| پروین شاکر پروین شاکر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
شوقِ رقص سے جب تک اُنگلیاں نہیں کُھلتیں
پاؤں سے ہواؤں کے ، بیڑیاں نہیں کُھلتیں پیڑ کو دُعادے کر کٹ گئی بہاروں سے پُھول اِتنے بڑھ آئے ، کھڑکیاں نہیں کھلتیں پُھول بن کی سیروں میں اور کون شامل تھا شوخی صبا سے تو بالیاں نہیں کُھلتیں حُسن کو سمجھنے کو عُمر چاہیے ، جاناں! دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں کوئی موجہ شیریں چُوم کر جگائے گی! سُورجوں کے نیزوں سے سیپیاں نہیں کُھلتیں ماں سے کیا کہیں گی دُکھ ہجر کا ، کہ خودپر بھی اِتنی چھوٹی عُمروں کی بچیاں نہیں کھلتیں شاخ شاخ سرگرداں ، کس کی جستجو میں ہیں کون سے سفر میں ہیں ، تتلیاں نہیں کُھلتیں آدھی رات کی چپ میں کس کی چاپ اُبھرتی ہے چھپ پہ کون آتا ہے ، سیڑھیاں نہیں کُھلتیں پانیوں کے چڑھنے تک حال کہہ سکیں اور پھر کیا قیامتیں گزریں ، بستیاں نہیں کُھلتیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| چاہت, ماں, حال, رات, سفر, صبا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف | جاویداسد | خبریں | 6 | 08-11-10 08:46 PM |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:27 AM |
| حدیث کے بارے میں چند بنیادی باتیں | عبداللہ حیدر | علوم حدیث | 1 | 29-10-07 05:44 PM |