| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
پیارا وطن پاکستان اس وقت دنیا میں فرنٹ لائن بن گیا ہے۔اور اس کو شاید نظر لگ گئی ہے۔
ہم منجانب پاک ڈاٹ نیٹ نے ایک مقابلہ مضمون نگاری کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کرنا ہے کہ کیسے پاکستان کو دہشت گردی اور خود کش حملوں سے بچایا جائے اور اس کے ہونے کی حقیقی وجوہات کیا ہیں؟ نوٹ مقابلے میں جیتنے والے کا فیصلہ پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کرے گی۔ مقابلے کی شرائط عزیز وطن پاکستان پر ایک لفظ کی تنقید کی اجازت نہیں۔ مقابلے میں مضمون 200 لائنوں پر ہونا چاہیے کہیں سے کاپی پیسٹ نہ کیا ہوا ہوں مضمون کے آخر میں اپنا اصل نام پتہ چاہیے۔ٹیلیفون بعد میں لیا جائے گا آخری تاریخ 5 جولائی ہے۔ جبکہ مقابلہ شروع ہو چکا ہے۔ اور یہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگا اور یہی پر مضمون لکھا جائے گا۔ مقابلے میں جیتنے والے کو 10000 روپے پاکستانی انعام دیا جائے گا۔ پاک ڈاٹ نیٹ
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اس میں سب حصہ لے سکتے ہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اس لیے بعد میں لیا جائے گا لکھا ہے پیارے بھائی جان
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں انشاءاللہ اپنے خیالات کا اظہار رات یا کل تک کرتا ویسے یہ بہت اچھا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے خیالات جان سکے کون کیا رائے رکھتا ہے
بہت بہت شکریہ خلیل بھائی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہم بات ہے کہ 10000 کون دے گا۔
ذاتی پتے کی بات صرف جیتنے والے رکن کی کے ساتھ لگائی جاتے تو مناسب رہے گی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھتے ہیں اعلان تو خلیل بھائی نے کیا ہے وہ آ کر واپس بتائیں گے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (15-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام خلیل
آج کل کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے اچھا موضوع ھے ۔ ایک بات پوچھنی ھے یہ مضمون کون پڑھے گا کیا با اختیار لوگ پڑھیں گے ؟؟ اس پہ عمل کرینگے ؟؟؟ 200 لائینوں کا مضمون لکھنے کے لیے بہت تحقیق کرنی پڑے گی عام عوام سے لےکر اعلیٰ حکام تک تجزیے کرنے پڑے گے اتنی محنت کا حاصل کیا ھو گا ۔ صرف مقابلہ جیتنا ؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), راشد احمد (15-06-09), رضی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
پہلے مقابلہ ہوگا بعد میں فائنل کے بعد اجازت ہو گی جہاں مرضی لگا لیں ۔ لیکن یہ کاپی رائیٹ پاک نیٹ کا ہی ہوگا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ کرو اور شروع ہو جاؤ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, ویب, ڈاٹ, لوگ, نظر, مقابلہ, ممکن, اللہ, انتظامیہ, انعام, اردو, اعلیٰ, بھائی, حل, خودکش, دل, رات, صلاحیتوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | The Great | احمد فراز | 3 | 28-05-11 02:44 AM |
| کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ | زارا | خبریں | 1 | 04-02-11 09:19 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:42 AM |
| ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 04:31 PM |