واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پشتو فورمز




آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-07-08, 09:48 PM  
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ



میرا نام محمد کاشف حبیب ہے = مانوم دا محمد کاشف حبیب

کیا حال ہے = سنگے چال دے

آپ نے روٹی کھائی؟ = تہ مڑی خوڑلہ دہ

کہاں جانا ہے = چیرتا ز‏ی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (29-01-09), ghanmi (16-11-09), Muhammad Ahsan (24-01-09), گلز (28-10-08), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), الو (06-11-08), ابن جلال (22-09-08), رمیض راجہ (13-04-11), علی....Ali (30-05-09)
پرانا 25-01-09, 08:29 AM   #106
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

اقتباس:
مالاجانان روالئ اس کا کیا مطلب ہے
راولئ

مجھے محبوب لاؤ ۔۔

ویسے " راوڑئ " " راولئ " میں کچھ فرق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں " راوڑئ " بے جان اشیاء کے لیے استعمال ہوتا ہے اور " راولئ " جاندار چیزوں کے لیے ۔
اول الذکر کے لیے تو اردو میں " لاؤ " استعمال کیا جاتا ہے جبکہ موالخرلذکر کا مجھے بھی پتہ نہیں‌ ہے ۔ کسی بھائی کو پتہ ہو تو بتادیں ۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-09, 08:29 AM   #107
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

ڈبل پوسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( معذرت )

Last edited by مون لائیٹ آفریدی; 25-01-09 at 11:05 AM. وجہ: ڈبل پوسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( معذرت )
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-01-09, 10:10 AM   #108
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

شین اسمان زری زری
افریدیہ دی ترجمع لگ اردو کی وکا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-01-09, 02:08 PM   #109
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

کسی چیز کو اُٹھاکر لانے کیلئے ‘‘راؤڑئ’’کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے. جبکہ کسی چیز کو ایسے لایا جائے کہ وہ چیز (جانور، انسان وغیرہ) خود چل کر آئے تو اُس کیلئے ‘‘راولئ’’ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے.

مثال کے طور پر اگر سکول کا کوئی اُستاد اپنے شاگردوں سے ایک نالائق شاگرد (جو کہ کئی دِنوں سے سکول نہیں آرہا) کو اُٹھاکر لانے کیلئے کہے تو اُس کیلئے وہ ‘‘راؤڑئ’’ کا لفظ استعمال کرے گا (یعنی اِس سے معلوم ہوا کہ اگر جاندار چیز ہو اور وہ خود چل کر آنہیں سکتی یا وہ آنا نہیں چاہتی تو اُسے اٹھاکر لانا ہی پڑتا ہے اور اُسے ‘‘راؤڑئ’’ کہتے ہیں).

اگر کسی کو بھیج کر کسی شخص کو لانے کیلئے کہا جائے اور وہ شخص خود چل کر آئے (خواستہ یا بادِلِ ناخواستہ)، تو اُسے ‘‘راولئ’’ کہتے ہیں. مثلاً کسی مریض کیلئے ڈاکٹر کو بُلایا جائے تو اُس کیلئے ‘‘راولئ’’ استعمال ہوگا.

شین اسمان ذرے ذرے
نیلا آسمان ذرّے ذرّے یا نیلا آسمان ٹکڑے ٹکڑے

یہ تو لفظی ترجمہ ہے. محاورتاً ترجمے کا مجھے نہیں پتہ.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-09, 05:29 PM   #110
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 173
کمائي: 1,411
شکریہ: 252
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیر مہربانی رورا۔۔۔۔۔۔۔
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-09, 06:15 PM   #111
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,737
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابو روکا
پانی لاو، ،
علی....Ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-09, 12:44 AM   #112
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بنگالی کون سکھائے گا؟
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-09, 06:38 PM   #113
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ابو روکا
پانی لاو، ،
اوبہ راکہ يا اوبه راوړه ۔ ( اوبہ روکہ ۔ آفریدی لہجہ ہے ۔)

اقتباس:
مجھے بنگالی کون سکھائے گا؟
دلته پيښور کښى څه موده مخکښى يه نجومي وؤ چه ده بنګال اوسيدونکے وؤ۔ هغه نن سبا ده طالبانو نه پټ شوے دے۔ که چرته څه معلومات ترلاسه راغلل نو درته به اووايم ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-07-09, 09:30 PM   #114
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے کہ سب پشتو زبان سیکھ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاباش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
asia, color, green, فورم, کوئٹہ, گذارش, پیاسا, پوسٹ, چینل, نظر, معذرت, اللہ, اردو, اعلیٰ, بھائی, جواب, حال, حضرات, خوش, درخواست, عالم, عبدالقدوس, صوبہ, صبر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھیں naeemuddin دعاء اور اذکار 0 27-12-09 07:24 AM
مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:03 PM
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 1 04-01-09 05:52 PM
اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں راجہ صاحب گپ شپ 9 27-08-08 08:06 PM
یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں Zullu230 مزاحیہ شاعری 0 30-01-08 05:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger