| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بھایئوں یہ میرا آخری مراسلہ ھےاسکےبعدپاک نیٹ کو خیرآبادکہنےکاتوارادہ نہیں ھےمگراپناکوئی ذاتی تھریڈبنانےکابھی ارادہ نہیں ھےکیونکہ سرورق پرپیش کرنےکےباوجود حوصلہ افزائی نہیں کی جاررہی مطلب میراتھریڈسرورق کی زینت نھیں بن پارہاناگزیروجوھات کی بناپرھاں دوسروں کےتھریڈمیں گفتگوں کرکےدل بھلائنگے بحرھال آتاھوں اپنےموضوع کی طرف کہیں پڑھاتھادودوست کسی ملک کی جیل سےبھاگ کرایک مقام پرپہونچےچونکہ دونوں کےخیالات مختلف تھےاسی لیئےپہلےنےسیدھےھاتھ کی راہ لی اوردوسرےنےبائیں ھاتھ کی رخصت سےپہلےدونوں بغل گیرہوےاورایک نےدوسرےسےکہاتمہاراکیاپروگ رام ھےدوسرےنےکہامیراتوپروگرام ھےکسی تندوروالےکےیہاں نوکری مل جائےبس دو وقت کی روٹی مل جائےبہت ھےپہلےوالےنےکہامیراارادہ توفوج میں جاکربہت بڑاعہدہ حاصل کرنےکاھے یہ کہہ کردونوں مخالف سمت چل دئیےکافی سالوں کےبعد ایک فوجی سواری ایک تندوروالےکےیہاں آکررکی دوفوجی جوان سواری میں سےاترےاورتندورلینےلگےسوار ی کےاندربیٹھنےوالےشخص کی نظر(جوکہ دونوں قیدیوں میں کاایک قیدی تھا)جب اسکی نظرتندورکےاس حصہ پرگئی جہاں روپےوصول کرنےوالابیٹھتاھےتواسکووہ شکل جانی پہچانی سی لگی تھوڑاغورکرنےکےبعدوہ گاڑی میں بیٹھنےوالافوجی اچھل پڑااورسواری میں سےاترکراس شخص کےپاس گیاجوتندوربیچ کرروپےوصول کرنےپرمامورتھااوراسکےپاس جاکرکھڑاھوگیاجب اسکو یقین ھوگیاکہ یہ وھی شخص ھےجوکہ جیل سےساتھ بھاگےتھےتواسنےاسکی طرف متوجہ ھوکرکہابھائی مجھےپہچاناتندورکامالک اسےدیکھ کرکچھ دیرتوسوچتارھاپھراچانک اس فوجی سےبگل گیر ھوگیاپھردونوں ایک کونےمیں بیٹھکرپرانی یادیں تازہ کرتےرھےتندوروالےنےکہایارم یں توتمہیں بھول ہی گیاتھافوجی نےکہاوہاں سےجداھونےکےبعد تم پرکیاگزری تندوروالےنےکہابھائی وھاں سےبھاگ کرجب میں مشکل سےایک شہرپہونچاتوبھوک سےبراحال تھاقریب ھی یہ بھٹیارخانہ نظرآیاکچھ دیروھاں رکارہااس ھوٹل کا مالک رحم دل تھاوہ بھانپ گیاکوئی ستم رسیدہ ھےاورمجھےکھاناکھلادیااسکی رحم دلی دیکھ کرمیری ہمت بڑھ گئی اورمیں نےاسکوکہابھائی صاحب بڑی مہربانی ھوگی اگرمجھےیہاں کام مل جائےاتفاق سےاس بٹھیارخانہ کےمالک کو بھی ایک آدمی کی ضرورت تھی اور یوں اس نےمجھےیہاں رکھ لیامجھےبہت خوشی ہوئی یادھےمیں نےتمہیں بھی جداھوتےہوئےکہاتھاکاش مجھےکسی بھٹیارخانےمیں نوکری مل جائےاورکھانےپینےکامسئلہ اوررہنےکاحل ھوجائےیوں میری خواہش پوری ھوئی رفتہ رفتہ وقت گزرتاگیامیرامالک مجھ سےبہت خوش تھاکیونکہ میں کام بڑادل لگاکرکرتاتھا یوں اسکابھروسہ بڑھتاگیااسکی سناتھاایک بیٹی بھی تھی ایک دن وہ بیمارہواجب بیماری بڑھی تواسنےمجھےاپنےگھربلایامیں سمجھاحساب کتاب وغیرہ کےلئیےبلایاھوگاہوابھی یہی اتفاق سےمالک کی بیماری کےدنوں میں بکری اچھی ھوئی تھی جب میں حساب کتاب سےفارغ ھواتومیری حیرت کی انتہانہ رہی جب میرےمالک نےمجھےقریب بلاتےہوئےمجھےاپنی بیٹی سےشادی کرنےکی خواہش کااظہارکیاجومیں نےتھوڑےسےپس وپیش کےبعدقبول کرلی تھوڑےدنوں کیبعداسکاانتقال ہوگیاتب سےمیں نےیہ بٹھیارخانہ سنبھالاہواھےپھراسنےفوجی سےپوچھاتم بتاوں تم یہاں تک کیسےپہونچےاس فوجی افسرنےکہاتم سےجداہونےکےبعدبھوک تومجھےبھی زوروں کی لگی تھی مگرمیرےاوپرفوجی افسر بنکرکچھ کردکھانےکابھوت سوارتھاتمھیں تویادھےاس خواہش کامیں نےتم سےاظہاربھی کیا تھا جب ہم رخصت ہورہے تھےبس میں اس ملک کےبادشاہ کےدربارسےملہک حصےمیں گیاجہاں جوانوں کوٹریننگ کروائی جاتی تھی اسوقت ایک فوجی نوجوان نےمجھ پرترس کھاکرمجھےاپنی خدمت میں رکھ لیامجھےتین وقت کی روٹی ملجاتی تھی مگرمیں نےہمت نھیں ھاری حالانکہ مجھےفوج میں بھرتی کاسوال ہی پیدانہیں ہوتاتھاکیونکہ میں اس ملک کاباشندہ نہ تھاوقت گزرتاگیااتفاق سےاس ملک پراسکےپڑوسی ملک نےحملہ کردیااورفوج کاجانی نقصان جب زیادہ ھوگیاتوفوج کےسپہ سالاروں نےبادشاہ سےفوج کی کمی کی شکایت کی تب ہرکسی کوفوج میں جانےکا موقع دیاگیااورمجھےبھی اجازت مل گئی بس پھرکیاتھامیں نےخوب محنت کی اورمحاذِجنگ میں بھی وہ جوہردکھائےکےبات بادشاہ کےکانوں تک گئی اورجنگ ختم ہونےکیبعدمجھےاعلٰی سپہ سالارمیں سےایک بنادیاگیااوراتفاق سےآج تم سےملاقات ہوگئی۔(اس سے یہ سبق ہمیں ملاکہ ہرایک کواسکی خواہش اوربلندہمتی کےحساب سےرتبہ یاکام ملاکرتاھےاوریہ بھی پتہ چلاکہ شیرکوشیرکی غذااوربکری کوبکری کی غذاملتی ھےDepends On Your Will Power)
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ویرانی بھائی اچھی شئیرنگ کا شکریہ!
آپ دل چھوٹا نا کریں، دراصل سرورق پر منتضب تحریر کا لگانے ک ذمہ داری ہماری پیاری بہن "اُم غزل" کی ہے اور مجھے آج ہی یہ معلوم ہوا ہے کے "اُم غزل" غالبا چھٹیوں پر ہے۔ یہاں پر ہم سب بلامعاوضہ اس فورم کی خدمت کرتے ہیں اور پھر "اُم غزل" ایک خاتوں خانہ بھی ہے، لہذا اُنہیںتھوڑی سی رعایت دیں، آپ کی تحریر جلد ہی سرورق کی زینت بنے گی، انشاء اللہ، برائے کرم مایوس نہیں ہوئیں اور اچھی اچھی شئیرنگز اور تحاریر سے نوازتے ہیں آپ سمیت اس فورم کا ہر ممبر ہمارے لیئے قابل احترام اور اہم ہے اور آپ لوگوں کے تعاون اور دُعاؤں کے بغیر اس فورم کی ترقی کا سوچنا بھی مُحال ہے۔ اًمید ہے کے اس وضاحت کے بعد آپ ایک نئے ولولے کے ساتھ کام کریں گے۔ شاہد علی صدیقی |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (15-07-09), فیصل ناصر (15-07-09), موجو (15-07-09), ایس اے نقوی (05-08-09), ابو عمار (15-07-09), سحر (15-07-09), عبدالقدوس (15-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
واہ جناب ویرانی صاحب واہ بڑا اچھا واقعہ شئیر کرنے کا شکریہ !آپ اپنے تھریڈ بناتے رہے - لائن ذرا لمبی ہے انشاء اللہ آپ کی باری بھی آئے گی سرورق کے لیئے۔ وجہ شافریشا صاحب نے بیان کر دی ہے۔ جیسا کہ آپ نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ "ہرایک کواسکی خواہش اوربلندہمتی کےحساب سےرتبہ یاکام ملاکرتاھے"، لہذا بلند ہمتی سے جتے رہیں، انشاءاللہ حصہ ضرور ملے گا۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (15-07-09), shafresha (15-07-09), فیصل ناصر (15-07-09), منتظمین (15-07-09), ایس اے نقوی (05-08-09), ابو عمار (15-07-09), سحر (15-07-09), عبدالقدوس (15-07-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی صاحب میں نے آپ کا یہ تھریڈ آج ہی دیکھا ہے
اچھی شیئرنگ ہے اتنے عزم و استقلال، بلند ہمتی اور جواں مردی کے ساتھ جتے رہنے کے واقعے کے شروع میں آپ کے ہمت ہارتے ہوئے جذبات جچے نہیں۔ آپ لکھتے رہیں، کوئی پڑھے نہ پڑھے ، کوئی داد دے نہ دے، سرورق پر آئے نہ ائے۔ شکوہ ظلمت شب کے بجائے اپنے حصے کا دیا جلاتے جائیں، کیوں کہ آپ کا کام پانی دینا ہے، مالک دا کم پھَل پھُل لانا، لاوے یا نہ لاوے۔ جہاں اتنے افراد ہوں، درجنوں تحریریں ہوں، وہاں اس طرح کے واقعات ہو جاتے ہیں۔ میری مثال لے لیں، اگر کوئی اور ممبر دو دن نہ آئے تو سب کو فکر لگ جاتی ہے، تلاش گمشدہ کے تھریڈ بن جاتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا ہوتا ہے۔ میں پورا مہینہ غائب رہا کسی کو خبر ہی نہیں۔اور میرے خیال میں کوئی غیر فعال ممبر بھی نہیں ہوں۔ لیکن مجھے بالکل برا نہیں لگتا۔کیوں کہ جب اسے اپنا گھر کہہ دیا تو جیسا مرضی سلوک ہو ہم نے اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہے۔ اپنے حصے کی شمع جلانی ہے اللہ ہمیں نور ہدایت سے منور کرے اور سب کو ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین محتاج دعا راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, واقعات, نوکری, نظر, موقع, معلوم, آج, آدمی, اللہ, بھائی, تلاش, تحریر, جیل, جلد, خبر, دل, علی, غزل, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جوتے جوتے پر لکھا ہے۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-10-10 11:31 PM |
| کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-09-10 12:36 PM |
| سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 0 | 14-08-10 11:07 PM |
| بوتل اور زندگی | طاھر | گپ شپ | 9 | 12-01-10 02:59 AM |
| منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ | راجہ اکرام | خبریں | 0 | 30-01-09 05:53 PM |