اس کتاب میں ابیات باہو کے چند اشعار کا انگلش ترجمہ کیا گیا ہے ۔ مجھے نہایت افسوس ھوا کہ جن فقرات کی مجھے سمجھ نہیں لگتی تھی اگلش ترجمے سے کچھ سمجھ میں آئے کلام کی اصل روح کو تو میں اب بھی نہیں سمجھ سکا ھونگا بہرحال میں نے سوچا کہ جو کچھ مجھے سمجھ آیا ہے آپ تک بھی پہنچاؤں ۔ میں ان اشعار کا ترجمہ اردو میں الگ الگ تھریڈ میں پوسٹ کر کے یہاں آپ کو اسکا لنک مہیا کردیا کروں گا اور امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ بھی اپنی اپنی علاقائی زبان میں موجود عارفانہ کلام کا اردو ترجمہ کر کے ہم لوگوں کے لیئے پوسٹ کرتے رہیں گے۔ ---------------------------------------------------------------------- عارفانہ کلام ----------- حضرت سلطان باہو1 عارفانہ کلام ----------- حضرت سلطان باہو2 عارفانہ کلام ----------- حضرت سلطان باہو3 عارفانہ کلام ----------- حضرت سلطان باہو4 عارفانہ کلام ----------- حضرت سلطان باہو ------------------------------------------------------------------------- میری کوشش ھو گی کہ میں اس کلام کو گاہے بگاہے یہاں پوسٹ کرتا رہوں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 16-01-10 at 04:40 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (20-01-10), راجہ اکرام (16-01-10) |
![]() |
| Tags |
| color, great, کوشش, کلام, کتاب, کرتے, کردیا, پہلے, پوسٹ, وجہ, لیئے, لنک, چند, انگلش, اردو, اشعار, بار, ترجمہ, دفعہ, روح, سنی, علاقائی, عنوان, عارفانہ, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|