واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > پلے اسٹیشن گیمز



پلے اسٹیشن گیمز پلے اسٹیشن گیمز


ریزیڈنٹ ایول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-08, 06:20 AM   #1
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ریزیڈنٹ ایول

ریزیڈنٹ ایول

اسلام علیکم
پلے اسٹیشن ون میں میری سب سے زیادہ پسندیدہ گیم ریزیڈنٹ ایول ہے یہ ایک ایسی گیم ہے جس میں یہ پتہ لگانا ہوتا کہ انسانوں اور جانوروں کو زومبی یعنی گوشت خور عفریت بنانے میں کن کن لوگوں کے ہاتھ ملوث ہیں آپ ایک بڑے بنگلے کہ جنگل میں ہوتا ہے میں پھنس جاتے ہیں اب آپ نے وہاں سے اپنے آپ کو بچاتے ہوئے نکلنا بھی ہے اور ساتھ ساتھ یہ معمہ بھی حل کرنا ہے ویسے اس گیم کے بہت سارے ورژن آچکے ہیں لیکن سارے نئے ورژن پی ایس ٹو کے ہیں اور میرے پاس پی ایس ٹو ہے ہی نہیں اس ہی لیے میں نے اس گیم کے صرف ون ، ٹو اور تھری یہ تینوں‌ حصے کھیلے ہیں اگر آپ بھی یہ گیم کھیل رہے ہوں اور کسی پھنس گئے ہیں تو پوچھ لیجیے گا میں شاید کچھ مدد کر سکوں اس گیم کی مزید معلومات کے لیے درجہ زیل ویب سائیٹ حاضر ہے
http://www.residentevilfan.com/
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رند کا شکریہ ادا کیا گیا
xxpert20 (09-07-09)
پرانا 10-04-08, 12:03 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ریزیڈنٹ ایول

سلام،

کچھ تصاویر وغیرہ بھی دیں اور یہ کونسا پارٹ ہے اس گیم کا، کیوں کہ اس گیم کے بہت سارے پارٹ ہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
xxpert20 (09-07-09)
پرانا 02-03-09, 02:01 AM   #3
Member
اجنبی
 
باسط's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ریزیڈنٹ ایول

بہت اچھی گیم ہے۔۔۔
یہ ان کچھ گیمز میں سے ہیں جو میری آل ٹائم پسندیدہ ہیں۔۔۔
باسط آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-07-09, 06:31 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 5
کمائي: 55
شکریہ: 22
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھای جان بہھت اچھی گیم ھے
xxpert20 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, پسندیدہ, ویب, اسلام, تصاویر, حل, صرف

« Cold Fear | - »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 11:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 12:56 PM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger