واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پشتو فورمز

آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-07-08, 09:48 PM  
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

میرا نام محمد کاشف حبیب ہے = مانوم دا محمد کاشف حبیب

کیا حال ہے = سنگے چال دے

آپ نے روٹی کھائی؟ = تہ مڑی خوڑلہ دہ

کہاں جانا ہے = چیرتا ز‏ی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (29-01-09), ghanmi (16-11-09), Muhammad Ahsan (24-01-09), گلز (28-10-08), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), الو (06-11-08), ابن جلال (22-09-08), رمیض راجہ (13-04-11), علی....Ali (30-05-09)
پرانا 18-09-08, 11:56 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 217
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

خپل نوئی ملگرئی محمد یوسف سلامونہ ٹول ملگرئی قبول کڑے۔
yousafdummar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 10:52 AM   #32
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

وعلیکم السلام
ھلکہ پہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاسو خہ یئ ؟
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 07:08 PM   #33
Member
اجنبی
 
حسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 265
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

پوسٹ نمبر 31 اور 32 کا ترجمہ کیا ہے ؟
حسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 09:50 AM   #34
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زہ طمع لرم چہ تاسو ٹول بہ روغ جوڑ او خوسحالہ وائ۔

اقتباس:
حسان نے لکھاہے۔ پوسٹ نمبر 31 اور 32 کا ترجمہ کیا ہے ؟
اقتباس:
وعلیکم السلام
ھلکہ پہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاسو خہ یئ ؟
ترجمہ ۔ اے لڑکے خوش آمدید۔ آپ ٹھیک ہیں‌؟
اقتباس:
خپل نوئی ملگرئی محمد یوسف سلامونہ ٹول ملگرئی قبول کڑے۔
ترجمہ۔ اپنے نئے ساتھی " محمد یوسف کے تسلیمات( سلام کی جمع ) تمام ساتھی قبول کرلے ۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسان (22-09-08)
پرانا 21-09-08, 06:30 PM   #35
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 112
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

ما پشتو ماڑی ہے گی وا میںوں وی سکھ دیں
کملا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 03:51 AM   #36
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

آفریدی صاحب جو پشتو سکھا رہے ہیں وہ پشاوراور پشتونخوا(صوبہ سرحد) کا لہجہ ہے جو آپ لوگوں کےلیے آسان ہے
جبکہ ہمارے (کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں پشین، لورالائی، چمن و دیگر) علاقے کے لوگوں کا لہجہ کچھ الگ ہے
جیسا

میرا نام محمد کاشف حبیب ہے = زما نوم محمد کاشف حبیب دا

کیا حال ہے = سنگہ یے
آپ نے روٹی کھائی؟ = تا ٹوڈیے خواڑلے دہ

کہاں جانا ہے = چیری زے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 03:54 AM   #37
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
یہ پشتو تو میرے سر پر سے گزر جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت مشکل ہے
ثوبیہ صاحبہ کوئی مشکل نہیں ،کوشش کرے کچھ نہ کچھ سیکھ جائیں گی۔
مجھے پنجابی کے تو اکثر الفاظ نہیں جملے سمجھ آجاتے ہیں سندھی بھی بھی کچھ کچھ سمجھ میں آجاتی ہیں
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-09-08, 09:40 AM   #38
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

زین الدین رورا ۔۔۔ ڈیرہ مہربانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشحالہ اوسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہ دے حجرہ کے کلہ کلہ رازہ ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-08, 01:38 AM   #39
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

شکر دیی دا اللہ پاک ، تہ سنگہ یے

او ولی نا ، دلتہ خلگ دہ پشتو زدکڑی کوشش کویی ، تے پہ ڈیرہ شہ طریقہ سرہ پوہ کوے
ستا ڈیرہ مننہ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-08, 09:05 AM   #40
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

الحمدلِلہ ۔۔۔۔۔ زہ ھم خہ یم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چہ سوک ھم پختو ژبہ ایزدہ کوؤل غواڑی ۔ نو دا ڈیرہ خہ خبرہ دا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کومہ پورے چہ کوم داسے یؤ پوھہ غڑے نہ وی راغلے ۔ تر ھغہ پورے بہ مونگ پورا پورا مرستہ کوؤ ۔ ان شاءاللہ
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (24-09-08)
پرانا 24-09-08, 01:04 AM   #41
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

جو لوگ پشتو زبان سے واقف نہیں اُن سے درخواست ہے کہ وہ لوگوں کو پشتو نہ سکھائیں.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 01:07 AM   #42
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

دا خۂ خبرہ دہ چے تاسو خلقو ته پښتو خاؤدل غواړۍ۔ ضرور۔ خو په سمه طریقه۔
طریقه دا ده چے اول قاعده شروع كړۍ۔ مثلاً خوش آمدید ته هركله راشه یا ستړے مه شے۔ وغیره
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-09-08, 01:10 AM   #43
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

کسی بھی زبان کو سیکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اُس زبان کے بارے میں معلومات اکٹھا کریں. مثلاً اُس زبان کی تاریخ، اُس کو مادری زبان کے طور پر بولنے والوں کے اقدار و روایات و زندگی اور یہ کہ وہ زبان کن زبانوں سے مل کر بنی ہے. اِس کے بعد اُس زبان کی حروفِ تہجی سیکھنی چاہئیں. اگر آپ اِس ترتیب وار عمل سے کوئی بھی زبان سیکھنے کی کوشش کریں گے تو آپ کیلئے آسانی ہوگی.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 01:15 AM   #44
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

پشتو زبان کے بارے میں کچھ معلومات آپ جان سکتے ہیں درج ذیل دو مواقع جال (ویب سائٹس) پر:
http: //en.wikipedia. org/wiki/Pashto (یہ موقع جال انگریزی ویکی پیڈیا کی ہے. جو کہ ایک آزاد قاموس العلم (انسائیکلوپیڈیا) ہے. اِس پر پشتو زبان کے متعلق بہت سی معلومات میسّر ہے).
http: //ur.wikipedia. org/wiki/pashto (یہ موقع جال اُردو ویکی پیڈیا کی ہے. اِس پر بھی آپ کو پشتو زبان کے بارے میں کافی معلومات مل سکتی ہیں).
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-09-08, 01:23 AM   #45
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,341
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

یہاں پر جو بھی پشتو استعمال کی جارہی ہے اُس کا اصل پشتو سے کوئی تعلق نہیں. یہ ساری پشتو مخلوط و ماخوذ لہجوں سے ہے. براہِ کرم! اپنے علاقے کے لہجے کو پیچھے رکھئے اور اصل پشتو کے الفاظ استعمال کیجئے. اگر آپ ایسی ہی پشتو یہاں استعمال کریں گے تو اِس سے ابہام پیدا ہوگا. مثلاً اگر کوئی کوہاٹ کے کسی علاقے کا لہجہ استعمال کرے تو اُس کے کئی الفاظ کسی دوسرے دور دراز علاقے کے پشتون کے سمجھ سے بالاتر ہوں گے (اور اِس طرح غیر پشتون جو پشتو سیکھنا چاہتے ہیں اُن کیلئے مشکلات پیدا ہوںگی کیونکہ وہ ایک ہی لفظ کیلئے متعدد الفاظ دیکھیں گے تو اُن کیلئے فیصلہ کرنا دشوار ہوجائے گا کہ آیا اِن میں سے کونسا لفظ صحیح ہے اور کونسا نہیں). تو لہٰذا، درخواست کی جاتی ہے کہ سب سے پہلے اپنے لہجے میں استعمال ہونے والے لفظ کی تصدیق کرائیں کہ آیا یہ لفظ اصل پشتو میں استعمال ہوا ہے کہ نہیں.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-11-09), ابن جلال (24-09-08)
جواب

Tags
asia, color, green, فورم, کوئٹہ, گذارش, پیاسا, پوسٹ, چینل, نظر, معذرت, اللہ, اردو, اعلیٰ, بھائی, جواب, حال, حضرات, خوش, درخواست, عالم, عبدالقدوس, صوبہ, صبر, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھیں naeemuddin دعاء اور اذکار 0 27-12-09 07:24 AM
مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:03 PM
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 1 04-01-09 05:52 PM
اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں راجہ صاحب گپ شپ 9 27-08-08 08:06 PM
یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں Zullu230 مزاحیہ شاعری 0 30-01-08 05:07 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger