| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() تمام بھائیوں سے درخواست ہے اس موقع کی نصبت سے ھمیں سنت نبوی کو تازہ کرنا ہے ، اس موقع کی مناسبت سے معلومات شئیر کریں ، ہو سکتا ہے اللہ ہماری اس کوشش سے خوش ہو کر ہماری حالت پر رہم کرے وہ ذات بڑی رحیم ہے۔ سب بھائی درود پڑیں،
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
۔
اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلم لک دائما ابدا۔ جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ۔۔ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما۔۔ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور من نور اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا خیر خلق اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا شفیع المذنبین وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی رحمۃ اللعٰلمین |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
salam:[ATTACH]
انشاءاللہ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (09-03-09), فیصل ناصر (14-03-09), ام غزل (06-03-09), ابن جلال (13-03-09), خرم شہزاد خرم (06-03-09), رضی (27-02-09), طارق راحیل (09-03-09), عبداللہ حیدر (25-02-09) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
رضی بھائی، اللہ آپ کی اور ہم سب کی محبت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم میں ترقی عطا فرمائے، ہر عبادت اس طریقے کے مطابق بجا لانے کی توفیق دے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو سکھائی ہے اور ان چیزوں سے محفوظ رکھے جن کا اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے۔ رہا صلوٰۃ و سلام تو اس کے لیے کوئی خاص وقت یا مہینہ مقرر نہیں ہے، زندگی کا کوئی دن ایسا نہ جانا چاہیے جب پیارے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر صلٰوۃ و سلام نہ پڑھا جائے۔ عامر بھائی نے بڑی اچھی بات کی ہے کہ خودساختہ جملوں کی بجائے اس طریقے کے مطابق اس عبادت کو ادا کرنا چاہیے جو خود نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بتایا ہے اور جسے ہم ہر ہر نماز میںپڑھتے ہیں اور جس پر مدنی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مہر تصدیق ثبت ہے۔
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (09-03-09), ukan (27-05-09), فیصل ناصر (07-03-09), waseemsv (28-02-09), ام غزل (06-03-09), ابن جلال (13-03-09), احمد غزنوی (06-03-09), حسن قادری (16-12-11), رضی (27-02-09), طارق راحیل (09-03-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
salam:
Last edited by رانا امر; 25-02-09 at 05:48 PM. وجہ: http://pak.net/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DB%81%DB%92/%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%B9-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%88%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DB%81%DB%8C%D9%86%DB% |
|
|
|
| رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (09-03-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
معافی چاہتا ہوں کل ذ راجلدی تھی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میری طرف سے سب کو ربیع الاول کا چاند مبارک![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا شکریہ ، درود و سلام تو ہر وقت پڑھنا چاہیے ، جس کے پاس بھی مستند حدیث ہو ، شئیر کریں ہو سکتا ہے کسی کی معلومات میں اضافہ ہو جائے،
