|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوڈ:
using System;
class MainClass {
public static void Main() {
Console.WriteLine("A simple C# program.");
}
}
کوڈ میں اور جو using namespace system کا کوڈ دیکھ رہے ہیں اسکو ہم بولتے ہیں نیم سپیس ۔ آپ یوں سمجھ لیں کہ یہ ڈاٹ نیٹ کی بلٹ ان لائبریری ہے اور اس میں بہت سارے کام کرنے کے لیئے کوڈ پہلے سے موجود ہے جسے ہم استعمال کر کے اپنے کام کو نہایت آسانی سے کر سکتے ہیں main class کے نام سے آپ ایک کلاس دیکھ رہے ہیں ۔ چونکہ سی شارپ آبجیکٹ آرینٹیڈ ہیں اس میں سارا کام ہم کلاسز میں ہی کرتے ہیں main کا فنکشن دیکھ رہے ہیں پروگرام اس فنکشن سے اپنا کام شروع کرتا ہے Console.WriteLine("A simple C# program."); Console.writeline کا فنکشن سکرین پر رزلٹ دکھانے کا کام کرتا ہے۔اب یہ پروگرام جب چلے گا تو سکرین پر A simplw C# program کا میسج پرنٹ کرے گا۔ آپ اس کو کمائل کر کے رن کر کے دیکھ سکتے ہیں ۔ ویجوئل سی شارپ میں تو آپ کنٹرول پلس ایف 5 کی کیز کو دبا کر کمپائل اور رن کر سکتے ہیں ۔ کمانڈ پرومپٹ کے ذریعے اس کمائل کرنے کے لیئے آپ C:\>csc Example.cs یہ لائن لکھیں۔ پروگرام کا نام آپ کچھ بھی رکھ سکتے ہیں اور .cs فائل ایکسٹینشن استعمال کریں گے سی شارپ کے پروگرام کے لیئے۔ اقتباس:
کوڈ:
abstract as base bool break Byte case catch char checked class const continue decimal default delegate do double else enum event explicit extern false finally fixed float for foreach goto if implicit in int interface internal is lock long namespace new null object operator out override params private protected public readonly ref return sbyte sealed short sizeof stackalloc static string struct switch this throw true try typeof uint ulong unchecked unsafe ushort using virtual volatile void while
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 15-06-09 at 12:18 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (29-06-10), محمدخلیل (15-06-09), wajee (15-06-09), Zullu230 (23-06-09), ابرارحسین (16-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی معلوماتی کلاس راضی بھائی
اور یہ لائبریری پر ایک تفصیلی مضمون بھی لکھیں دے نئے سیکھنے والوں کو یہ بہت پریشان کرتی ہے سی شارپ کی لائبریری
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی کلاس ہے لیکن کوشش کرنا کہ ونڈو پراگرامنگ سکھاو نہ کہ کنسول۔۔۔
لیکن شروعات کنسول سے ہی کرنا۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی وقاص بھائی اچھی توجہ دلوائی اور علی رضوان بھائی میری کوشش ہے کے پہلے سی شارپ کی بیسکس بتا دی جائیں اس کے بعد ونڈو پروگرامنگ کی طرف آئیں گے۔ ترتیب سے چلیں گے اور آپ کی آراء اور تجاویز کی ضرورت رہے گی ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (29-06-10), محمدخلیل (15-06-09), wajee (15-06-09), Zullu230 (23-06-09), ابرارحسین (16-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے معزرت چاہتا ہوں دوسری کلاس میں خاصی تاخیر ہو گئی ہے انشاءاللہ جلد ہی دوسری کلاس لگاؤں گا۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدمبشرعلی (29-06-10) |
![]() |
| Tags |
| console, false, private, system, ڈاٹ, بھائی, جلد, زندگی, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 01:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |