واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پشتو فورمز




پشتو کمپوزنگ میں مدد کی ضرورت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-08, 10:31 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پشتو کمپوزنگ میں مدد کی ضرورت ہے

میری مادری زبان پشتو ہے اور مجھے بہت پسند ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ کافی عرصہ سے عربی ، اردو اور انگریزی سے واسطہ زیادہ پڑھتاہے اور پشتو کااستعمال کم ہے ۔یہی وجہ ہے کہ پشتو کمپوزنگ اور رسم الخط میں تمام پختون بھائیوں کی طرح کمزوری ہے ۔

اگر پشتو رسم الخط اور کمپوزنگ کا کوئی ماہر دوست اس تھریڈ کے ذریعے ان مسائل پر روشنی ڈال سکے تو میر ے خیال میں یہ پشتو زبان سے تعلق رکھنے والوں پر ایک عظیم احسان ہوگا۔

میں نے اپنے کمپیوٹر پر پشتو کمپوزنگ کے لیے آفس 2003 انسٹال کیا ہے اور عربی پشتو سپورٹ بھی انسٹال کی ہے ۔

جبکہ فونٹس میں سے بی بی سی پشتو کے ویب سائٹ سے کرور فونٹ ڈاونلوڈ کی ہے

مجھے پشتو کا " گ " حرف اس میں آج تک معلوم نہ ہو سکا۔میں کی بورڈ کے تمام بٹن دباچکاہوں ۔کسی کے علم میں ہو تو مجھ سے شئیر کرے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-02-09, 05:12 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پشتو کمپوزنگ میں مدد کی ضرورت ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
عبیداللہ عبید اپ ڈاکٹر عبید تو نہیں کہی اج اخبار کا کالم نگار
بنگش بھائی ! نہیں میں وہ ڈاکٹرعبیداللہ نہیں ہوں جو روزنامہ آج میں کالم لکھتاہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-01-12, 07:23 PM   #17
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے محترم دوست عبیداللہ صاحب چونکہ میں خود بھی پشتون گھرانے سے تعلق رکھتاہوں
اور پشتو زبان سے دلچسپی بھی ہے اور واسطہ بھی میں نے 2008 میں پشتوکے ہامنامہ لیکوال میں کئی کالم لکھے تھے جس کی ٹائپنگ میں نے پشتو ان پیج میں کی تھی کچھ پشتو ویب سائٹوں کیلئے بھی میں کچھ نظمیں اور غزلیں لکھی جس کی ٹائپنگ میں نے ایم ایس ورڈ میں کی تھی ورڈ مں "گ" آپ ایل کے ساتھ "؛" والے بٹن پر ایم ایس ورڈ میں "گ" آپ ملے گا



پھر بھی اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہو
dm_watanpaal@yahoo.com
0345-8160428
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, فورم, فورمز, کمپیوٹر, کمال, پاکستان, پاکستانی, پسند, ویب, ونڈوز, ورڈ, نستعلیق, مسائل, معلوم, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, حل, دوست, سافٹ, شخص, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپوزنگ کا کام تجارت بھی تعاون بھی شمشاد احمد آپکے کاروباری اشتہارات 100 23-11-11 08:16 PM
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟ فیصل ناصر گپ شپ 30 11-12-10 05:17 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger