واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر



پروین شاکر پروین شاکر


دھنک دھنک مری پوروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 10:51 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دھنک دھنک مری پوروں

دھنک دھنک مری پوروں

دھنک دھنک مری پوروں کے خواب کر دے گا
وہ لمس میرے بدن کو گلاب کر دے گا

قبائے جسم کے ہرتار سے گزرتا ہوا
کرن کا پیار مجھے آفتاب کردے گا

جنوں‌پسند ہے دل اور تجھ تک آنے میں
بدن کو ناؤ، لہو کو چناب کردے گا

میں‌ سچ کہوں‌گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا

انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلے
وہ اٹھ کے بند مری ہر کتاب کر دے گا

سکوت شہر سخن میں‌ وہ پھول سا لہجہ
سماعتوں کی فضا خواب خواب کردے گا

اسی طرح سے اگر چاہتا رہا پیہم
سخن وری میں‌مجھے انتخاب کردے گا

مری طرح سے کوئی ہے جو زندگی اپنی
تمہاری یاد کے نام انتساب کردے گا
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرحسن (28-01-09)
جواب

Tags
پھول, جھوٹ, دل, زندگی, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 01:03 PM
خفیہ اداروں کےلئے پارلیمانی نگرانی‘ 20 سے زائد ممالک کی مشترکہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 16-12-10 05:32 AM
پودوں سے گھر کی آرائش عائشہ گھر کی سجاوٹ 16 18-10-09 12:56 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger