واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پشتو فورمز




500 پوئنٹس حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-02-09, 03:06 PM   #1
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb 500 پوئنٹس حاصل کریں

500 پوئنٹس حاصل کریں

پا پختوں کی پراٹے تا سہ وائے؟؟

پشتوں میں پراٹے کو کیا کہتے ھے؟

یاد رکھے پراٹہ اردو کا لفظ ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), bas_tera_intazar (24-03-09), نورین خان (03-09-09), ام غزل (22-03-09)
پرانا 17-02-09, 01:02 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

پراٹہ یا پراٹھا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), ام غزل (22-03-09)
پرانا 17-02-09, 02:37 AM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

پشتو ہندی، ترکی، فارسی کا آمیزہ ہے اور اس میں کچھ اپنے الفاظ بھی ہیں۔ یہ بنیادی طور پر ایرانی زبانوں کے گروہ سے ہے۔
پراٹھا پشتو میں پراٹھا ہی ہے۔ اس کو روغنی بھی کہتے ہیں۔
ایک اور پتلے آٹے کا پراٹھا بھی بنتا ہے جس کو پشتو میں' لیشلے' کہتے ہیں۔ لیکن جو عام پراٹھا ہے وہ پشتو میں بھی پراٹھا ہی ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), فیصل ناصر (17-02-09), ام غزل (22-03-09)
پرانا 17-02-09, 03:16 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

پراٹھا پشتو میں پراٹھا ہی ہے۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (24-03-09)
پرانا 17-02-09, 01:16 PM   #5
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

سوری بھائیوں میں نے پہلے ھی کہا تھا کہ پراٹھا اردو کا لفظ ھے اور لیشلے ایک الگ قسم کی روٹی ھے
پراٹھے کا صیح نام جاننے کیلئے اپ کو انتظار کرنا پڑے گا اپ خود بھی ٹرائی کرتے رھے کیا پتہ 500 پوئینٹس اپ جیت جائے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), ام غزل (22-03-09)
پرانا 17-02-09, 02:50 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

پراٹہ یا پراٹھا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (24-03-09)
پرانا 17-02-09, 04:15 PM   #7
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

پشتو ۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (24-03-09)
پرانا 17-02-09, 04:40 PM   #8
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

پراٹہ یا پراٹھا ؟

نو یہ غلط ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (24-03-09)
پرانا 09-03-09, 03:50 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

بات دراصل یہ ہے کہ ‘‘پراٹھا’’ برصغیر پاک و ہند کی پیداوار ہے. اور اِسی لئے اِس کو انگریزی میں بھی Paratha کہتے ہیں (حوالہ ملاحظہ فرمائیے). لہٰذا، مجھے نہیں لگتا کہ اِس کیلئے پشتو میں کوئی اور لفظ موجود ہو. ہاں البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ مقامی بولیوں میں اِس کیلئے مختلف الفاظ موجود ہوں، تاہم اصل پشتو کے بارے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), ام غزل (22-03-09), حضرت بنگش (09-03-09)
پرانا 09-03-09, 05:09 PM   #10
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

معبوب
صاحب اپ نے کافی اچھی معلومات شیر کی ھے
پشتو ایک ایسا زبان ھے جس کے لغات انگریزی زبان سے بھی زیادہ ھے اگر پشتوں کی تاریخ کو دیکھا جائے تو نئے جنریشن کے پختون بھی دیکھے تو ادھی سے زیادہ زبان ان کی سمجھ میں نہیں ائے گا
اسلئے میں کہتا ھوں کہ پراٹھا یہ اصل پشتو کا لفظ نہیں ھے
کوئی بات نہیں کوشش کرنے میں کیا حرج ھے کوشش کرتے رھئے کیا پتہ کوئی صیح بول دے اس کے علاوہ بھی نئے نئے اور دلچسپ لفظ اپ کو بھی سننے میں ا ئنگے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), ام غزل (22-03-09)
پرانا 09-03-09, 05:35 PM   #11
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

ہمارے خیال میں‌پراٹھا کو اصل پشتو ذبان میں‌"ڈوڈے"کہتے ہیں۔لیکن بعض‌لوگوں‌سے اس کو "نکالا" کہتے ہوئے بھی سنا ہے۔
امید ہے کہ ہم 500 پوائنٹس حاصل کرنے میں‌کامیاب ہو جائیں‌گے۔اور آپ سب کے علم میں‌بھی اضافہ ہو گا۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (24-03-09)
پرانا 09-03-09, 05:48 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,400
شکریہ: 128
38 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

ڈوڈے تو پشتو میں روٹی کو کہتے ہیں
ثانیہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ثانیہ کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), TapalDanaDar (09-03-09), ام غزل (22-03-09), حضرت بنگش (03-04-09)
پرانا 09-03-09, 05:55 PM   #13
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

شاید ایسا ہی ہو ہم نے بھی اپنا خیال ہی ظاہر کیا تھا۔
اور نکالا کے بارےمیں‌بھی آپ کو معلوم ہو گا
نی کا لا نہی پڑھنا نا کا لا پڑھنا ہے اسے۔۔۔۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), ام غزل (22-03-09)
پرانا 09-03-09, 09:44 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

پراٹھو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (24-03-09)
پرانا 09-03-09, 10:35 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 500 پوئنٹس حاصل کریں

اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلم لک دائما ابدا۔
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ۔۔
اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما۔۔
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ
وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور من نور اللہ
وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا خیر خلق اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا شفیع المذنبین
وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی رحمۃ اللعٰلمین
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), نورین خان (03-09-09), احمد بلال (30-03-09), رضی (05-04-09)
جواب

Tags
color, فورم, کراچی, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, معلوم, اللہ, انگریزی زبان, اردو, اسلام, بھائی, جیت, جواب, خان, دل, سوری, سال, شخص, شعر, غزل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
امریکہ کے تمام ائرپورٹس میں کنعان خبریں 1 02-04-10 10:33 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 06:11 PM
کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 14 06-10-08 09:05 AM
کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں مزمل فاروق خاص آفرز اور اعلانات 7 19-09-08 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger