واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پشتو فورمز

500 پوئنٹس حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-02-09, 03:06 PM  
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb 500 پوئنٹس حاصل کریں

پا پختوں کی پراٹے تا سہ وائے؟؟

پشتوں میں پراٹے کو کیا کہتے ھے؟

یاد رکھے پراٹہ اردو کا لفظ ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), bas_tera_intazar (24-03-09), نورین خان (03-09-09), ام غزل (22-03-09)
پرانا 05-04-09, 12:38 AM   #61
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,724
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,992 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

500 سالہ پرانی کتاب ہوگی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 04:12 AM   #62
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
وائی مڑہ، دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے تو اپ ابھی تک پراٹھے کے چکر میں پھنسے ہوئے ہو، چھوڑوں پراٹھا، چاند کی باتیں‌کرو یاروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھا تب ہی تو پراٹھے کا نام دیکھ کر باربار یہاں کا چکر لگا رھے ھوں
ہاں، لیکن واسطہ بھی بنگش بھائی جیسے کنجوسوں سے پڑا ہے، جہاں پراٹھا تو دور کی بات ویشلے ملنے کی امید بھی نہیں، حالانکہ اس میں تو گھی بھی کم خرچ ہوتا ہے۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-04-09, 02:14 PM   #63
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں، لیکن واسطہ بھی بنگش بھائی جیسے کنجوسوں سے پڑا ہے، جہاں پراٹھا تو دور کی بات ویشلے ملنے کی امید بھی نہیں، حالانکہ اس میں تو گھی بھی کم خرچ ہوتا ہے۔

کیو اپ خود بناتے ھو کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-09, 09:56 AM   #64
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
ہاں، لیکن واسطہ بھی بنگش بھائی جیسے کنجوسوں سے پڑا ہے، جہاں پراٹھا تو دور کی بات ویشلے ملنے کی امید بھی نہیں، حالانکہ اس میں تو گھی بھی کم خرچ ہوتا ہے۔

کیو اپ خود بناتے ھو کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھئی پاکستان میں اپنے گھر کے ٹھاٹ تو کچھ اور ہوتے ہیں، ہم تو پردیسی ہیں۔ سب کچھ خود کرنا پڑتا ہے، کبھی کبھی کہیں مہمان بن کر چلے جاتے ہیں، لیکن وہاں بھی اپکے جیسے میزبان مل جائے تو پھر تو اللہ ہی حافظ ہے۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-09, 10:08 AM   #65
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا اس کتاب کا نام ھے (پختوں دہ تاریخ پہ نظرکی)
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-04-09, 09:47 AM   #66
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ

شکریہ بنگش بھائی. اتنی اچھی معلومات شریک کرنے کا.
دراصل لسانیات میرا پسندیدہ مضمون ہے. اور عربی، فارسی، اُردو اور پشتو کے الفاظ کی میں اچھی طرح سے چھان بین کرتا ہوں کہ فلاں لفظ کدھر سے آن ٹپکا ہے اور معنی کیوں تبدیل ہوئی ہے.
آپ کا مذکورہ لفظ ‘‘داربُستہ’’ کی تحقیق میں ہوں، تاہم ابھی تک میں نے ایک اُردو لُغت میں لفظ ‘‘دربستہ’’ پالیا ہے، اِس کی معانی کی تفصیل دیکھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
حضرت بنگش (13-04-09), سعود (13-04-09)
پرانا 14-04-09, 10:48 AM   #67
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
اچھا اس کتاب کا نام ھے (پختوں دہ تاریخ پہ نظرکی)

یہ آپ نے مذاق کیا ہے یا واقعی کسی کتاب کا نام ہے؟
جواب کا منتظر!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-04-09, 05:06 PM   #68
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آپ نے مذاق کیا ہے یا واقعی کسی کتاب کا نام ہے؟
جواب کا منتظر!

بھائی میں مزاق نہیں کرہا ھو اگر کرتا تو کہتا کہ مذاق کرہا ھو اپ میرے پیچھے پشاور تھوڑے اتے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-04-09, 12:34 AM   #69
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,724
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,992 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کم از کم بیس کے قریب پٹھانوں سے یہ سوال کیا تھا
لیکن ہر شخص کا جواب تھا پراٹھا کو پشتو میں پراٹھا ہی کہتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 08:15 AM   #70
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
یہ آپ نے مذاق کیا ہے یا واقعی کسی کتاب کا نام ہے؟
جواب کا منتظر!

بھائی میں مزاق نہیں کرہا ھو اگر کرتا تو کہتا کہ مذاق کرہا ھو اپ میرے پیچھے پشاور تھوڑے اتے

تو پھر آپ ایک کام کریں اُس کتاب کا وہ پیج جہاں پر پراٹھے کا پشتو لفظ لکھا ہو اُسے اسکین کرکے یہاں فورم پر اَپ لوڈ کردیں مجس سمیت سب کو اطمینان ہوجائے گا۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 07:23 PM   #71
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں پیج سکن کرکے دیکھا دیتا پر کیا کروں میں اس وقت پاکستان میں نہیں ھو
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 06:23 AM   #72
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,170
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
پراٹھے کا اصل نام پشتوں میں داربستہ ھے (DARBOSTA)
ہاہاہاہا بنگش رورا ٹول حلک دے لیونے کڑیو۔۔۔ پہ یو پراٹے پسے۔۔۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 12:55 PM   #73
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے کم از کم بیس کے قریب پٹھانوں سے یہ سوال کیا تھا
لیکن ہر شخص کا جواب تھا پراٹھا کو پشتو میں پراٹھا ہی کہتے ہیں

فیصل بھائی ان پٹھا نو ں سے اپ یہ بھی پوچ لے کے اونٹ کے بچے کو پشتوں میں کیا کہتے ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-09, 01:00 PM   #74
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نورین خان
Senior Member

تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: السلام آباد
مراسلات: 124
کمائي: 2,295 [عطیہ دیں]
ميرا موڈ:
شکریہ: 216
98 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا

--------------------------------------------------------------------------------

500 پوئنٹس حاصل کریں

اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش
پراٹھے کا اصل نام پشتوں میں داربستہ ھے (DARBOSTA)

ہاہاہاہا بنگش رورا ٹول حلک دے لیونے کڑیو۔۔۔ پہ یو پراٹے پسے۔۔۔

ما خو نہ دی لیوانی کڑی اصل کی دی پراٹی پاسی نا 500 پوئنٹس پاسی لیونی شیوی دی
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 01:42 AM   #75
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,170
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
ما خو نہ دی لیوانی کڑی اصل کی دی پراٹی پاسی نا 500 پوئنٹس پاسی لیونی شیوی دی
سہی دے او وے رورا۔۔۔۔۔۔۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش (19-09-09)
جواب

Tags
color, فورم, کراچی, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, معلوم, اللہ, انگریزی زبان, اردو, اسلام, بھائی, جیت, جواب, خان, دل, سوری, سال, شخص, شعر, غزل, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
امریکہ کے تمام ائرپورٹس میں کنعان خبریں 1 02-04-10 10:33 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 06:11 PM
کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 14 06-10-08 09:05 AM
کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں مزمل فاروق خاص آفرز اور اعلانات 7 19-09-08 03:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger