واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پشتو فورمز

500 پوئنٹس حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-02-09, 03:06 PM  
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb 500 پوئنٹس حاصل کریں

پا پختوں کی پراٹے تا سہ وائے؟؟

پشتوں میں پراٹے کو کیا کہتے ھے؟

یاد رکھے پراٹہ اردو کا لفظ ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), bas_tera_intazar (24-03-09), نورین خان (03-09-09), ام غزل (22-03-09)
پرانا 30-03-09, 08:32 PM   #46
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
پرونٹھا

ارے یہ لفظ میں نے پہلی بار سن لیا ایسے یہ کونسی زبان کا لفظ ھے
یہ تو پنجابی زبان کا لہجہ ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 10:00 PM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
راس آتا نہیں کبھی شکرے کو مُردہ
دُکھاتا پیٹ اگر اس کے حلق سے اُترتا
(میرے غزل کا شعر ہے)
جی بہت خوب شعر ہے لیکن مجھے کیوں سنایا ہے ؟؟؟
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-03-09, 09:35 AM   #48
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جی بہت خوب شعر ہے لیکن مجھے کیوں سنایا ہے ؟؟؟
اسلئے کہ اس سے پہلے والا آپ نے ہمیں سنایا ہے۔ میں نے اُس کا کافی لطف اُتھایا وہ بھی خوب ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-03-09, 11:04 AM   #49
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کلچہ جس چیز کو اُردو، فارسی اور پشتو میں کہتے ہیں اس کو انگریزی اپنانے کے باعث بسکٹ(biscuit) کہا جاتا ہے۔
یہاں پراٹھا کا کلیہ پشتو میں دستیاب ہونے تک ہر ایک نے پانچ سو شمار کا ہدف کسی نہ کسی طریقے سے حاصل کیا ہوا ہوگا۔ پراٹھا کو فارسی اور پشتو میں روغنی کہتے ہیں اور ایک اور گھی میں تلی روٹی پتلے آٹے کا بناتے ہیں اس کو پشتو میں‌لیشلے کہتے ہیں۔ میں نے یہ پہلے بھی بتایا تھا۔ اگر اس سے بھی الگ کوئی نام ہو تو یہاں پر فاش کر دیجئے تاکہ علم میں اضافہ ہو ورنہ اگر کوئی مزاق ہو رہا ہے تو یکم اپریل سن2009 ء کو سب کو بتائے۔

میں کوئی مذاق نہیں کررہا ھو مجھے افسوس تب بہت ھوا جب ایک لڑکے سے میں نے پوچھا تو اس نے بلکل صیح
جواب دیا وہ صرف 3 سال کا تھا جب وہ ملک سے باہر گیا تھا پہلی بار وہ پاکستان ایا تھا اس کا جواب سن کر بہت خوشی بھی ھوئی اور افسوس بھی افسوس اس بات کا کہ یہاں رہتے ھوئے ایک چھوٹا سہ لفظ کا نہیں پتہ

میںاپکا کہنا مانتا ھو 1 apr کو میں بتا دونگا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-03-09, 08:22 PM   #50
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,670
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کل جواب کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم انتظارکر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 03:05 PM   #51
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج پہلی اپریل ہے کہاں ہے جواب
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 05:04 PM   #52
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جواب اس لنک میں‌ہے۔۔
500 پوئنٹس حاصل کریں
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 08:02 PM   #53
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی میں ہی دیں دیتے میرا نیٹ بہت سلو چل رہا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 04:38 PM   #54
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1 اپریل کو اس لئے نہیں دیا تھا کیونکہ 1 اپریل pooling day تھا اب سن لے دل تام کر
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 04:40 PM   #55
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پراٹھے کا اصل نام پشتوں میں داربستہ ھے (DARBOSTA)
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 04:41 PM   #56
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لفظ میں نے پشتوں کی تاریخ کے ایک کتاب میں دیکھا تھا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 08:37 PM   #57
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,670
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

داربستہ اگر یہ ٹھیک جواب ہے تو
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 03:53 AM   #58
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وائی مڑہ، دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے تو اپ ابھی تک پراٹھے کے چکر میں پھنسے ہوئے ہو، چھوڑوں پراٹھا، چاند کی باتیں‌کرو یاروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 12:55 PM   #59
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وائی مڑہ، دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے تو اپ ابھی تک پراٹھے کے چکر میں پھنسے ہوئے ہو، چھوڑوں پراٹھا، چاند کی باتیں‌کرو یاروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھا تب ہی تو پراٹھے کا نام دیکھ کر باربار یہاں کا چکر لگا رھے ھوں
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 11:46 PM   #60
Junior Member
اجنبی
 
جیو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 20
کمائي: 395
شکریہ: 292
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پراٹھے کا اصل نام پشتوں میں داربستہ ھے (DARBOSTA)
یہ لفظ میں نے پشتوں کی تاریخ کے ایک کتاب میں دیکھا تھا
کتاب کا نام بھی بتایا جائے تاکہ آپ کے جواب کو سہی سمجھا جائے ۔

جیو اور جینے دو
جیو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کراچی, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, معلوم, اللہ, انگریزی زبان, اردو, اسلام, بھائی, جیت, جواب, خان, دل, سوری, سال, شخص, شعر, غزل, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
امریکہ کے تمام ائرپورٹس میں کنعان خبریں 1 02-04-10 10:33 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 06:11 PM
کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 14 06-10-08 09:05 AM
کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں مزمل فاروق خاص آفرز اور اعلانات 7 19-09-08 03:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger