واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


عزم ، مسلسل محنت اور منزل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-09, 08:21 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile عزم ، مسلسل محنت اور منزل

عزم ، مسلسل محنت اور منزل

عزم ، مسلسل محنت اور منزل


انسانی شخصیت کو تباہ و برباد کرنے یا کامیابی سے ہمکنار کرنے میں انسان کے اندر بسے خوف کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔اگر انسان اپنے خوف سے صحیح راستے کا تعین کرنے میں کامیاب ہو جائے تو یہ اس کو کامیاب لوگوں کی صف میں لا کھڑا کر سکتا ہے۔اور اگر اس کے برعکس وہ اپنی روشن مزاجی اور تخلیقی قوتوں کو دنیاوی قوتوں کی سرد مہری اور پیچیدگیوں کی نظر کردے تو وہ اپنے اردگرد تیزی سے بڑھتے ہوئے قدموں کی چاپ تو سن سکتا ہے مگر خود قوت کی دلدل میں پھنسا اپنے ہمنواؤں اور راہ گیروں سے بہت پیچھے رہ جاتا ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ خود کو کتنا اور کس حد تک جانتے ہیں آج کے نوجوانوں نے خود کو محدود کر لیا ہے جس وجہ سے وہ دن بہ دن الجھنوں کا شکار ہوتے جا رہے ہیں اس کی مثال ایسے ہے کہ کہ جس طرح ایک طالب علم بچپن میں سوچ لیتا ہے کہ میں بڑا ہو کر ڈاکڑ ، انجینئر یا کمپیوٹر اکسپرٹ بنوں گا ان سوچوں میں گم وہ وقت کے دائرے میں پروان چڑھتا ہے۔ان میں سے کچھ خوش قسمت ہوتے ہیں جو وقت کی بنھور سے بغیر کسی امتحان کے اپنی منزل کی طرف گامزن ہو جاتے ہیں مگر کچھ وقت کی نزاکت کے پیش نظر اپنی تمام تر محنت اور کاوشوں کے باوجود خود کو وقت کی نذر کر دیتے ہیں ان کی مثال ایسے ہے کہ کلاس میں نمایاں ہونے کے باوجود معاشی اور معاشرتی مسائل ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دیتے ہیں۔مگر وہ پرسکون اپنی منزل کی جانب گامزن ہونے کی لئے پر عزم رہتے ہیں۔
مندرجہ بالا شخصیات کے حامل افراد کے کامیابی سے ہمکنار ہونے کے مواقع کافی مقدار میں ہوتے ہیں مگر ان کے برعکس کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔ کو اپنی منزل سے واقف ہوتے ہیں مگر وہ وقت کی کشمکش میں شک و شہبات کی زندگی گزارتے ہیں ایسے افراد سے کسی بھی طرح کی کوئی امید وابستہ نہیں کی جا سکتی یا دوسرے معنوں میں کوئی امید وابستہ ہو نہیں سکتی کیونکہ وہ کب کیا کر جائیں خواہ وہ غلط ہو یا درست ، یہ لوگ رسواہ ہو کر پیش منظر پر آئیں یا کامیاب ہو کر پس منظر کا حصہ بن جائیں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم خود سے اور اپنے اردگرد سے کس حد تک آشنا ہیں آج جب دنیا گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر چکی ہے ہر چیز مختصر سے مختصر ہوتی چلی جا رہی ہے وقت تیزی سے گزرتا چلا جا رہا ہے ہر ایک وقت کے ہاتھوں عاجز نظر آتا ہے ۔ ایسے میں ہم کو دیکھنا ہوگا کہ ہم کیا کر رہے ہیں ہمیں کس رہ پر چلنا ہے اپنے راستے متعین کرنا ہوں گئے ۔ خودی کو جاننا ہوگا تاکہ ہم اپنے آج کو روشن بنا سکیں اور آنے والا کل ہمارا ہو۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ110 (05-02-09)
پرانا 21-01-09, 09:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عزم ، مسلسل محنت اور منزل

بہت ہی زبردست آپ تو بہت اچھا لکھتی ہے آپ کے آرٹیکل کون کون سے اخبار میں آتے ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 09:20 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عزم ، مسلسل محنت اور منزل

ان کے خواب میں‌آتے ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-01-09)
جواب

Tags
کمپیوٹر, نظر, مسائل, آج, امتحان, بچپن, خوش, زندگی, صف, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کی تقدیر سنوارنے کیلئے ایک نئے عزم کی ضرورت ہے جاویداسد خبریں 5 11-11-10 06:42 PM
عزم ۔۔۔۔!! ARHAM شعر و شاعری 4 10-02-10 06:31 PM
عزم بلند ابن آدم عمومی بحث 1 03-09-09 01:39 AM
آہنی عزم ابن آدم عمومی بحث 4 28-05-09 01:12 PM
عزم ، مسلسل محنت اور منزل پاکستانی اپکے کالم 4 17-03-09 09:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger