واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


صوبہ سرحد میں 2 عیدیں منانے کا تنازعہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-09, 10:01 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 773
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صوبہ سرحد میں 2 عیدیں منانے کا تنازعہ

صوبہ سرحد میں 2 عیدیں منانے کا تنازعہ

صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں علمائے کرام کا ایک گروہ ایسا بھی ہے‘ جو ہر سال مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے برعکس رمضان المبارک اور عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس منعقد کرتا ہے۔ یہ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی ایسی ہی نشست کا اہتمام کرتی ہے‘ جس سے پورے پاکستان کی عید سے ایک دن پہلے صوبہ سرحد کے 60 فیصد علاقوں میں عید منائی جا رہی ہوتی ہے!

کیا ایسے علما سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے؟
کیا ایسی روایت کا خاتمہ ہونا چاہیے؟
کیا حکومت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے خلاف کارروائی کرے؟
دل پشاور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دل پشاور کا شکریہ ادا کیا
ابوالعرق (19-09-09), بالا کوٹ (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 10:46 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
بالا کوٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 21
کمائي: 392
شکریہ: 31
16 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان علما سے واقعی سختی سے نمٹا جا نا چاہیے۔ یہ لوگ اسلام کا مزاق اڑاتے ہیں۔
ایسی روایت کا خاتمہ ہونا چاہیےاور حکومت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے خلاف کارروائی کرنی چاہے۔
بالا کوٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بالا کوٹ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (20-09-09), ابوالعرق (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 02:20 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل ان کے ساتھ آہنی ہاتھ استعمال کرنے چا ہیئے۔ایک تجویز بھی ہے ہم پاکستانیوں کو سعودی عرب کے ساتھ عید اور رمضان کرنا چاہیئے۔زیادہ تر ممالک ایسا ہی کرتے ہیں۔یورپ امریکہ اور تقریبا سارے عرب ممالک۔
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-09, 05:40 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
ابوالعرق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: کراچی
مراسلات: 15
کمائي: 431
شکریہ: 37
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر کون کریگا کارؤائی کہہ حکومت کےپاس فرصت نہیں ہےمیڈیاتوکوششیں کررہاہےجس سےعوام میں شعورتواجاگرہواہےمگرجہالت نمایاں ہےکیونکہ لوگ چینل بدل دیتےہیں
ابوالعرق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-09, 08:14 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنا تنازعے کے عید منانے کا مزا ھی نہیں آتا
چپ چپاتے کیا عید ھوگی بھلا
کوئ گولیاں شولیاں چلیں
کوئ لڑائ جھگڑا ھو
آٹھ دس لوگ مریں
کوئ رونق میلہ لگے
مزا تو پھر ھی آتا ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-09-09)
جواب

Tags
پاکستان, لوگ, چینل, موقع, المبارک, امریکہ, اسلام, خلاف, رمضان, سال, عید, عید الفطر, علما, عرب, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاڑ کانہ؛1روپیہ کا تنازعہ 17 افراد کی جانیں لے گیا ALI-OAD خبریں 5 22-01-11 02:46 AM
جانے کس زعم میں مقتل کو سجائے تم ہو The Great احمد فراز 2 27-03-10 03:37 PM
افغان تنازعہ کے پائیدار حل کیلئے ضرورت پڑنے طالبان سے بات چیت کر سکتے ہیں ، امریکہ ابن جلال خبریں 0 08-10-08 01:26 AM
فاسٹ بالر محمد آصف : ایک بار پھر تنازعہ میں تفسیر حیدر کرکٹ 0 14-07-08 10:34 PM
شعیب اختر کی متنازعہ سلیکشن محمدعدنان کرکٹ 1 11-07-08 01:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger