واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر



پروین شاکر پروین شاکر


شدت کی نفرتوں میں سدا جس نے سانس لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 10:48 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,209
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شدت کی نفرتوں میں سدا جس نے سانس لی

شدت کی نفرتوں میں سدا جس نے سانس لی

خوشبو ہے وہ تو چھو کے بدن کو گزر نہ جائے
جب تک میرے وجود کے اندر اتر نہ جائے

خود پھول نے بھی ہونٹ کیے اپنے نیم وا
چوری تمام رنگ کی تتلی کے سر نہ جائے

ایسا نہ ہو کہ لمس بدن کی سزا بنے
جی پھول کا ہوا کی محبت سے بھر نہ جائے

اس خوف سے وہ ساتھ نبھانےکے حق میں ہے
کھو کر مجھے وہ لڑکی کہیں‌ دکھ سے مر نہ جائے

شدت کی نفرتوں میں سدا جس نے سانس لی
شدت کا پیار پا کے خلا میں بکھر نہ جائے

اس وقت تک کناروں سے ندی چڑھی رہے
جب تک سمندروں‌ کے بدن میں‌اتر نہ جائے

پلکوں کو اس کی اپنے ڈوپٹے سے پونچھ دوں
کل کے سفر میں آج کی گرد سفر نہ جائے

میں کس کے ہاتھ بھیجوں اسے آج کی دعا
قاصد، ہوا، ستارہ کوئی اس کے گھر نہ جائے
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-04-11, 03:09 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کس کے ہاتھ بھیجوں اسے آج کی دعا
قاصد، ہوا، ستارہ کوئی اس کے گھر نہ جائے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-04-11, 03:12 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

أشهد أن لا أمرأه إلا أنت
أشهد أن لا امرأة ً
أتقنت اللعبة إلا أنت
واحتملت حماقتي
عشرة أعوام كما احتملت
واصطبرت على جنوني مثلما صبرت
وقلمت أظافري
ورتبت دفاتري
وأدخلتني روضة الأطفال
إلا أنت ..
2
أشهد أن لا امرأة ً
تشبهني كصورة زيتية
في الفكر والسلوك إلا أنت
والعقل والجنون إلا أنت

ماخوذ من قصائد / نزار قبانی

مع السلامہ
غلام خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-04-11, 03:19 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"" یہ یاد رہا بس ۔۔""

یہ یاد نہیں کب پیار ہوا
بس یاد رہا مجھے پیار ہوا

جب پیار ہوا سب بھول گیے
اک یاد رہا بس نام تیرا

ھم مسجد مندر بھول گئے
مجھے یاد رہا بس ساتھ تیرا

کچھ سالوں بعد وہ ھم سے ملے
میں پوچھ بیٹھا کیا حال تیرا
وہ ہنس کے بولی اے پاگل
تو یہ تو بتا کیا نام تیرا

وصی

مع السلامہ
غلام خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-11, 03:25 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 138
کمائي: 1,385
شکریہ: 328
53 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوا،, ہنس, ہاتھ, کوئی, کس, گھر, پھول, پیار, لڑکی, لا, نام, مندر, محبت, مسجد, آج, اسے, بھول, بولی, بس, جائے, حال, سفر, سالوں, ساتھ, ستارہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیلۃ القدر کو رمضان کی آخری سات راتوں میں تلاش کرنا۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:19 PM
بھارت میں طیارے کو حادثہ، 158 ہلاکتوں کا خدشہ ھارون اعظم خبریں 4 23-05-10 10:31 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 04:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 12:16 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 03:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger