واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر

پروین شاکر پروین شاکر

دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-08, 05:56 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں!!

دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں!!

شوقِ رقص سے جب تک اُنگلیاں نہیں کُھلتیں
پاؤں سے ہواؤں کے ، بیڑیاں نہیں کُھلتیں

پیڑ کو دُعادے کر کٹ گئی بہاروں سے
پُھول اِتنے بڑھ آئے ، کھڑکیاں نہیں کھلتیں

پُھول بن کی سیروں میں اور کون شامل تھا
شوخی صبا سے تو بالیاں نہیں کُھلتیں

حُسن کو سمجھنے کو عُمر چاہیے ، جاناں!
دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں

کوئی موجہ شیریں چُوم کر جگائے گی!
سُورجوں کے نیزوں سے سیپیاں نہیں کُھلتیں

ماں سے کیا کہیں گی دُکھ ہجر کا ، کہ خودپر بھی
اِتنی چھوٹی عُمروں کی بچیاں نہیں کھلتیں

شاخ شاخ سرگرداں ، کس کی جستجو میں ہیں
کون سے سفر میں ہیں ، تتلیاں نہیں کُھلتیں

آدھی رات کی چپ میں کس کی چاپ اُبھرتی ہے
چھپ پہ کون آتا ہے ، سیڑھیاں نہیں کُھلتیں

پانیوں کے چڑھنے تک حال کہہ سکیں اور پھر
کیا قیامتیں گزریں ، بستیاں نہیں کُھلتیں
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (24-12-11), فیصل ناصر (14-02-09), یاسر عمران مرزا (13-10-10), مرزا عامر (10-10-10), Wahid Mahmood (03-11-09), عروج (13-10-10)
پرانا 09-10-08, 07:15 PM   #2
Member
اجنبی
 
fayzi_love's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Lahore Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 502
شکریہ: 5
35 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں!!

واہ واہ بہت خوب کہا جی
fayzi_love آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
fayzi_love کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 05-01-09, 12:37 PM   #3
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں!!

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 14-02-09, 11:46 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں!!

یعنی بھت سمجھدار ہوتی ہیں
ضرغام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ضرغام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 14-02-09, 04:13 PM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں!!

کیا کہنے ان کی سمجھداری کے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
وجدان (20-02-09), عروج (13-10-10)
پرانا 14-02-09, 05:27 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں!!

پل دو پل کی ساعت کو مستقل سمجھتی ہیں
بس دو گھڑی میں لڑکیاں بے وقوف بنتی ہیں

شاعر : میں خود
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (15-02-09), مرزا عامر (10-10-10)
پرانا 15-05-09, 05:56 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ کی ہے مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-05-09, 06:15 PM   #8
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا انتخاب ہے پروین شاکر کی شاعری سے
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-10, 03:33 PM   #9
Member
اجنبی
 
بلال جاوید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: Jhelum
عمر: 23
مراسلات: 33
کمائي: 662
شکریہ: 14
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال جاوید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت ہی اچھئ شئیرنگ ہے
بلال جاوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-10, 12:11 AM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
واہ واہ بہت خوب کہا جی
اقتباس:
کیا کہنے ان کی سمجھداری کے
اقتباس:
اچھی شئیرنگ کی ہے مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
اقتباس:
اچھا انتخاب ہے پروین شاکر کی شاعری سے
اقتباس:
واہ بہت ہی اچھئ شئیرنگ ہے

لیکن اس شعر کی بات ہی کچھ اور ہے ۔ پوری غزل کا نچوڑ بلکہ خون نچوڑ۔
اقتباس:
پل دو پل کی ساعت کو مستقل سمجھتی ہیں
بس دو گھڑی میں لڑکیاں بے وقوف بنتی ہیں
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-10, 12:53 AM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آداب عرض ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-10-10)
پرانا 10-10-10, 06:48 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آداب عرض ہے !
لوبھائی اب تو لوگ آپ کو پروین شاکر کا ہم پلہ مان رہے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ ایک ہی شعر میں‌کیا شغف کیا ہے بھئی دل کرتا ہے جوتے اُتار لوں اور

بوٹ پہن کر آپ کے پاس آجاوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-10-10), مرزا عامر (10-10-10)
پرانا 13-10-10, 07:14 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی، یوں تو نیٹ پر بہنوں کی عزت کے دعوے۔اب یہ شعر؟
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 07:16 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدل قدوس بھائی،آپ تو ھمارا ساتھ دیتے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 07:27 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آس بُری ًیاسً گناہ ،
بندہ جائے کہاں ؟
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-10-10)
جواب

Tags
گھڑی, پوری, پروین, پروین شاکر, واہ, لڑکیاں, چاہت, ماں, مزید, آداب, اچھی, انتخاب, بے, بنتی, حال, خون, رات, سفر, شئیرنگ, شاکر, شاعری, شعر, عرض, غزل, صبا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف جاویداسد خبریں 6 08-11-10 08:46 PM
میں ہوں دھوپ اور تو سایا ہے سب کہنے کی باتیں ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 02-12-09 10:40 AM
لوٹن:پاکستانیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں تشویشناک ہیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:25 AM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:27 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger