| پنجابی چوپال تمام پنجابی بولن والیے واسطے اے سکشن وکھرا کیتا گیا اے ، ایتھے پنجابی شاعری،ادب تے دوجے ماملیا تے گل بات ہوئے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الف اللہ پڑھ حافظ ہویوں ، گیا حجاب نہ پردہ ھو
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں، طالب ہویوں زر دا ھو سے ہزار کتاباں پڑھیاں، ظالم نفس نہ مردا ھو باجھ فقیراں کسے نہ ماریا باہو چور اندر دا ھو ------------------------------------------------ Even after reading the Quran by heart you could not unveil the curtain By gaining such knowledge you became even more greedy for wealth Even by reading thousands of books you are unable to kill your ego O bahu, none else kill the thief of their inner self except Faqirs ------------------------------------------------------- قرآن کو پڑھ پڑھ تم نے یاد تو کرلیا لیکن جو پردہ ہے وہ ابھی بھی نہیں گیا( مطلب کے اس کے اصل مقصد کو نہیں سمجھ سکے) اس علم کو پڑھ پڑھ تم عالم تو کہلوانے لگے ہو اور تم میں دولت کی حرص مرنے کی بجائے اور بڑھ گئی ہے ہزاروں کتابیں پڑھ لی ہیں مگر تم اپنی (میں) انا کو نہیں مار سکے باہواپنے اندر کے چور کو فقیروں کے سوا کسی اور نے نہیں مارا -------------------------------------------------------------- اصل عبارت اور اس کا انگلش ترجمہ پروفیسر سعید احمد کی کتاب سے لیا گیا ہے جسکا نام ہے Great Sufi Wisdom اس کتاب کے بارے میں مزید معلومات آپ انکی ویب سے حاصل کر سکتے ہیں sufiwisdom اور اردو ترجمہ میں نے خود کیا ہے اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق۔ اگر کوئی غلطی ہو۔ ترجمہ اصل عبارت کی اصل روح کو تو اجاگر نہیں کر سکتا بہرحال پھر بھی اگر کہیں اصل عبارت اور ترجمے میں تضاد دیکھیں یا ترجمے کا اصل مقصد حاصل نہ ھو رہا ہو تو رہنمائی کریں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 15-01-10 at 11:43 PM. |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (16-01-10) |
![]() |
| Tags |
| color, great, heart, knowledge, کوئی, کلام, گئی, ویب, چور, نام, مقصد, you, اللہ, انگلش, احمد, اردو, ترجمہ, خود, روح, ظالم, علم, عالم, عارفانہ, عبارت, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|