|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فصیح عربی - عام عربی
عربی کے آسان اسباق |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسے ہو / کیسی ہو؟ کیفَ حالکَ ؟ / کیفَ حالکِ ؟ (حالکَ : مذکر ؛ حالکِ : مؤنث) تم کیسے ہو؟ / تم کیسی ہو؟ طیب / طيبة الحمد لله ۔ و أنتَ ؟ / و أنتِ ؟ (طیب : مذکر ؛ طیبة : مؤنث ؛ أنتَ : مذکر ؛ أنتِ : مؤنث) ٹھیک ہوں ۔ اور تُم؟ تعبان / تعبانه قليلا. (تعبان : مذکر ؛ تعبانه : مؤنث) تھوڑا تھکا / تھکی ہوں۔ الفاظ کی معانی: کیف: کیسا / کیسے / کیسی طیب: اچھا / ٹھیک (عام عربی میں طیّب کیلئے لفظ ‘‘ قویّص’’ یعنی ق + و + یّ + ص، استعمال ہوتا ہے) تعبان: تھکاؤٹ قلیلا ً: قلیل / تھوڑا / ذرا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (29-01-09), وجی (29-01-09), چیتا چالباز (25-01-09), ابو زین (24-04-09), ابرارحسین (31-12-08), رضی (11-08-09), سیپ (01-10-08), شاہد جمیل حفیظ (02-10-08), عبداللہ حیدر (03-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اچھی کاوش ہے لیکن جاری رہنی چاہیے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (29-01-09), رضی (11-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا / تمہارا کیا نام ہے؟ ا: مرحبا ً / ألسّلام علیکم! أنا إسمي أحمد. خوش آمدید / اَسّلام علیکم! میرا نام احمد ہے۔ ب: وَ أنتم / أنتَ / أنتِ۔ ما إسمکم / إسمکَ / إسمکِ / إسمکْ؟ اور آپ/ تُم (مذکر) / تُم (مؤنث)۔ آپ کا / تمہارا (مذکر)/ تمہارا (مؤنث) کیا نام ہے؟ ج: أنا إسمي سليم، و هي إسمُها سلمى/ وَ ھُوَ إسمهُ ماجد. میرا نام سلیم ہے، اور اس کا نام سلمٰی ہے / اور اس کا نام ماجد ہے۔ د: سُررتُ بلقائكم / بلقائکَ / بلقائکِ / أھلا ً۔ آپ/ تُم (مذکر) / تُم (مؤنث) سے مِل کر خوشی ہوئی / بہت اچھا لگا۔ لفظ معنی أنا میں أنتم آپ أنتَ تُم (مذکر) أنتِ تُم (مؤنث) هِيَ اُس / اِس (مؤنث) کا ھُوَ اُس / اِس (مذکر) کا إسمي میرا نام إسمكم آپ کا نام إسمكَ تمہارا نام (مذکر کی طرف اِشارہ) إسمكِ تمہارا نام (مؤنث کی طرف اشارہ) إسمكْ تمہارا نام (مذکر و مؤنث دونوں کیلئے مستعمل) هِىَ اس کا (مؤنث کی طرف اشارہ) هُوَ اس کا (مذکر کی طرف اشارہ) إسمُهَا اِس کا نام (مؤنث کی طرف اشارہ) إسمهُ اِس کا نام (مذکر کی طرف اشارہ) لقائكم آپ / تمہاری ملاقات ... آپ / تمہارا ملنا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (29-01-09), وجی (29-01-09), نورالدین (12-02-10), محمد کاشف حبیب (29-01-09), حضرت بنگش (14-02-09), رضی (11-08-09), سیپ (25-01-09) |
| کمائي نے محبوب عالم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 29-01-09 | محمد کاشف حبیب | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
محترم بھائی محبوب عالم صاحب
آپ نے ایک مفید اوراچھے سلسلے کی ابتدا کی ہے اوراس پر آپ شکریے کے مستحق ہیں اورمبارکباد کے بھی کیونکہ فی الوقت ہمارے لوگ عربی سیکھنے کو وقت اور صلاحیت کاضیاع سمجھتے ہیں ۔آپ کی یہ کاوش قابل قدر ہے ۔ چند معروضات پیش کرتاہوں ۔ بجاہوں تو قبول فرمائیں ، درخور اعتنا نہ سمجھیں تو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں اور اپنا سلسلہ جاری رکھیں ۔ 1 میرا نام احمد ہےکاترجمہ آپ نے انا اسمی احمد کیا ہے میرے خیال کے مطابق " اسمی " میں یائے متکلم انا کی ضرورت پوری کرتی ہے اور انا کا اضافہ تکرار کاسبب بن سکتا ہے ۔ کچھ یہی حالت انتَ مااسمکَ ؟ انتِ مااسمکِ ؟ انتم مااسمکم ؟ وغیرہ کا بھی ہے ۔ ھی کاترجمہ آپ نے اُس کا / اُس کی تحریر کیا ہے ۔میرے خیال میں یہ بھی قابل ِ غور ہے کیونکہ ھی کی ضمیر عربی میں Subjective Pronoun یعنی ضمیر مرفوع منفصل ہے ۔ ہاں کسی دوسرے اسم کی اضافت کے ساتھ یہ ضمیر کا / کی کامعنی دیتی ہے کیونکہ پھر یہ Possessive pronoun ضمیر مجرور متصل ہوجاتی ہے ۔ ہاں اگر سعودی عرب یا دوسرے عرب ممالک کے عامی زبان Slang language میں اس طرح استعمال ہوتاہو تو اس کا مجھے علم نہیں ہے لیکن فصیح میں یہ چیزیں قابلِ غور ہیں ۔ میں نے یہ معروضات پیش کرنے کے لیے آپ کے ای میل ایڈریس کا سہارا لینا چاہا لیکن آپ نے فورم پر کسی کے پیغام وصول نہ کرنے کاتہیہ کررکھا ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (29-01-09), ھارون اعظم (12-02-10), چیتا چالباز (25-01-09), محبوب عالم (29-01-09), سیپ (25-01-09), عبداللہ حیدر (11-08-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی آپ نے درست نشاندہی کی ہے.
سعودی عرب میں بھی اس طرح نہیں بولا جاتا. وہاں تو اس سے بھی زیادہ مختصر بولا جاتا ہے. |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سعود ناصر صاحب شکریہ ویسے میراخیال تھا کہ وہاں کی عوامی زبان Slang language میں ( جسے عربی میں عامی / محلی بھی کہتے ہیں ) ممکن ہے اس طرح بولاجاتاہو کیونکہ آج تک گھر سے باہر نکلنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ لیکن آپ نے یہ شک بھی دور کیا کہ کہیں بھی اس طرح نہیں بولاجاتا۔ ویسے میرانام عبداللہ نہیں عبیداللہ ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ عبیداﷲ بھائی! آپ نے جن نکات کی نشاندہی کی ہے، وہ واقعی قابلِ غور ہیں.
بندۂ ناچیز خود عربی سیکھ رہا ہے اور عربی زبان کے قواعد و ضوابط سے زیادہ واقف نہیں. أنا إسمي أحمد میں أنا کا استعمال احتراماً ہے، یعنی اِس کو جملے میں شامل کرنے سے جواب زیادہ فصیح ہوجاتا ہے. جبکہ صرف إسمي أحمد کہنے سے بھی متکلم کا جواب مکمّل ہے. عامي عربی اور فصیح زبان میں بہت فرق ہے. خاکسار نے یہاں فصیح عربی پر ہی اکتفاء کیا ہے. اگر کسی دوست کو عام عربی میں دلچسپی ہو تو اُس کے جملے بھی شامل کئے جاسکتے ہیں. |
|
|
|
| محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (29-01-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے بہت شکریہ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مجھے بہت سخت تردد تھا کہ آپ کو ان معروضات کی نشاندہی کروں یانہیں ؟ لیکن پھر " مومن ایک دوسرے کے لیے آئینے کی مانندہیں " پرتوکل کرتے ہومعروضات پیش کردیے اور آپ نے وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قبول کیے ۔ معروضات قبول کرنے کاشکریہ آپ کی یہ بات بالکل درست ہے کہ " عامي عربی اور فصیح زبان میں بہت فرق ہے " دنیا کی تمام زبانوں آپ کایہ اصول لاگو ہوتاہے ۔ " اناسمی احمد میں انا کا استعمال تکریم / زیادہ فصاحت کے لیے ہے " یہ بات محل نطر ہے کیونکہ ہر زبان میں تکریم کے اپنے مواقع ہیں اورپھراس کے لیے مخصوص قواعد ہیں جن کی خلاف ورزی فصاحت کی خلاف ورزی سمجھی جاتی ہے ۔ اسمی احمد ہی ایک مکمل اور فصیح عربی پر مشتمل جواب ہے ۔ عام عربی کے جملے ضرور شامل کیجئے کیونکہ ہم جیسے " گھر بیٹھیے " بھی اس سے استفادہ کریں گے۔لیکن اس کے ساتھ فصیح عربی جملے ضرور شامل کیجئے تاکہ پتہ لگ سکے کہ اس کا مطلب کیا ہے ؟ نوٹ: اگر میرے معروضات آپ کو ناگوار گزرتے ہوں یا اس سے آپ کے کام میں خلل پڑتا ہو تو مجھے ایک مختصر پیغام ای میل ایڈریس پر ارسال کریں ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 29-01-09 at 12:08 PM. |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (29-01-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے معروضات ہم پر ناگوار کیوں گزریں گے جناب. یہ تو ہمارے لئے باعث فخر ہے کہ آپ جیسے باذوق افراد سے ہمیں استفادہ کرنے کا موقع ملتا ہے. میرے پوسٹ شدہ اسباق میں کوئی بھی غلطی نظر آئے اُس سے ضرور آگاہ کیجئے. بندۂ ناچیز آپ کا شکر گزار رہے گا.
|
|
|
|
| محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (29-01-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل کیونخہ انا متکل کی ضمیر کا فائدہ یا متکلم دے رہی ہے اور میرے خیال میں اس صورت میں تحصیل حاصل کی خرابی لازم آرہی ہے بہرحال آپ حضرات مجھ سے زیادہ سمجھتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اگر اس طرح بھی بولینگے تو بھی لوگ سمجھ ھی لینگے کہ اپ کیا بھول رہے ھو اور اپ عربی بھی جلدی سیکھ سکھتے ھے کیونکہ کافی لفظ اپ کے صیح بھی ھے
جیسے کیفَ حالکَ اس کے جواب میں کہتے ھے الحمداللہ زین( زین کے معنی ھے ٹھیک) اور اپ انسے کہے اپ کیسے ھے (کیف انتا) اپ کہا جارھے ھو (وین انتا رخ) مجھے نہیں معلوم (معافی معلوم) وہ موجود نہیں ھے (معافی موجود) Last edited by حضرت بنگش; 11-08-09 at 08:40 PM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
محبوب بھائی! آپ کیوں ناراض ہوئے۔اچھے بھلے سلسلے کودرمیان میں چھوڑا۔
براہِ مہربانی اپنا کلاس دوبارہ شروع کیجیے |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
مجھ نا چیز کا بھی ایک مشورہ حاضر ہے۔۔
اگر آپ لوگ عربی قرآن فہمی کے لیے سکھنا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے مفتی احمد یار خان صاحب مرحوم کی تحریروں سے استفادہ کیجیے جن کا تعلق انجمن خدام القرآن سے ہے ۔۔ ان کے بعد ان کے کام کو بہترین انداز میں ان کے شاگرد لطف الرحمٰن صاحب نے بڑھایا ہے۔ اس سلسلے میں ان کی بہترین کتاب " آسان عربی گرامر " ہے۔ ویسے تو یہ کتاب استاد کے بغیر بھی کافی کارآمد ہے۔ مگر کسی استاد کی رہ نمائی میں پڑھ لی جائے تو بہت ہی بہترین نتائج کی حامل ہے ۔۔ میری دعا ہے کہ اللہ تمام قران فہمی کے طلبگاروں کی مرادیں پوری کرے۔۔ اور ان کے لیے راستے آسان کرے ۔۔ آمیـــــــــــــن |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (13-02-10) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, فورم, کلاس, پوسٹ, قواعد, قرآن, لوگ, نظر, مکمل, موقع, ممکن, معلوم, آج, ای میل ایڈریس, بھائی, تحریر, جواب, حضرات, خلاف, دوست, ضوابط, عالم, صلاحیت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 05:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 02:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:07 AM |