واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ



پروگرامنگ پروگرامنگ


سی شارپ دوسری کلاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-06-09, 10:40 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,502
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سی شارپ دوسری کلاس

سی شارپ دوسری کلاس

کوڈ:
using System;

class MainClass
{
    public static int Main()
    {
        Console.WriteLine("Hello, Universe!");
        return(0);
    }
}
اگر مین فنکشن کی ڈکلیرشن دیکھیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں اس سے پہلے int لکھا ہوا ہے۔ یہ ریٹرن سٹیٹس کہلاتا ہے ۔ اور جو بھی ریٹرن سٹیٹس میں لکھا ہو اسی ٹائپ کا ڈیٹا ریٹرن کرے گا۔
اب دیکھیں مین فنکشن بند کرنے سے پہلے return (0 لکھا ہوا ہے۔ اگر ریٹرن کچھ نہیں کوائیں گے تو ایرر دے گا۔
ویریئیبل
ڈیٹا میموری میں جاکے سیو ہوتا ہے تو اسے دوبارا حاصل کرنے کے لیئے ہمیں میموری کی اسی خاص جگہ سے جاکر ڈیٹا ددوبارا حاصل کرنا ہوتا ہے اب ہمارے لیئے یہ بہت مشکل ہے کے ہم میمموری کی جگہوں کو یاد رکھیں اس لیئے ہم ویریئیبلز کا استعمال کرتے ہیں ہم ویریئیبل بنا دیتے ہیں اور ہر ویریئبل کے پاس میموری کی کوئی نا کوئی جگہ الا ٹ ہو جاتی ہے ہم ویریئیبل کو استعمال کر کے اس جگہ پر ڈیٹا رکھوا بھی سکتے ہیں اور دوبارا حاصل بھی کر سکتے ہیں
ویریئبلز رکھنے کا خاص طرقہ ہے آپ کسی بھی طرح کا ویریئیبل رکھ سکتے ہیں صرف یاد رکھیں پہلا ایلفابیٹ ہو گا اور باقی کے اعداد آپ ایلفا نیومیرک رکھ سکتے ہیں ۔ اور سپشل کریکٹرز کا استعمال نہیں کرتے ۔
کوڈ:
type var = value;
ویریئبل کو ڈکلئیر کرنے اور انیشیالئز کرنے کے لیئے اوپر والا طریقہ استعمال کریں۔
type آپ ڈیٹا ٹائم بتائیں گے کہ یہ انٹیجر ٹائب ہے یا فلوٹ یا کوئی سٹرنگ وغیرہ وغیرہ

کوڈ:
using System; 
 
class MainClass {   
  public static void Main() {   
    int x;             // declares a variable  
    int y;             // declares another variable  
  
    x = 100;           // this assigns 100 to x 
  
    Console.WriteLine("x contains " + x);   
  
    y = x / 2;  
  
    Console.Write("y contains x / 2: ");  
    Console.WriteLine(y);  
  }   
}
ویریئبلز رکھنے کا خاص طرقہ ہے آپ کسی بھی طرح کا ویریئیبل رکھ سکتے ہیں صرف یاد رکھیں پہلا ایلفابیٹ ہو گا اور باقی کے اعداد آپ ایلفا نیومیرک رکھ سکتے ہیں ۔ اور سپشل کریکٹرز کا استعمال نہیں کرتے ۔
کوڈ:
type var = value;
ویریئبل کو ڈکلئیر کرنے اور انیشیالئز کرنے کے لیئے اوپر والا طریقہ استعمال کریں۔
type آپ ڈیٹا ٹائم بتائیں گے کہ یہ انٹیجر ٹائب ہے یا فلوٹ یا کوئی سٹرنگ وغیرہ وغیرہ

کوڈ:
using System; 
 
class MainClass {   
  public static void Main() {   
    int x;             // declares a variable  
    int y;             // declares another variable  
  
    x = 100;           // this assigns 100 to x 
  
    Console.WriteLine("x contains " + x);   
  
    y = x / 2;  
  
    Console.Write("y contains x / 2: ");  
    Console.WriteLine(y);  
  }   
}
دو یا دو سے زیادہ ویریئیبل بنانے کے لیئے قومے کا استعمال کریں اور انہیں انیشیالئز بعد میں کریں
[code]int x, y; // both declared using one statement[/code[
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

Last edited by رضی; 26-06-09 at 11:01 AM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 10:54 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ رضی زبردست کلاس
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-07-09)
پرانا 26-07-09, 07:22 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,502
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معزرت چاہتا ہوں مزید پیش رفت نا کرنے پر میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی سلسہ دوبارہ شروع کیا جائے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
console, system, جلد, سی شارپ ، پروگرامنگ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نہ میں اوسدا رانجھا سی saraah پنجابی چوپال 10 28-04-11 12:10 PM
کیاکوئی کسی دوسرے کے لئےاستخارہ کرسکتاھے؟ shafirajput اسلام اور معاشرہ 2 12-01-11 12:59 PM
9-11 سی آئی اے اور موساد کا رچایا ہوا ڈرامہ رضی خبریں 1 14-04-09 12:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger