واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پشتو فورمز

آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-07-08, 09:48 PM  
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

میرا نام محمد کاشف حبیب ہے = مانوم دا محمد کاشف حبیب

کیا حال ہے = سنگے چال دے

آپ نے روٹی کھائی؟ = تہ مڑی خوڑلہ دہ

کہاں جانا ہے = چیرتا ز‏ی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (29-01-09), ghanmi (16-11-09), Muhammad Ahsan (24-01-09), گلز (28-10-08), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), الو (06-11-08), ابن جلال (22-09-08), رمیض راجہ (13-04-11), علی....Ali (30-05-09)
پرانا 23-08-08, 08:01 PM   #16
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

یہ پشتو تو میرے سر پر سے گزر جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت مشکل ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-08, 09:55 AM   #17
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

اقتباس:
یہ پشتو تو میرے سر پر سے گزر جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت مشکل ہے
نو بیا داسے اوکہ چہ خپل سر لگ نور ھم اوچت کا چہ پختو دے دہ سر نہ لاندے تیرہ شی ۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-08, 02:23 PM   #18
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مون لائیٹ آفریدی مراسلہ دیکھیں
نو بیا داسے اوکہ چہ خپل سر لگ نور ھم اوچت کا چہ پختو دے دہ سر نہ لاندے تیرہ شی ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا لکھا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-08, 02:35 PM   #19
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

آپ نے لکھا تھا ۔
اقتباس:
یہ پشتو تو میرے سر پر سے گزر جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت مشکل ہے
میں نے جواب میں جو لکھا اس کا ترجمہ یہ ہیں۔
کہ اپنا سر ذرا اور بھی اونچا کرلو تاکہ پشتو آپ کے سر کے اوپر نہیں بلکہ سر سے نیچے گزرے ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-08-08, 03:19 PM   #20
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

میری ہائیٹ ویسے ہی کافی ذیادہ ہے
آپ نے پشتو کہاں سے سیکھی؟
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-08-08, 12:10 PM   #21
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

اقتباس:
میری ہائیٹ ویسے ہی کافی ذیادہ ہے
آپ نے پشتو کہاں سے سیکھی؟
پہلے تو میں آپ کے سوال کا پشتو میں ترجمہ لکھ لوں ۔
ھسہ زما ونہ ڈیرہ اوچتہ دا۔
تاسو پختو ژبہ کوم زائی کے ایزدہ کڑے دا ۔

اب میرا جواب آپ کے سوال کا کچھ یوں ہوگا ۔
ما پختو ژبہ پہ خپل " کور " کے ایزدہ کڑے دا ۔۔۔۔۔۔
میں نے پشتو زبان اپنے " گھر " میں سیکھی ہے ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-08, 08:12 PM   #22
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

1 پشتو چینل ہے خیبر AV وہ میں اکثر دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر سمجھ کچھ نہیں آتا ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-08-08, 11:35 AM   #23
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

خیر دے کلہ نہ کلہ داسے کیگی ۔
خیر ہے کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے ۔
مونگ ھم کلہ کلہ دہ پنجابے چینل گورو ۔ سہ نہ سہ پے پوھیگو۔
ہم بھی کبھی کبھی پنجابی چینل دیکھتے ہیں ۔ کچھ نہ کچھ سمجھ آجاتی ہے ۔
چہ کلہ دہ لاھور اور خواہ شاہ والا پنجابیان ، خبرے کوی۔ نو پہ ھغے باندے بالکل نہ پوھیگو۔
لیکن لاھور اور اس کے آس پاس والے ، جب پنجابی زبان بولتا ہے بالکل سمجھ نہیں آتی ہے ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (22-09-08), سیپ (01-09-08)
پرانا 29-08-08, 02:14 PM   #24
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

او مڑا اپنی بھائی حان جی بولے ہیں کی حال ہے گا وا کا تجمعہ کرن شود
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-08, 01:29 PM   #25
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

ھلکہ مالکہ داسے دی ۔۔۔۔۔۔۔؟
ڈیر وران شوے نہ یے؟
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-08, 02:02 PM   #26
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مون لائیٹ آفریدی مراسلہ دیکھیں
خیر دے کلہ نہ کلہ داسے کیگی ۔
خیر ہے کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے ۔
مونگ ھم کلہ کلہ دہ پنجابے چینل گورو ۔ سہ نہ سہ پے پوھیگو۔
ہم بھی کبھی کبھی پنجابی چینل دیکھتے ہیں ۔ کچھ نہ کچھ سمجھ آجاتی ہے ۔
چہ کلہ دہ لاھور اور خواہ شاہ والا پنجابیان ، خبرے کوی۔ نو پہ ھغے باندے بالکل نہ پوھیگو۔
لیکن لاھور اور اس کے آس پاس والے ، جب پنجابی زبان بولتا ہے بالکل سمجھ نہیں آتی ہے ۔
میں پنجابی سمجھ لیتی ہوں ،بلوچی ،سندھی مگر پشتو بہت ہی ہارڈ ہے پشتو کی الف بے کونسی ہوتی ہے؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-08, 03:31 PM   #27
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

ا ب پ ت ټ ث ج چ
څ ( "ث " کی آواز سے مشابہہ )
ځ ( " ز " کی آواز سے مشابہہ )
ح خ د ډ ذ ر ړ ز ژ
ږ ( " گ " کی آواز سے مشابہہ)
س ش
ښ ( اس کو خین بولتے ہیں۔۔۔ اکثر اوقات یہ سائلنٹ یعنی خاموش ہوتا ہے ۔
ص ض ط ظ ع غ ف ق ک ګ ل م ن و ه ء ی
ي ( اس کے نیچے دو نقطے ہوتے ہیں جو اس فورم پر نظر نہیں آررہے ہیں ۔ کیا وجہ ہے؟)

مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-08, 07:51 PM   #28
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مون لائیٹ آفریدی مراسلہ دیکھیں
ا ب پ ت ټ ث ج چ
څ ( "ث " کی آواز سے مشابہہ )
ځ ( " ز " کی آواز سے مشابہہ )
ح خ د ډ ذ ر ړ ز ژ
ږ ( " گ " کی آواز سے مشابہہ)
س ش
ښ ( اس کو خین بولتے ہیں۔۔۔ اکثر اوقات یہ سائلنٹ یعنی خاموش ہوتا ہے ۔
ص ض ط ظ ع غ ف ق ک ګ ل م ن و ه ء ی
ي ( اس کے نیچے دو نقطے ہوتے ہیں جو اس فورم پر نظر نہیں آررہے ہیں ۔ کیا وجہ ہے؟)

ٹھیک ہے، اب آسان آسان سے جملے بنانا سکھائیں ،،،،
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-09-08, 01:52 AM   #29
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,337
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

سلسلہ اچھا ھے پر کیا اسطرح کوی زبان سیکھی جا سکتی ھے مجھے نھیں لگتا لیکن سلسلہ لا جواب ھے جاری رکھی پلیز
عزیزامین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-09-08, 01:44 PM   #30
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ

دلتہ کے پختو جبہ ایزدہ کوؤل سہ آسان کار نہ دے ۔ خو بیا ھم مونگ بہ کوشش کوؤ چہ تاسو سرہ پورہ مرستہ پہ دے لڑ کے اوو کوؤ۔
یہاں پر تو پشتو زبان سیکھنی کوئی آسان کام نہیں ہے ۔ پھر بھی ہم اس سلسلہ میں آپ کی بھرپور مدد کریں گے ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
asia, color, green, فورم, کوئٹہ, گذارش, پیاسا, پوسٹ, چینل, نظر, معذرت, اللہ, اردو, اعلیٰ, بھائی, جواب, حال, حضرات, خوش, درخواست, عالم, عبدالقدوس, صوبہ, صبر, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھیں naeemuddin دعاء اور اذکار 0 27-12-09 07:24 AM
مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:03 PM
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 1 04-01-09 05:52 PM
اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں راجہ صاحب گپ شپ 9 27-08-08 08:06 PM
یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں Zullu230 مزاحیہ شاعری 0 30-01-08 05:07 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger