| پنجابی چوپال تمام پنجابی بولن والیے واسطے اے سکشن وکھرا کیتا گیا اے ، ایتھے پنجابی شاعری،ادب تے دوجے ماملیا تے گل بات ہوئے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ادھی لعنت دنیا تائیں، سادی دنیاداراں تائیں
جیں راہ صاحب خرچ نہ کیتی، لین غضب دیاں ماراں ھو پیوواں کولوں پتر کہاوے، بھٹھ دنیا مکاراں ھو ترک جنہاں دنیا تھیں کیتی، لیسن باغ بہاراں ھو -------------------------------------------------- Put half curse on the world and full on worldly man Those who do not spend in the way of God, will invite suffering Shame upon the world which forces father to kill their sons Those who have left thw world will forever enjoy the pleasure of spring ------------------------------------------------ آدھی لعنت دنیاپر اور پوری دنیا داروں پر جس نے اللہ کی راہ پر(زندگی)خرچ نہ کی وہ مصیبت جھیلیں گے اس دنیا پر پھٹکار جس نے باپ سے بیٹوں کا خون کروایا جنہوں نے دنیا ترک کی وہ ہمشہ بہار کا مزہ چکھیں گے۔ -------------------------------------------------------------- اصل عبارت اور اس کا انگلش ترجمہ پروفیسر سعید احمد کی کتاب سے لیا گیا ہے جسکا نام ہے Great Sufi Wisdom اس کتاب کے بارے میں مزید معلومات آپ انکی ویب سے حاصل کر سکتے ہیں sufiwisdom اور اردو ترجمہ میں نے خود کیا ہے اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق۔ اگر کوئی غلطی ہو۔ ترجمہ اصل عبارت کی اصل روح کو تو اجاگر نہیں کر سکتا بہرحال پھر بھی اگر کہیں اصل عبارت اور ترجمے میں تضاد دیکھیں یا ترجمے کا اصل مقصد حاصل نہ ھو رہا ہو تو رہنمائی کریں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, enjoy, forever, god, great, invite, کلام, ویب, نام, مقصد, world, اللہ, انگلش, احمد, اردو, ترجمہ, خون, خود, دیاں, دنیا, زندگی, عارفانہ, عبارت, غلطی, غضب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|