واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر

پروین شاکر پروین شاکر

وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 08-05-09, 07:49 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟

وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟

وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں
جنھیں اب تم چاہا کرتے ہو!
تم کہتے تھے
مری آنکھیں، اِتنی اچھی، اِتنی سچی ہیں
اس حُسن اور سچائی کے سوا، دُنیا میں کوئی چیز نہیں
کیا اُن آنکھوں کو دیکھ کے بھی
تم فیض کا مصرعہ پڑھتے ہو؟
تم کہتے تھے
مری آنکھوں کی نیلاہٹ اتنی گہری ہے
’’مری روح اگر اِک بار اُتر جائے تو اس کی پور پور نیلم ہوجائے‘‘
مُجھے اتنا بتاؤ
آج تمھاری رُوح کا رنگ پیراہن کیا ہے
کیا وہ آنکھیں بھی سمندر ہیں؟
یہ کالی بھوری آنکھیں
جن کو دیکھ کے تم کہتے تھے
’’یوں لگتا ہے شام نے رات کے ہونٹ پہ اپنے ہونٹ رکھے ہیں‘‘
کیا اُن آنکھوں کے رنگ میں بھی،یوں دونوں وقت مِلاکرتے ہیں؟
کیا سُورج ڈُوبنے کا لمحہ،اُن آنکھوں میں بھی ٹھہرگیا
یا وہاں فقط مہتاب ترشتے رہتے ہیں؟
مری پلکیں
جن کو دیکھ کے تم کہتے تھے
اِن کی چھاؤں تمھارے جسم پہ اپنی شبنم پھیلادے
تو گُزر تے خواب کے موسم لوٹ آئیں
کیا وہ پلکیں بھی ایسی ہیں
جنھیں دیکھ کے نیند آجاتی ہو؟
تم کہتے تھے
مری آنکھیں یُونہی اچھی ہیں
’’ہاں کاجل کی دُھندلائی ہُوئی تحریر بھی ہو__تو
بات بہت دلکش ہوگی!‘‘
وہ آنکھیں بھی سنگھار تو کرتی ہوں گی
کیا اُن کا کاجل خُود ہی مِٹ جاتا ہے؟
کبھی یہ بھی ہُوا
کِسی لمحے تم سے رُوٹھ کے وہ آنکھیں رودیں
اور تم نے اپنے ہاتھ سے اُن کے آنسو خُشک کیے
پھر جُھک کر اُن کوچُوم لیا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-08-09), mama_shalla (22-05-11), فیاض انصاری (26-12-11), فخر بٹ (14-06-11), محمدمبشرعلی (22-05-11), محمدعدنان (19-12-09), ام غزل (24-05-11), راجہ اکرام (22-05-11), سیپ (23-05-11), سحر (23-05-11), شبنم (09-02-11)
پرانا 19-08-09, 03:45 PM   #2
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,372
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,846 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُجڑے ہُوے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر
حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقہء یاراں میں بھی محتاط رہا کر
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 01:35 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ہیں وہ آنکھیں بھی لیکن
تمہاری آنکھوں کی تو کیا ہی بات ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:10 AM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ ہر بار مجھ سے نظریں چرا لیتا ہے
میں نےکاغذپربھی بناکردیکھی ہیں آنکھیں اس کی
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:13 AM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مُدت کے بعد اُس نے، سرانجمن ضمیر
دیکھا نِگاہِ عام سے ،خاص کر مجھے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:14 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
وہ ہر بار مجھ سے نظریں چرا لیتا ہے
میں نےکاغذپربھی بناکردیکھی ہیں آنکھیں اس کی
شعر درستگی کا محتاج ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 01:28 AM   #7
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 37
مراسلات: 531
کمائي: 7,247
شکریہ: 1,194
350 مراسلہ میں 873 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھتے ھی ارمان دل کے، مچل جانے کا سبب کیا ھے
آنکھوں کی ذرا جنبش سے، بہل جانےکا سبب کیا ھے
mama_shalla آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-05-11, 08:28 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
شعر درستگی کا محتاج ہے
آپ اگرجانتے ہیں تو درست کردیں، میرا حافظہ جواب دے رہاہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 02:02 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیسی دھند میں ہم تم سفر آغاز کر بیٹھے۔۔
تمھیں آنکھیں نہیں‌ملتیں‌، ہمیں چہرہ نہیں ملتا
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 02:04 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُسکی آنکھوں‌کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
سونے والوں کی طرح‌ جاگنے والوں جیسی ۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-11, 06:34 PM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,706
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آنکھیں
کیسی آنکھیں یہ تو کوئی آیی اسپشلیٹ ھی بتا سکتا ھے کیسی ھیں
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 09:55 AM   #12
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,876
شکریہ: 2,351
407 مراسلہ میں 662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو
گر جایئں‌جو آنسو تو اُٹھائے نہیں جاتے
فخر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 10:27 AM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,631
کمائي: 42,148
شکریہ: 4,389
2,591 مراسلہ میں 5,555 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-11, 08:28 AM   #14
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,706
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
بچے کو کیا خبر ملا قاتیں کیا ھوتی ھین
ابھی آپ جواں ھونگے کئ راتوں کے بعد
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-06-11, 08:35 AM   #15
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,706
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فخر بٹ مراسلہ دیکھیں
جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو
گر جایئں‌جو آنسو تو اُٹھائے نہیں جاتے
زندگی خوابوں کے محل کی مثل ھے
یہ ٹوٹ جا ئں تو پھر بناے نھیں جاتے
چاھتوں کے وعدے کرتے ھیںسب
مگروقت مشکل یہ نبھائےنیھں جاتے
دور بدلگیا بچے موبائل مانگتے ھیں
بٹ یہ کھلو نوں سے بہلاے نیھیں جاتے

Last edited by حسن قادری; 15-06-11 at 08:50 AM.
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (03-07-11)
جواب

Tags
color, quote, پہچان, لیتا, لمحوں, نیند, نے،, چرا, نظریں, مُدت, مچل, آنکھیں, آنکھوں, اُس, بار, تحریر, جواب, جانے, خوب, دیکھتے, دل, درستگی, ذرا, رات, شام

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیں یا نا دیکھیں یہ آپ کی مرضی شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 11 24-03-10 05:41 AM
آنکھیں لہو لہو Wahid Mahmood عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 0 14-11-09 01:39 PM
میری آنکھیں خریدو گے!!! شیراز احمد شاعری اور مصوری 4 12-07-09 02:14 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger