| پنجابی چوپال تمام پنجابی بولن والیے واسطے اے سکشن وکھرا کیتا گیا اے ، ایتھے پنجابی شاعری،ادب تے دوجے ماملیا تے گل بات ہوئے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہد جمیل حفیظ (09-10-09) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
وہ دلربا کا پنڈ ہے ہمارا نہیں
یہاں کھلیا ں موجاں نے ہی ہی |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر عبدالقدوس نے ہڑتال ختم نہیںکی اور کام شروع نہ کیا تو فورم کے تمام اراکین مل کر اُنکی ٹنڈکریں گے اور بلوے کا پرچہ کٹے گا ۔ ۔ ۔ ۔آہو
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() |
آخو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#36 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Wakefield - United Kingdom
مراسلات: 17
کمائي: 312
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب، اینا سوہنا پنڈ ویکھ کے گجرات دی یاد آ گئی اے -
یہاں پر تھوڑا ضلع گجرات کے بارے میں بھی بتاتا چلوں۔ گجرات: گجرات، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع گجرات کا صدر مقام ہے۔ محل وقوع: گجرات دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ لاہور سے120 کلومیٹر جنوب میں ہے ۔ آس پاس کے مشہور شہروں میں وزیرآباد، گُوجرانوالہ ، لالہ موسیٰ، جہلم، کوٹلا ، منڈی بہاالدین اور آزاد کشمیر شامل ہیں ۔ شہر سینکڑوں دیہاتوں میں گھِرا ہوا ہے۔ جہاں سے لوگ کام کاج کیلئے شہر کا رخ کرتے ہیں۔ ضلع گُجرات کے زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ تاریخ: گجرات ایک قدیمی شہر ہے۔ برطانوی تاریخ دان Gen. Cunningham کے مطابق گجرات شہر 460 قبل مسیح میں راجہ بچن پال نے دریافت کیا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ اسکندر اعظم کی فوج کو ریاست کے راجہ پورس سے دریائے جہلم کے کنارے زبردست مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر کے محکمانہ نظام کی بنیاد 1900میں برطانوی سامراج نے ڈالی، جوعلاقہ کے چوہدری دسوندھی خان، جو محلہ دسوندھی پورہ کے رہنے والے تھے، کی مدد سے شروع کی گئی۔ مغلیہ دور میں، مغل بادشاہوں کا کشمیر جانے کا راستہ گجرات ہی تھا۔ شاہ جہانگیر کا انتقال کشمیر سے واپسی پر راستے میں ہی ہو گیا، ریاست میں بدامنی سےبچنے کیلئے انتقال کی خبر کو چھپایا گیا اور اس کے پیٹ کی انتڑیاں نکال کرگجرات میں ہی دفنا دی گئی، جہاں اب ہر سال شاہ جہانگیر کے نام سے ایک میلہ لگتا ہے۔ انگریزوں اور سکھوں کے درمیان دو بڑی لڑائیاں اسی ضلع میں لڑیں گئیں، جن میں چیلیانوالہ اور گجرات کی لڑائی شامل ہیں۔ اورگجرات کی لڑائی جیتنے کے فورا بعد انگریزوں نے 22فروری 1849 کو پنجاب کی جیت کا اعلان کر دیا۔ گجراتیوں کے بارے میں ایک کہاوت "جوتی چک" کے نام مشہور ہے۔ ہوا یوں کہ ایک ہندو اس راستے سے کہیں جا رہا تھا۔ گجرات سے آگے نکل کر اس کی بیوی گم ہو گئی، اس نے لوگوں سے کہنا شروع کر دیا کہ اس کی جوتی چوری ہو گئی ہے۔ "اصل میں پرانی سنسکرت میں "جوتی" بیوی کو کہا جاتا تھا۔" تاریخی باقیات: ایسی کئی تاریخی عمارتیں اور باقیات کھنڈروں کی شکل میں گجرات کے آس پاس موجود ہیں۔ گرینڈ ٹرنک روڈ جسے "جی ٹی روڈ" بھی کہا جاتا ہے، شیر شاہ سوری نے بنوائی تھی جو گجرات کے پاس سے گزرتی ہے، ابھی تک جوں کی توں موجود ہے- دریائے چناب کے کنارے ایک تاریخی گاؤں کٹھالہ چناب ہے جس نے نوے فیصد نہایت مشہور شخصیات، شاعر اور تعیلمی افراد ضلع گجرات کو دئیے ہیں۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ جٹ وڑائچ ہیں۔ قریبی قصبوں میں شادیوال، کالرہ کلاں، کنجاہ، ڈنگہ، کوٹلہ، کری شریف اورجلالپور جٹاں شامل ہیں۔ جغرافیہ: یہ قدیمی شہر دو دریاؤں دریائے جہلم اور دریائے چناب کے درمیان واقع ہے۔ اسی وجہ سے یہاں کی زمین بہت ذرخیز ہے، زیادہ تر گندم ، گنے اور چاول کی کاشت کیلئے موزوں ہے۔ گجرات کے شمال مشرق میں جموں کشمیر اور شمال مغرب میں دریائے جہلم واقع ہے جو گجرات کو ضلع جہلم سے علیحدہ کرتا ہے۔ مشرق اور جنوب مشرق میں دریائے چناب جو ضلع گجرات کو ضلع گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سے علیحدہ کرتا ہے اور جنوب میں منڈی بہاؤالدین واقع ہے- ضلع گجرات کا رقبہ تقریبا 3192 مربع کلومیٹر ہے اور یہ تین تحصیلوں،جن میں تحصیل گجرات، کھاریاں اور سرائے عالمگیر شامل ہیں۔ مشہور شخصیات: میجر راجہ عزیز بھٹی شہید "نشان حیدر" گجرات کے گاؤں لادیاں میں پیدا ہوئے۔ میجر محمد اکرم "نشان حیدر" گجرات کے گاؤن ڈنگہ میں پیدا ہوئے، میجر شبیر شریف شہید کیپٹن سید مظہر حسین شہید میجر جنرل حکیم ارشد قریشی ولد معروف چراغ الی حکیم فضل الہی چوہدری، سابق صدرپاکستان عنایت حیسن بھٹی، چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الہی، چوہدری اعتزاز احسن، چوہدری احمد مختار۔ دلچسپ مقامات: |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے umerkhatab کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (11-08-08), تفسیر حیدر (11-08-08) |
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ نہاتت زبردست۔
شکریہ |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی خوبصورت ماشاء اللہ
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ سب کا بھائی جان
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فورم, ہندو, گمان, پاک, پسند, لوگ, موبائل, آج, اللہ, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, خبر, دریافت, دعا, راستہ, سوری, سال, شہر, عبدالقدوس, عزیز, صوبہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|