|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے آخری سمسٹر میں اپنے طالب علموں کے لیئے میٹ لیب کی بنیادی معلومات کے لیئے ایک لیکچر تیار کیا تھا آپ سب کے لیئے بھی یہاں پر اپلوڈ کر رہا ہوں۔ اگر کسی نے بھی میٹ لیب کا کوئی بنیادی لیکچر لینا ھو یا پڑھانا ہو ان حضرات کے کام آسکتا ہے یہ ٹیٹوریل۔
ٹیٹوریل ریفرنس کے نام والے فولڈر میں کچھ سکرپٹ فائلز ہیں جن کو لینئیر الجبراء کے کورس میں اپلیمینٹ کیا تھا ان میں 1 میٹرکس الجبراء 2 گاز اور جیکوبی لاء 3 ٹرانفارمیشن وغیرہ کے کنسپٹ کو استعمال کیا گیا ہے اور ایک فائل میں ان کنسپٹس کو استعامل کر کے ڈیجیٹل کلاک بنایا گیا ہے
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | asakpke (03-11-10), shafresha (29-06-10), ھارون اعظم (07-07-10), یاسر عمران مرزا (03-11-10), محمدخلیل (22-07-09), wajee (22-07-09), احمد بلال (30-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی کو نہیں چاہیئے میں تو چاہ رہا تھا اس کی کا ایک ویڈیو ٹیٹوریل بھی اپلوڈ کردوں کہ میٹ لیب کو کس طرح انسٹال کرنا ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے جناب کیوں نہیں میٹ لیب کے بارے میں عام اراکین کو بھی ذرا تفصیل سے بتا دے کہ یہ کیا چیز ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
او یار میں کتنے تھریڈوں کے وعدے کیئے جا رہا ہوں ۔ دوستو زندگی رہی تو یہ سارے وعدے وفا کروں گا ۔ ایک تو مصروفیت ہے اور دوسری ھڈ حرامی |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا میٹ لیب کے بارے میں کوئی بھی نہیں جانتا۔ فورم پر ٹیلی کام یا الیکٹریکل انجینئیرنگ کا کوئی بندہ موجود نہیں ہے ان انجینئرز کے لیئے تو یہ ٹول کافی کام آتا ہے میرے خیال میں
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-06-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میں ہوں نا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن میں اسے افورڈ نہیں کر سکتا۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
رضی آپ اس قسم کی مفید شئیرنگ جاری رکھیئے!
آج نہیںتو کل کسی نا کسی کو اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اپنے طالب علموں کے لئے ؟؟ کچھ عرصہ پہلے تو آپ سٹوڈنٹ تھے کیا اب استاد بن گئے ہیں ؟؟ باقی فالز دیکھ کے کمنٹکرتا ہوں۔۔ |
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-07-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو۔ مجھے معاف کرئیے گا میں یہ ادھورے تھریڈز مکمل نہیں کرپایا اور شاید کربھی نہ پاوں۔ لہذا مجھے معاف کریئے گا۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, quote, فورم, ہے۔, کریک, پڑ, وفا, ورژن, قسم, لیکن, مفید, مکمل, مطلب, ؟؟, اسے, استاد, استعمال, جاری, حضرات, رضی, زندگی, سکتی, سکتا۔, شئیرنگ, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| LINUX Certification سیکھیئے (ویڈیو ٹیٹورئیل) | shafresha | لائینکس کارنر | 19 | 23-01-11 11:29 AM |
| ٹیٹوال کا کتّا [سعادت حسن منٹو] | نورالدین | اردو افسانے | 0 | 24-04-10 03:02 PM |
| فوٹو شاپ ٹیٹورئیلز ویب سائیٹس 1 | arslansun | ویب سائٹس کا جائزہ | 2 | 13-11-09 11:38 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |