| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بہت سے دھاگوں میں یہ لکھا پایا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ چونکہ پاکستان میں اسلامی حکومت نہیں ہے، اس لئے ۔۔۔۔
میں یہ سوال بہت لوگوں سے پوچھ چکا ہوں۔ لیکن ان میں سے کسی کو بھی پتہ نہیں کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے ؟ اس کو طعنہ نہ سمجھئے لیکن جو لوگ یہاں پاکستان میں اسلامی حکومت نہ ہونے کا شوشہ چھوڑتے ہے ان میں سے کسی کو بھی نہیں معلوم کے اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟ یا پاکستان کی اسلامی حکومت کے معمار کون ہیں؟ ان بھائیوں کو جو پاکستان میں اسلامی حکومت نہ ہونے کی ہوائیاں اور شوشے چھوڑتے ہیں ، ان کی خدمت میں یہ عرض ہے کہ آپ ہم سب کو مناسب ریفرنس دے کر یہ بتائیے کہ 1۔ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟ 2۔ پاکستان کا حکومتی نظام کس وجہ سے اسلامی نہیں ہے؟ 3۔ وہ کیا تبدیلیاں کرنی ہونگی کہ پاکستان کا حکومتی نظام اسلامی ہوجائے؟ والسلام |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (05-10-09), shafresha (05-10-09), منتظمین (26-09-08), مرزا عامر (29-08-10), مظفر علي (17-10-09), احمد بلال (31-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اسلامی حکومت کے بارے میں ایک مضمون ملاحظہ فرمائیے۔
http://www.darululoomkhi.edu.pk/fiqh...overnment.html انشاء اللہ تعالی اس سوال پر 48 گھنٹے انتظار کرکے میں پاکستان کے سیاسی نظام کے بارے میں حوالہ جات پیش کروں گا۔ ایک پورے ملک کو مکمل طور پر ٹھیک کرنا ایک طویل کام ہے۔ اس پر بہت کچھ ہو چکا ہے اور بہت کچھ ہورہا ہے۔ آپ کا کام ہے کہ جہاں مشکل یا خرابی نظر آئے آپ اس کے بارے میںلکھئے اور ایک بہتر نظام کی طرف پیش رفت فرمائیے۔ والسلام |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیجیے جناب . . . پڑھیے...اسلامی حکومت کیا ہے اور اس کے کیا مطالبات اور قوانین اور کیا کیا ہیں........کاپی پیسٹ والے طعنے نہ دیجیے گا. . . . .اور جب تک میں مکمل اسلامی مسو دہ دستور بیان نہ کر لوں ........نقطہ چینی سی گریز کیجیے گا..........جب میری پوسٹیں مکمل ہو جائیں گی تو میں آپ کو مطلع کر دوں گا............
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاری ہے........................
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (31-10-08), میاں شاہد (27-09-08), محمد عاصم (30-08-10), مرزا عامر (29-08-10), ابن جلال (26-09-08), تفسیر حیدر (27-09-08), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یہ کس تنظیم کے خیالات ہیں؟
اس میں مناسب ریفرنس کہاںہے؟ ان اصولوں کی تائید میں قرآن سے ریفرنس فراہم کیجئے۔ یہ دستور پاکستان کے کن منتخب نمائیندوں کے دستخط سے جاری ہوا ہے؟ یا پھر یہ کسی ایک فرد واحد کے ذاتی خیالات ہیں؟ اپنا مکمل نام اور پتہ فراہم کیجئے تاکہ آپ کے پیش کردہ کام سے استفادہ حاصل کیا جاسکے یا تنقید کی جاسکے۔ Last edited by فاروق سرورخان; 26-09-08 at 12:45 PM. |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (29-08-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہاں توحید سے مالا مال ہیں جو وہ باطل سے کب ڈرتے ہیں جو پیروکار صحابہ کے وہ دنیا پے کب مرتے ہیں اللہ پاک آپ کو د ین کی سمجھ عطاء فرمائیں آمین Last edited by بھائی; 26-09-08 at 01:32 PM. |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (31-10-08), پیاسا (26-09-08), میاں شاہد (27-09-08), محمد عاصم (30-08-10), مرزا عامر (29-08-10), تفسیر حیدر (27-09-08), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاری ہے.....................................
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے کس تنظیم کے خیالات پیش کیے ہیں ؟
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-10-09), پیاسا (26-09-08), میاں شاہد (27-09-08), محمد عاصم (30-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاری ہے...................................
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاری ہے...................................
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاری ہے...................................
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (27-09-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاری ہے...................................
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (27-09-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیجیے جناب یہ تتھا اسلامی دستور ..................اسلامی دفعات ........آپ کہتے ہیں پا کستان میں مکمل اسلامی قانوں نافذ ہے .........ذرا بتائیں تو کتنا اسلامی قانون نافذ ہے......؟...............اب آپ کہیں گے کسی ایک فرد کے خیالات ہیں ..............حدیث پیش کریں تو کہتے ہیں روایات ہیں ........... گانا گانے اور سننے کو آپ حلال کہتے ہیں .......حالانکہ امت کا اجماع ہے کہ گانا حرام ہے.............اجماع امت کو آپ کہاں مانیں گے....کیونکہ آپ حدیث کو نہیں مانتے............آپ صرف قرآن سے رہنمائی لیتے ہیں ................ذرا ثابت کیجیے روزانہ آپ بھینس کا دودھ پیتے ہوں گے .........کیا یہ قرآن سے حلال ثابت ہے.............؟.....قرآن میں بھینس کے دودھ کے متعلق کوئی ذکر نہیں اور نہ ہی حدیث شریف میں تو پھر کیسے ثابت کریں گے کہ یہ،حلال ہے.........؟
آپ صرف طنز ہی کر سکتے ہیں اور اختلافی مسائل چھیڑ کر دوسروں کو شک وشہبے میں ڈالتے ہیں ...............ثبوت چاہیے تو اردو ویب آپ کے اختلافی مسائل سے بھری پڑی ہے.................وہ دیکھ لیجیے..................وہاں پہ کوئی آپ کی بات نہیں سنتا تو آپ نے ادھر کا رخ کر لیا ہے................. میری پوسٹیں مکمل ہوئیں اب آپ کھل کر اپنے آپ سے بحث کیجیے ............ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (26-09-08) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| .net, com, php, پاک, پسند, ویب, قرآن, قرآنی, لوگ, نماز, نظر, محبت, معذرت, آج, ایمان, اللہ, انتظامیہ, اردو, اسلامی, بہترین, جواب, خلاف, عزت, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تاریخ کیسے بنتی ہے؟ | گلاب خان | اپکے کالم | 4 | 27-11-10 04:10 AM |
| دہشت گردی کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟ اپنی رائے دیجئے | نعیم۔ | سیاسی رائے شماری | 16 | 03-08-10 04:07 PM |
| بدلتی ہے زندگی رنگ کیسےکیسے!!! | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 0 | 15-03-10 10:04 AM |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 01:52 PM |
| FBI کیسے بندے کی شکل بناتی ہے | محمدخلیل | گپ شپ | 13 | 24-03-09 09:31 AM |