واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر



پروین شاکر پروین شاکر


کچھ تو ہوا بھی سرد تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 10:55 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ تو ہوا بھی سرد تھی

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی
دل میں‌ خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا، اس پہ تیرا جمال بھی

سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا
اک دفعہ تو رک ہی گئی گردشِ ماہ و سال بھی

میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں‌ ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں‌ گرا بھول گیا سوال بھی
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-06-10), یاسر عمران مرزا (08-05-10), ڈفر (21-03-10), چیتا چالباز (19-01-09), م۔م۔مغل (13-05-09), ملک بھائی (05-05-09), عروج (08-10-10)
پرانا 27-01-09, 09:16 PM   #2
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 831
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کچھ تو ہوا بھی سرد تھی

آپ کا ذوق اچھا ہے
مجھے آپ سے مزید اچھی غزلوں کی فرمائش کرنی ہے
شکریہ
شہباز نزیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-04-09, 09:14 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی کیا نظم ہے پروین شاکر کی
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-05-09, 05:55 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ کی ہے مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-05-09, 06:13 PM   #5
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا انتخاب ہے اور یہ رہی پوری غزل

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اُس پہ تیرا جمال بھی

سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا
ایک دفعہ تو رُک گئی گردشِ ماہ و سال بھی

دل تو چمک سکے گا کیا، پھر بھی تراش کے دیکھ لیں
شیشہ گرانِ شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی

اُس کو نہ پا سکے تھے جب دل کا عجیب حال تھا
اب جو پلٹ کے دیکھتے بات تھی کچھ محال بھی

میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا، بُھول گیا سوال بھی

اُس کی سخن طرازیاں میرے لئے بھی ڈھال تھیں
اُس کی ہنسی میں چُھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی

گاہ قریبِ شاہ رگ، گاہ بعیدِ وہم و خواب
اُس کی رفاقتوں میں رات، ہجر بھی تھا وصال بھی

اُس کے ہی بازوؤں میں اور اُس کو ہی سوچتے رہے
جسم کی خواہشوں پہ تھے روح کے اور جال بھی

شام کی ناسمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اِک پتا
موجِ ہوائے کوئے یار، کچھ تو میرا خیال بھی
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (08-10-10)
پرانا 07-05-10, 01:36 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
ڈفر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Dufferistan.com
مراسلات: 13
کمائي: 416
شکریہ: 28
11 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا بہت شکریہ
آئی لَو اِٹ
ڈفر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-10, 05:13 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,509
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

آئی لَو اِٹ
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-10, 01:52 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وسیم صاحب ،اتنی اچھی شاعری ھم تک بھی پہنچانے کا احسان کرتے رھا کیجئے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہوتا, کیجئے۔, کمال, کرتے, پروین شاکر, لَو, نظر, ملال, اچھی, احسان, تیرا, حال, خیال, خوشی, دعا, رات, سال, ساتھ, سرد, شہر, شیئرنگ, شاعری, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی سیپ گانے 1 31-01-11 09:06 PM
منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی عبدالقدوس اقبال عظیم 2 01-12-10 06:39 PM
دنیا کو تو حالات سے امید بڑی تھی خرم شہزاد خرم خوشبو مکمل کتاب 4 04-02-09 08:38 AM
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 02:47 PM
دعا تو جانے کون سی تھی زبیر شاعری اور مصوری 4 10-09-07 09:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger