|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میری مادری زبان پشتو ہے اور مجھے بہت پسند ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ کافی عرصہ سے عربی ، اردو اور انگریزی سے واسطہ زیادہ پڑھتاہے اور پشتو کااستعمال کم ہے ۔یہی وجہ ہے کہ پشتو کمپوزنگ اور رسم الخط میں تمام پختون بھائیوں کی طرح کمزوری ہے ۔
اگر پشتو رسم الخط اور کمپوزنگ کا کوئی ماہر دوست اس تھریڈ کے ذریعے ان مسائل پر روشنی ڈال سکے تو میر ے خیال میں یہ پشتو زبان سے تعلق رکھنے والوں پر ایک عظیم احسان ہوگا۔ میں نے اپنے کمپیوٹر پر پشتو کمپوزنگ کے لیے آفس 2003 انسٹال کیا ہے اور عربی پشتو سپورٹ بھی انسٹال کی ہے ۔ جبکہ فونٹس میں سے بی بی سی پشتو کے ویب سائٹ سے کرور فونٹ ڈاونلوڈ کی ہے مجھے پشتو کا " گ " حرف اس میں آج تک معلوم نہ ہو سکا۔میں کی بورڈ کے تمام بٹن دباچکاہوں ۔کسی کے علم میں ہو تو مجھ سے شئیر کرے۔ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (07-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پشتو ، آپ ان پیج میںبھی لکھ سکتے ہیں اور وہ اتنا مشکل نہیں۔ البتہ ایم ایس آفس یا ورڈ میں ، میںنے کبھی پشتو نہیںلکھی تاہم کوشش کرتا ہوںکہ آپ کی مدد کرسکوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (22-12-08), دین محمد وطن پال (07-01-12) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ ہمیشہ سے تھریڈز کے جوابات میں اپنی طرف سے جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں ان پیج میں میں پشتو کمپوزنگ کے دوران سب سے بڑا مسئلہ ٹیکسٹ کاغائب ہوناہے اس کے مقابلے میں ایم ایس ورڈ میں پشتو کی لکھائی کافی آسان ہے ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (11-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے پشتو تو نہیں آتی لیکن جس کلید پر ګ کا حرف ہوتا ہے اسی کلید کو Ctrl اور Alt کی کلیدوں کے ساتھ دبا کر دیکھیں۔ یعنی کوٹیشن مارک والی کلید کو۔ ویسے آپ سٹارٹ مینو میں Run پر کلک کریں اور OSK ٹائپ کر کے Enter دبائیں تو اون سکرین کی-بورڈ ظاہر ہو جائے گا اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سا حرف کس کلید پر ہے۔ پشتو میں نورمل، شفٹ کے ساتھ اور Ctrl + Alt کے ساتھ حروف استعمال ہوتے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ان پیج میں پشتو کمپوز کرنے میںکوئی مشکل نہیں ہوتی ۔ یہ پشتو اخبار کی ویب سائٹ دیکھیں اس میںجو پشتو لکھائی ہے وہ انپیج میںہی لکھی گئی ہے ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (22-12-08), دین محمد وطن پال (11-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی ونڈوز ایکس پی میں پشتو لکھنا اتنا مشکل کام نہیں. بس کیبورڈ کا تھوڑا مسئلہ ہوتا ہے.
ونڈوز ایکس پی میں پشتو لکھنے کیلئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیے. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (11-01-12) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
رہی بات ان پیج میں پشتو کمپوز کرنے کی ۔تواس بابت عرض یہ ہے کہ ان پیج میں پشتو کی کمپوزنگ ہوسکتی ہے اس بارے میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ ان پیج میں کمپوزنگ کے وقت سپیس بار دبانے کے بعد ٹیکسٹ نظروں سے غائب ہوجاتاہے۔کیااس کا کوئی حل آپ کے پاس یا کسی اور بھائی کے پاس ہے ؟؟؟ اوردوسرا مسئلہ یہ ہے کہ آفس کی طرح یہ یونیکوڈ نہیں ہوتی جسے ہرجگہ آسانی سے برتاجاسکے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
انپیج سے یونی کوڈ آپ کنورٹ بھی کرسکتے ہو۔ اس سے متعلقہ اطلاقیے آپ کو پاکستان کے فورمز پاکستان کی آواز سے بھی مل جائے گے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (11-01-12) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
رہی بات ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹ کرنے کی بات تو اس ضمن میں عرض یہ ہے کہ عربی ٹیکسٹ کے وہ الفاظ جوعربی اور پشتومیں مشترک ہیں کاتجربہ میں کرچکاہوں وہ کچھ امید افزا نہیں ہے |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (11-01-12) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب اِس ضمن میں آپ کو یہ سافٹ وئیر مدد فراہم کرے گا. یہ اُردو ان پیج کے پُرانے ورژن کا پشتو ورژن ہے. ڈاؤنلوڈ فرمالیجئے:
Pashto Inpage یاددہانی: ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد فولڈر کھولئے. فولڈر میں inpage.exe کی فائل نہیں ہوگی. اِس کا پروگرام فائل p_page.exe کے نام سے ہے. اُسے رَن فرمائیے. کوئی مسئلہ درپیش ہو تو مطلع فرمالیجئے. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (01-02-09), دین محمد وطن پال (11-01-12) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سب سے پہلے میری معذرت قبول فرمائیں کہ کافی دنوں کے بعد آپ کاشکریہ اداکررہاہوں ۔اصل میں امریکا کے ساتھ نااہل حکمرانوں کےگٹھ جوڑ کاسارانزلہ مظلوم پاکستانی عوام پر ہی گرتاہے ۔ میراآبائی علاقہ آج کل انہی مصائب کاشکار ہے جن کی وجہ سے کافی عرصے تک فورم پرحاضر نہ ہوسکا۔ ایک اچھاسافٹ وئیر آپ نے بتلایالیکن اس میں پشتو لکھنے کاطریقہ کار کیاہے ؟ Last edited by عبیداللہ عبید; 23-01-09 at 04:26 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (01-02-09), دین محمد وطن پال (11-01-12) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اِس کا استعمال نہایت آسان ہے. بس Ctrl + Space کے ساتھ زبان تبدیل کیجئے. اور ضرور بات یہ کہ فانٹ نستعلیق کے علاوہ کوئی اَور رکھئے. کیونکہ نستعلیق پشتو کا فانٹ نہیں ہے.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | دین محمد وطن پال (11-01-12), عبیداللہ عبید (31-01-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی محبوب صاحب ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے
اورمخلوق کی نظروں میں اپنے نام کی طرح محبوب رکھے آپ نے میری ایک دیرینہ خواہش پوری فرمائی۔ اب پشتو رسم الخط سیکھنے کی کوشش میں ہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (01-02-09), دین محمد وطن پال (11-01-12) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
عبیداللہ عبید اپ ڈاکٹر عبید تو نہیں کہی اج اخبار کا کالم نگار
|
|
|
|
| حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (11-01-12) |
![]() |
| Tags |
| color, com, فورم, فورمز, کمپیوٹر, کمال, پاکستان, پاکستانی, پسند, ویب, ونڈوز, ورڈ, نستعلیق, مسائل, معلوم, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, حل, دوست, سافٹ, شخص, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپوزنگ کا کام تجارت بھی تعاون بھی | شمشاد احمد | آپکے کاروباری اشتہارات | 100 | 23-11-11 08:16 PM |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 11:42 AM |
| فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟ | فیصل ناصر | گپ شپ | 30 | 11-12-10 05:17 PM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں | Shani | شعر و شاعری | 0 | 08-11-08 06:34 PM |