واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پنجابی چوپال



پنجابی چوپال تمام پنجابی بولن والیے واسطے اے سکشن وکھرا کیتا گیا اے ، ایتھے پنجابی شاعری،ادب تے دوجے ماملیا تے گل بات ہوئے گی


عارفانہ کلام ----------- حضرت سلطان باہو1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-10, 10:22 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عارفانہ کلام ----------- حضرت سلطان باہو1

عارفانہ کلام ----------- حضرت سلطان باہو1

الف اللہ چنبے دی بُوٹی ، مَن وِچ مرشد لائی ھو
نفی اثبات دا پانی ملیوس، ہر رگے ہر جائی ھو
اندر بوٹی مشک مچایا ، جاں پھلن (پھلاں) تے آئی ھو
جیوے مرشد کامل باہو ، جیں ایہہ بوٹی لائی ھو

------------------------------------------------------
My guide has planted the jasmine in my heart
it is given the water of negativity and affirmativenes in each and every its part
when the plant grew bigger it aromatised my soul
may my perfect guide, who planted this jasmine in my heart,be ever blessed
------------------------------------------------------
میرے مرشد ( رہنما) نے اللہ کی محبت کا پودا (جسے چنبیلی کے پودے سے تشبیح دی گئی ہے) میرے اندرلگا دیا ہے۔
اس پودے کو ہر ہر جگہ سے ہاں اور ناں ( یہاں اس سے مراد کلمے کا پہلا حصہ ہے جس میں اللہ کے ساتھ کسی اور کے شریک ھونے کی نفی کی گئی ہے اور اللہ کی وحدانیت کا اقرار) کا پانی دیا گیا ہے۔
جیسے جیسے یہ پودا بڑا ھو رہا ہے ویسے ویسے اس کی خوشبو میرے اندر رچی بسی جارہی ہے اور میری جان بے قرار ہے۔
میرے کامل رہنما پر اللہ کی رحمت ھو جس نے یہ بوٹی میرے اندر لگائی ہے



--------------------------------------------------------------
اصل عبارت اور اس کا انگلش ترجمہ پروفیسر سعید احمد کی کتاب سے لیا گیا ہے جسکا نام ہے Great Sufi Wisdom اس کتاب کے بارے میں مزید معلومات آپ انکی ویب سے حاصل کر سکتے ہیں sufiwisdom اور اردو ترجمہ میں نے خود کیا ہے اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق۔ اگر کوئی غلطی ہو۔ ترجمہ اصل عبارت کی اصل روح کو تو اجاگر نہیں کر سکتا بہرحال پھر بھی اگر کہیں اصل عبارت اور ترجمے میں تضاد دیکھیں یا ترجمے کا اصل مقصد حاصل نہ ھو رہا ہو تو رہنمائی کریں۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-01-10), مرزا عامر (10-10-10), عروج (17-10-10)
پرانا 10-10-10, 02:22 PM   #2
Member
اجنبی
 
بلال جاوید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: Jhelum
عمر: 23
مراسلات: 33
کمائي: 662
شکریہ: 14
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال جاوید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے ؛؛؛؛
بلال جاوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال جاوید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-10), مرزا عامر (10-10-10), عروج (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 02:01 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی بھرا۔ اللہ تینوں سداسُکھی رکھے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-10-10)
جواب

Tags
color, great, guide, کوئی, کلمے, کلام, گئی, ویب, نام, مقصد, محبت, اللہ, انگلش, احمد, اردو, بڑا, ترجمہ, حصہ, خود, خوشبو, دی, روح, عارفانہ, عبارت, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger