|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
پاک نیٹ کے تمام ممبران کے لیئے میں سی شارپ شروع کروا رہا ہوں۔ سی شارپ کے لیئے میں یہ تصور کر رہا ہوں کے آپ لوگوں کو پراگرامنگ کا آئیڈیا ہے ۔ میں اس دھاگے میں سی شارپ سٹارٹ سے شروع کرواؤں گا اور ہر کلاس کا لنک یہاں دے دیا کروں گا تاکہ تمام کلاسس کے لنکس ایک جگہ پر محفوظ ھو سکیں کلاسوں کے لنک کے لیئے جگہ محفوظ کی جارہی ہے۔ [سی شارپ پہلی کلاس سی شارپ دوسری کلاس کلاس نمبر 3 کلاس نمبر 4 کلاس نمبر 5 کلاس نمبر 6 کلاس نمبر 7 اس جکہ کلاس کے لنکس دے دیئے جائیں گے انشاءاللہ 15 جون سے کلاس کا آغاز کر دیا جائے گا۔ سی شارپ کے بارے میں کچھ پوچھنا ھو تو آپ اس دھاگے میں پوچھ سکتے ہیں اور اگر کسی کلاس کے بارے میں سوال ہو تو متعلقہ کلاس کے دھاگے میں آپ پوچھ سکیں گے۔ پہلی کلاس لگا دی گئی ہے ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 26-06-09 at 11:02 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ راضی بھائی
سی شارپ اور سی ++ دونوں پروگرامنگ لینگویج ہے سی procdal language porgramming ہے اور سی ++ object orinted language ہے تو ان دونوں میں کونسے سوفٹ ویر بنتے ہیں آپ مجھے کچھ ان دونوں کے درمیان فرق بتائیں شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (12-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ٹیپیکل سی/سی پلس پلس میں امبیڈد سسٹمز بنتے ہیں، سسٹم پراگرم، ہارڈویر پروگرامنگ، ڈیوائس پراگرامنگ اور سب مشکل مشکل کام ان میںہوتے ہیں۔
سی شارپ جاوا کا مقابلہ کرنے کے لیے بنائی گئی تھی لیکن جاوا کا خاطر خواہ مقابلہ کر نہیںسکی لیکن پھر بھی کافی مددگار ثابت ہوئی ہے مائکروسافٹ کے لیے۔ سی شارپ میںآج کل گیم انجنز، گرافک پروگرامز اور ونڈوز ایپلیکیشنز بنتی ہیں۔ سی شارپ اور سی ڈاٹ نیٹایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ یہ آبجیکٹ اورینٹد ہیں۔ اور اس کا کوڈنگ سٹائل بالکل جاوا جیسا بنایا گیا ہے تاکہ جاوا کے پروگرامرز کو اس میںکام کرنے میںمشکل نہ آئے۔
__________________
ARUZ |
|
|
|
| کمائي نے aruz کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-06-09 | رضی | nice reply | 10 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ مائیکروسافٹ کی ویب سے ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں ما ئکروسافٹ ویول سٹودیو ڈاؤنلوڈ کر لیں اور انسٹال کرلیں Downloads یہ جو لنک دے رہا ہوں یہ 2008 ویجوئل سی شارپ کا ہے بہتر ہے آپ 2005 انسٹال کریں مارکیٹ میں سی ڈیز بڑی آرام سے مل جائے گی۔ میں کوشش کرتا ہوں اگر کوئی اور لنک بھی ملا تو آپ کو بتا دوں گا۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (13-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویژل سی شارپ ۲۰۰۸ اور جو سی الگ سے سوفٹ ویر آتا ہے دونوں ایک ہے کیا؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی بھی ورژن استعمال کر لیں اس میں مسئلہ نہیں ہے میں آپ کو صرف ابھی بنیادی سی شارپ بتاؤں گا جس کو آپ کنسول پر آرام سے کر سکیں اس کے بعد اگر زندگی رہی تو وینڈو اپلیکیشنز شروع کریں گے۔
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (13-06-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شکریہ
ایک اور سوال ویژل سی کو سیکھنے کے لیے ٹربوں سی کے بارے میں جاننا ضروری تو نہیں ہے نہ اور ٹربوں سی، ویژل سی سے زیادہ مشکل ہے کیا کچھ ان دونوں کے بارے میں بھی تعارف ہو جائے کہ کونسی لینگویج سیکھنی ہے اور کونسی ان دونوں میں زیادہ بہتر رہے گی شکریہ |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (13-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ٹربو سی اور وژل سی بے شک کمپائلرز ہیں۔ لیکن دونوں میںلکھے جانے والے پروگرامز کی نوعیت بالکل مختلف ہے۔ ٹربو سی پر آپ ونڈوز ایپلیکیشن بنا تو سکتے ہیں پر یہ ایک مشکل کام ہے۔ زیادہ تر ان پر سسٹم پروگرامز بنتے ہیںکیونکہ یہ کمپیوٹر ہارڈویر تک بلا روک ٹوک رسائی دیتے ہیںاور آپ پورے کمپیوٹرز کی ڈیوائسس کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔
لیکن وژل سی میں ایسا نہیں ہیں۔ اس میںبنے پراگرام ونڈو سے اجازت لے کر ایسا کام کرتے ہیں۔ جہاں تک بات سی شارپ یا سی ڈاٹ نیٹ کی ہے تو اس کو کوڈ کرنے کا طریقہ بالکل ہی مختلف ہے۔۔ اگر آپ نے ہائی لیول پراگرامنگ سیکھنی ہے تو سی شارپ سیکھیںاور اگر مڈل لیول یا لو لیول پراگرامنگ سیکھنی ہے تو ٹربو سی پر کام کریں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, download, downloads, express, کمپیوٹر, ویب, ونڈوز, ڈاٹ, مقابلہ, معلوم, اسلام, بھائی, تعارف, زندگی, سافٹ, علی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Aikijujutsu کا سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| پنجابی سیکھیں | زبیر | پنجابی چوپال | 9 | 25-02-11 10:35 AM |
| آؤ فارسی سیکھیں | nsa47 | گپ شپ | 75 | 18-07-10 02:28 PM |
| آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سب میچو لائیو دیکھیں ۔ | ghanmi | کرکٹ | 17 | 08-10-09 03:59 AM |