| 9 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (29-01-09), ghanmi (16-11-09), Muhammad Ahsan (24-01-09), گلز (28-10-08), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), الو (06-11-08), ابن جلال (22-09-08), رمیض راجہ (13-04-11), علی....Ali (30-05-09) |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبوب عالم صاحب،ہم اپنے ہی فورم پر اپنے ہی ساتھیوں کی دلچسپی کے لے یہ سب کچھ کررہے ہیں ورنہ جس طریقے سے آپ کہہ رہے ہیں اس طریقے سے بھی پشتو سیکھنا بالکل ممکن نہیں ،کچھ الفاظ اورجملے تو ٹھیک لیکن پوری زبان اگر اس طرح سے سیکھنا ممکن ہوتا تو لینگوئج سینٹرز وغیرہ کھولنے کی ضرورت نہ ہوتی۔
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | مون لائیٹ آفریدی (24-09-08) |
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
زین الدین رورا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشورہ دے ڈیرہ خہ دا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خو نیم گڑے دا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہ دے لڑ کہ چرے تاسو لگ ڈیر کوشش اوکڑو نو ڈیر دہ ستائینے وڑ بہ وئی ۔
__________________
|
|
|
|
| مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (25-09-08) |
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او ولی نہ َََََََََََََََََََََََََ َََََ
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تاسو صحیح خبره اوكړه۔ چے كۀ دلته داسے پښتو ښاؤدلے شوه نو بیا دَ لینګویج سنټرو څۀ ضرورت دے۔
خو زما په خیال تاسو زما ده خبرے په صرف یوه حصه باندے نظر اچولے دے۔ زما ده خبرے یو حصه دا وه چے چه مونږ ته پكار دی چے دلته داسے پښتو استعمال نۀ كو ده كومے ده وجے خلق دَ پښتو نه متنفره شی (په دے خیال چے دا خو ډیره ګرانه ژبه ده)۔ آسانه اور صحیح پښتو استعمالول پكار دی۔ بله دا چے دا تاسو كوم حروف استعمالوئ نو دا خو ده اُردو حروف دی۔ كۀ تاسو دَ پښتو حروف تهجی استعمال كئ نو دا به خۀ خبره وی۔ |
|
|
|
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بالکل صحیح خبرہ دہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زہ تاسو تہ یو عرض کوؤم ۔۔۔۔۔۔۔ ماسرہ دہ پختو فونٹ او کی بورڈ نشتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ چاسرہ وی۔ نو " اپلوڈ " یے کئی۔ |
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زہ ماہ سرہ ہم نشتہ خو زہ کوشش کووم چی چا سرا یی پیدا کڑم
|
|
|
|
|
|
#52 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: pakistan,lhr
مراسلات: 11
کمائي: 63
شکریہ: 18
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام وعلیکم
اس شھر کی ھر چھاؤں مھربان تھی مگر جہاں پھ دھوپ کڑی تھی وہاں پھ شجر ہی نھ تھا plz translate it |
|
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دَ دے ښار هر یو سورے مهربانه وو خو
چرته چے ګرمی وه هلته كښے وونه نۀ وه (یہ پشتو رسم الخط میں ہے. درج ذیل اُردو رسم الخط میں ملاحظہ فرمائیے!) دَ دے خار ہر یو سورے مہربانہ وو خو چرتہ چے گرمی وہ ہلتہ کے وُنہ نۂ وہ مشکل الفاظ : ښار/خار (شہر) سورے (چھاؤں/سایہ) خو (مگر) چرته (جہاں) وونه/وُنہ (شجر/درخت) وه (تھی:مؤنث) یاددہانی: الفاظ جیسے گرمی، چھاؤں، مہربان وغیرہ کیلئے اصل پشتو الفاظ کچھ اور ہوسکتے ہیں تاہم خاکسار کے علم میں نہیں. اور یہ ترجمہ پاکستانی پشتو میں عام مستعمل ہے، لہٰذا آپ یہ استعمال کرسکتے ہیں. Last edited by محبوب عالم; 26-09-08 at 04:28 PM. |
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پښتو په ونډوز ایكس پی كے راوستو دَ پاره یو فائل انسټالول پكار وی۔ هغه فائل دَ لاندینی پتے نه ډاؤنلوډ كړئ:
http://www.box.net/shared/n113k2bn9g دا فائل انسټال كئ۔ بیا كمپیوټر ریسټارټ كئ۔ بیا په كنټرول پینل كښے پښتو ژبه انسٹال کئ. (کۀ تاسو نه پوهیږئ چے پښتو ژبه څنګه انسټالیږی نو ما سره رابطه اوكئ) که په كی بورډ باندے نه پوهیږئ نو په سټارټ مینیو كښے رَن تا لاړ شئ هلته اولیكئ ’’osk.exe‘‘ او OK كلك كئ۔ تاسو دَ پښتو فانټس دَ لاندینئ پتے نا ډاؤن لوډ كولے شئ: http://www.box.net/shared/ghn0digxhq Last edited by محبوب عالم; 26-09-08 at 04:50 PM. |
|
|
|
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
محبوب رورا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ډيره مهرباني ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by مون لائیٹ آفریدی; 27-09-08 at 10:16 AM. |
|
|
|
|
|
#56 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: pakistan,lhr
مراسلات: 11
کمائي: 63
شکریہ: 18
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریھ ۔۔۔
کیا آپ پشتو رسم الخط کے بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں ۔ نیز تلفظ کو ادا کیسے کرتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لګ صبر شه زړګيه ۔۔۔۔۔۔۔۔ ګورے چه څوک داسے ځوان شته چه ستا په خبره باندے پرمخ تګ اوکي ۔
تھوڑا صبر کروجگر۔۔۔۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ کونسا جوان ایسا ہے کہ آپ کی بات پر عمل درآمد کریں ۔ |
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پشتو رسم الخط دراصل عربی رسم الخط میں کچھ حروف کا اِضافہ اور کچھ میں قدرے ترمیم ہے. جیسے حرف ‘‘ٹ’’ جو کہ اُردو میں بھی زیرِ استعمال ہے مگر عربی میں نہیں، اِسے پشتو رسم الخط میں ذرا الگ شکل میں لکھا جاتا ہے یعنی ‘‘ټ’’ کی شکل میں. اِسی طرح کے دیگر حروف درج ذیل ہیں:
ڈ : ډ ڑ : ړ گ : ګ كچھ حروف جو عربی، اُردو اور فارسی حروف تہجی میں موجود نہیں، درج ذیل ہیں: څ (‘‘ س ’’ کی طرح)، ښ (‘‘ خ ’’ کی طرح)، ڼ (‘‘ نڑ ’’ کی طرح)، ځ (‘‘ ز ’’ کی طرح)، ږ (‘‘ گ ’’ کی طرح) پشتو میں پانچ ‘‘یا’’ استعمال ہوتی ہیں جو درج ذیل ہیں: ی، ي، ې، ۍ، ﺉ آپ کو پشتو رسم الخط کے بارے میں انگریزی اور اُردو ویکی پیڈیا پر بہت معلومات مل سکتی ہیں. پتہ جات درج ذیل ہیں: http://ur.wikipedia.org/wiki/پشتو http://en.wikipedia.org/wiki/Pashto |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (31-05-09), عکس (28-09-08) |
|
|
#59 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مون لائیٹ آفریدی صاحب! مباركه دے شه۔ تا خو پښتو لیكل شروع كړل خه۔ زه ډیر خوشحاله شوم۔
Last edited by محبوب عالم; 28-09-08 at 07:11 AM. |
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئیے میں آپ کو پشتو میں استقبالیہ الفاظ سکھاتا ہوں.
سب سے عام استقبالیہ الفاظ درج ذیل ہیں: ۱- ستړے مۀ شے (پشتو رسم الخط) ستڑے مۂ شے (اُردو رسم الخط) لفظی معانی: ستړے : تھکا/تھکی مۀ : نہ / نہیں شے : ہو / ہونا جملہ معنی: تھکا نہ ہونا / تھکنا مت مطلباً معنی: تمہیں تھکان نہ لگے / تم تھک نہ جانا (دُعائیہ کلمات) ۲- پخیر راغلے / په خیر راغلے (پشتو رسم الخط) پخیر راغلے / پہ خیر راغلے (اُردو رسم الخط) لفظی معانی: پہ : پر / بہ خیر : خیر / خیریت راغلے : آئے (مخاطب : واحد مذکر/مؤنث) جملہ معنی: خیریت سے آئے / بخیر آمد / خیر نا آئیو (پنجابی/ہندکو) نوٹ: ‘‘پخیر راغلے’’ کو بعض اوقات مختصر کرکے صرف ‘‘پخیر’’ بولا جاتا ہے. اگر کوئی ‘‘پخیر’’ کہے گا تو اُس کا مطلب ‘‘پخیر راغلے’’ ہی ہوگا. تیسرا جملہ جو کہ عام طور پر ملاقات میں تو نہیں بولا جاتا تاہم یہ استقبالیہ جملہ ہی ہے. هر كله راشه (پشتو رسم الخط) ہر کلہ راشہ (اُردو رسم الخط) لفظی معانی: هر : ہر (یہ فارسی لفظ ہے جو کہ پشتو، اُردو اور پاکستان کے دیگر کئی زبانوں میں مستعمل ہے) كله : کب / وقت / بار راشه : آ، آؤ، آجاؤ (مخاطب: واحد مذکر/مؤنث) جملہ معنی: ہر وقت آؤ / بار بار آنا / ہر بار آؤ نوٹ: جس طرح ‘‘خوش آمدید’’ استقبالیہ جگہوں جیسے دروازوں کے اُوپر وغیرہ پر لکھا جاتا ہے اِسی طرح یہ جملہ یعنی ‘‘هر كله راشه’’ بھی اِسی مقصد کیلئے استعمال ہوتا ہے. Last edited by محبوب عالم; 28-09-08 at 07:06 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (28-09-08), عکس (28-09-08) |
![]() |
| Tags |
| asia, color, green, فورم, کوئٹہ, گذارش, پیاسا, پوسٹ, چینل, نظر, معذرت, اللہ, اردو, اعلیٰ, بھائی, جواب, حال, حضرات, خوش, درخواست, عالم, عبدالقدوس, صوبہ, صبر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھیں | naeemuddin | دعاء اور اذکار | 0 | 27-12-09 07:24 AM |
| مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 12:03 PM |
| ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 1 | 04-01-09 05:52 PM |
| اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں | راجہ صاحب | گپ شپ | 9 | 27-08-08 08:06 PM |
| یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں | Zullu230 | مزاحیہ شاعری | 0 | 30-01-08 05:07 AM |