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اس مہینے کی کوئی خاص فضیلت حدیث میں نہیںآئی ہے۔
کوئی سوال کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے arslansun کا شکریہ ادا کیا | رضی (04-03-09), طارق راحیل (09-03-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس کو دیکھا میں نے مجبورن مجھے بھی لکھنا پڑا۔۔۔۔۔ایک بات بتاتا چلو نہ تو میں عالم ہوں نہ میں قاری نہ مفتی نہ میرے پاس اتنا علم ہے کہ کچہ لکھسکوں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہ ا نہیں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حدیث ابولہب کی لونڈی تھی جس کا نام ثوبیہ تھا اور جب رحمتہ للعالمین شفیع المزنین (صلیٰ اللہ علیہ وسلم(کی پیدائش مبارکہ ہوئی تو ثوبیہ نے ابولہب کو مبارک باددی مبارکباد سن کر ابولہب نے انگلی سے اشارہ کر کے اس ثوبیہ لونڈی کوسیددوعالم(صلیٰ اللہ علیہ وسلم( کی پیدائش مبارکہ کی خوشی میں آزاد کر دیا اور جب ابو لہب مرگیا تو اس کے بھائی سیدنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے خواب میں ابولہب کو دیکھا اور پوچھا بھائی کیا حال ہے تو ابولہب نے کہا میں دوزخ میں ہوں لیکن پیر کے دن مجھے اس انگلی سے کوئی آرام دہ چیز ملتی ہے جس سے مجھےآرام ملتا ہے کیونکہ میں نے اس انگلی سےاشارہ کرکے ثوبیہ کوآزادکیا تھا-یعنی اے عزیز غور کر کہ جب یہ کافر ابولہب جس کی مذ مت میں قرآن پاک (کی سورۃ الھب(نازل ہوئی اسکو حبیب خدا(صلیٰ اللہ علیہ وسلم( کی ولادت پاک کی خوشی کی وجہ سے دوزخ میں یہ انعام ملا-تو نبی کریم (صلیٰ اللہ علیہ وسلم(کے اس امتی مسلمان کا کیا حال ہوگا جو نبی کریم(صلیٰ اللہ علیہ وسلم( کی ولادت پاک کی خوشی میں اورنبی کریم (صلیٰ اللہ علیہ وسلم( کی محبت میں اپنی استطاعت کے مطابق(اللہ کے دیئےہوئے( مال کو خرچ کرتاہے مجھے جان کی قسم ایسے مسلمان کی جزااللہ کریم کی طرف سے یہ ہے کہ اللہ تعالٰی اپنے فضل سے اسے نعمتوں والی جنت میں داخل کرے گا- اقول علامہ ابوالقاسم سہیلی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ لکھتے ہیں ترجمہ(ابلیس(شیطان( نے چارمرتبہ واویلا کیا تھا ایک مرتبہ جب اس کےگلے میں لعنت کاطوق پڑا تھا دوم جب اسکو دھتکارکراتارا گیا تیسری بار جب کہ حبیب خدا سیدانبیاء(صلیٰ اللہ علیہ وسلم(کی ولادت پاک ہوئی چوتھی بار جب سورہ فاتحہ نازل ہوئی اوررونا واویلا کرنا یہ شیطانی عمل ہے-بحوالہ(عیون الاثرالسیرۃالنبویۃلابنکثی ر،ضیاءالنبی-ص56جلد2( حضرت علامہ مولاناصالح لکھتے ہیں: نبی اکرم(صلیٰ اللہ علیہ وسلم( کی امت کیا عرب کیا مصرکیا شام کیا اور روم اور اندلس اور اسلامی ممالک سب کا اجتماع اور اتفاق ہے کہ میلاد مصطفٰے(صلیٰ اللہ علیہ وسلم(مستحب اور مستحسن ہے-بحوالہ(اقامۃالقیامۃ-ص19(حضرت علامہ شامی نے فرمایا:نبی اکرم(صلیٰ اللہ علیہ وسلم(کے میلاد پاک پر علمائے کرام نے کتابیں لکھیں اور اس میلادشریف کرنے پر رغبت دلائی اور فرمایا میلاد مصطفٰے(صلیٰ اللہ علیہ وسلم( کا انکار کرنے والا بدمذہب ہےحاکم شریعت پر لازم ہے کہ ایسے منکر کو سزادے-(بحوالحہ اقامۃ القیامۃ-ص19( اکابرعلماء دیوبند کے پیرو مرشد حضرت حاجی امداداللہ صاحب مہاجرمکی رحمتہ اللہ علیہ کا قول مبارک:مشرب فقیرکا یہ ہے کہ محفل مولودشریف میں شریک ہوتا ہوںبلکہ ذریعہ برکات سمجھکر ہر سال منعقد کرتا ہوں اور قیام میں لطف اٹھاتا ہوں- بحوالہ(فیصلہ ہفت مسئلہ-ص9( نواب صدیق حسن بھوپالی اہلحدیث کاقول:سوجس کوحضرت کے میلاد کا حال سنکر فرحت حاصل نہ ہو اور شکر خدا کاحصول پر اس نعمت کے نہ کرے وہ مسلمان نہیں-بحوالہ (الشمامۃالعنبریہ-ص12( واقعہفارس میںلوگ آتش پرست تھے وہ آگ کی پوجا کرتےتھےانہوں نےآگ جلارکھی تھی جو کہ ہزارسال تک کبھی بجھی نہ تھی تو جب میلاد پاک کا دن آیااللہ تعالٰی کے حبیب(صلیٰ اللہ علیہ وسلم(کی ولادت پاک ہوئی تو وہ ہزار سالہ آگ یکدم بجھگئی-کِسریٰ کےایوانوں،محلوں میں زلزلہ آگیا حتی کہ کِسریٰ کے محل کےچودہ کنگرے گرگئے- بحوالہ(1 مواھب لدنیہ-2انوارمحمدیہ-ص 26-3 شمامہ عنبریہ-ص86 - اپیل اے میرے مسلمان بھائی اےمیرے عزیز ذرا غورکر کہ اتنے بڑے جلیل القدر ائمہ دین علمائے راسخین نےمیلاد پاک کے متعلق ارشادات مبارکہ فرمائے ہیں کیا یہ سب غیر معتبر ہی ہیں اور تو یہی رٹ لگائے جائے کہ فلاں نے لکھاہے کہ یوں میلاد پاک کرنا بدعت ہےناجائزن ہے- اے میرے عزیز کیا یہی عشق رسول ہے؟اس کی مثال یوں ہوئی کہ کسی کا باپ حافظ قرآن تھا اس کے فوت ہونے کے بعد لوگوں میں اختلاف ہو گیا کہ مولوی صاحب کاباپ حافظ قرآن تھا یا نہیں-ایک آدمی بولا میں اور مولوی صاحب کا باپ فلاں مدرسہ میں فلاں سال میں اکٹھے پڑھتے رہے ہیں اور فلاں سال ہم فارغ ہوئےتھے دوسرابولا میں نے ان کے پیچھے دس تراویح پڑھی ہیں وہ بڑے پختہ حافظ قرآن تھے یوں کرتے کرتے پچاس ساٹھآدمیوںنے گواہی دی کہ مولوی صاحب کے والد صاحب حافظ قرآن تھے مگرایک بولا میں نےتو کبھی نہیں سنا تھا کہ وہ حافظ قرآن تھےمولوی صاحب کیہں میں تو پچاس آد میوں کو چھوڑ کر اس ایک کی بات مانوں گا جو یہ کہہ رہا ہے کہ وہ حافظ قرآن نہیں تھے-۔۔۔۔۔ ذرا گریبان میں منہ ڈال کر سوچ کربتائیں کیا یہی محبت کا تقاضے ہیں یہی حال ان عاشق رسول(صلیٰ اللہ علیہ وسلم(کے دعویداروں کا ہے کہ امام جلال الدین سیوطی،امام ابن حجرعسقلانی،شیخ المحدثین شاہ عبدالحق محدث دہلوی،امام نووی کےاستاد امام ابوشامہ،امام سخاوی شاہ احمد سعید دہلوی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ،جیسے بیسوں بڑے بڑے ائمہ دین اور علمائے راسخین کتابیں لکھکرمیلاد پاک کے جائزومستحب ہونے کا ثبوت پیش کریں ان میں سے کسی کا اعتبار نہ کیا جائے اور ایک دو مخالف نظریات والوں نے کہہ دیا یہ بدعت ہے ناجائز ہے ان کو متعبر مان لیا جائے کیا عشق رسول(صلیٰ اللہ علیہ وسلم(اسی کو کہتے ہیں؟ایسا انوکھا عشق انہی لوگوں کو مبارک ہو- دوسری اپیل اے میرے عزیز آپ سے سوال ہے کہ کن وجوہ کی بنا پر آپ میلاد پاک کو ناجائز وبدعت کہتے ہیں۔؟ آپ جواب میں کہیں گے جناب ناجائز وبدعت ہونے کی کئی وجوہ ہیں ایک یہ کہ اس میں تعیین یوم ہے دوم اس میں تداعی وتہشیر ہے جوکہ شرعاً ممنوع ہے سوم اس میں فضول خرچی ہے اسراف ہےجو کہ ناجائز ہے ممنوع ہے------------اس پر آپ سے سوال ہے کہآپ اپنے اکابر کا دن مناتے ہیں وہاں تعیین یوم بھی ہوتا ہے اخباروں میں اشتہاروں کے ذریعہ خوب تداعی اور تشہیر بھی ہوتی ہے کہ فلاں دن فلاں جگہ جلسہ یادگار ہوگا اور یہ بھی معین کر لیا جاتا ہے کہ فلاں فلاں عالم اور لیڈر بیان کریں گے اعر فضول خرچی بھی ازحد ہوتی ہے اتنی ٹیوبیں اتنے بلب لگائے جاتے ہیں کہ شمار نہیں ہوسکتا- آج سے تقریباً پندرہ بیس بلکہ اسےبھی ذیادہ سال پہلے گوجرانوالہ میں ایک جہاد کانفرنس منعقد کی گئی تھی احباب نے بتایا کہ اس میں مولوی اسماعیل صاحب دہلوی کا جہاد والا جھنڈاآویزاں کیا گیا تھا تو موحدین حضرات جو کہ نبی اکرم(صلیٰ اللہ علیہ وسلم( کے ناپ پر انگھوٹھے چومنے کو چدعت کہتے ہیں وہ سب قطار درقطار اس جھنڈے کو چومتے اور سروں پر لگاتے منہ پر ملتے گزررہے تھے اور ٹیوبیں اور بلب اتنے آویزاں تھے کہ دیکنھے والے بیان کرتے ہیں گننے والے کو گننا مشکل تھا نیزاسی سال 2003ء میں میاں نواز شریف کی سالگرہ کے موقعہ پر غیر مقلدیں کے سیاسی امام ساجدمیر نے میاں صاحب کی پیدائش کی خوشی میں کیک کاٹا چنانچہ رزنامہ انصاف 3جنوری میںایک تصویر شائع ہوئی ہے جس میں اہلحدیث پروفیسر ساجد میر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں ،،،،،یہاں تک کہ جب تم پیدا ہوئے تو تمہارے ماں باپ عزیز رشتے دار سب نے خوشیاں منائی ہونگی۔کیا یہ سب جائز ہو گیا آپ جواب دیں گے بھئی دنیا میں سب کچھچلتا ہے اس کے سوا تو چارہ نہیں -بس سارے فتوی تو اللہ تعالیٰ کے حبیب کے لئے ہیں ان کے لئے جو کچھبھی کیا جائے وہ ناجائز و بدعت ہی رہے گا باقی سب ٹھیک ہے یہ ہے انوکھا عشق رسول(صلیٰ اللہ علیہ وسلم(-اگر یہی عشق رسول ہے تو اسے دور ہی سے سلام۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی آپ کا بہت شکریہ ۔ |
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | GSM MAMA (09-03-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہ جنہوںنے اپنی جوانی مال دولت جان سب اللہ کے رسول کی محبت میںلگا دیا۔ تم تو ان کے پیروںکی خاک بھی نہیںہو جب اللہ کے رسول سے اتنی محبت کرنے والوں نے محبت کا یہ حد سے تجاوز کرنے والا جاہلانہ شور مچا کر دوسروںکو تنگ کرکے بجلی چوری کرنا نہیںکیا تو تم ان سے آگے پڑھ کر نبی سے محبت کرو گے۔ میلاد منانے والوں سے میں عرض کروں گا کہ بھایٔیو اپنی عقل سے کام لو اور یہ خوب سمجھو کہ سیرت اور میلاداپنانے کا نام ہے منانے کا نام نہیں ،سال بھر نماز سے دوری،نمازیوں سے جھگڑا،پڑوسیوں کو ستایا ،حسدوبغض کا سلسلہ ،ہرلمحہ سنت کو ذبح کیا،سنت کا مذاق اڑایا،شادی بیاہ میں اسلام کا ہی مذاق اڑالیا،اس وقت ھندوسے بھی آگے نکل گیٔے اب جب ربیع الاول آگیا تو دوچار دن کے لیے بڑے مومن ہوگئے،محفل میلاد منعقد ہورہی ہے،مووی بنایٔی جارہی ہے،گانے کی طرزپر نعتیں ہورہی ہیں،ڈھول باجوںکا رقص ہے ،بجلی چوری کی استعمال ہورہی ہے ۔صاحب دعوے یہ کہ ہم عاشق رسول ہیں ۔ یہ کیسا عشق رسول ہے،ایسی حرکتوں سے ہم فاسق تو بن سکتے ہیں عاشق رسول نہیں۔۔ اللہ تعالی ہم سب کو دولت یدایت سے نوازے۔۔۔۔۔اور سچا ،کام ولا نام والا نہیں،عاشق ومحب ۔رسول بنائے۔۔۔۔ saw |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سچ کہا میں توان کے پاؤں کی خاک بھی نہیں، لیکن تم سے یہ کس نے کہہ دیا کہ محفل میلاد میں بجلی چوری ہوتی ہے۔۔۔۔۔؟؟ جاہلانہ شور مچا کر دوسروںکو تنگ کرکے بجلی چوری کرنا۔![]() کیا بات کی شادی منگنی سالگرہ عام جلسہ جلوس کیا ان میں شور نہیں ہوتا؟اپنے گھر اولاد ہو مالودولت مل جائے کارو بار میں اضافہ ہو تو خوشی کی کوئی انتہا نہیں وہ مجبوری سٹائل آج کا دور ہوگیا اور یہ شور شرابہ لگتا ہے تمہں۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟ ![]() ![]() ![]() ما نا کہ کچھسرپھرے لوگوں نے اس کا ناجائز فائدہ اٹھانہ شروع کردیا یے لیکن تم سب پر الزام تو نہ لگاؤ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ بالکل بجا فرما رہے ہیں ، لیکن میں آپ سے صرف پہلی دو تین سطروں پر اختلاف کروں گا، آپ کی بات ٹھیک ہے ہم لوگ اپنے دین کی اصلیت کو چھوڑ کر ناجائز ذرائع سے کام کر رہے ہیں، اللہ ہم سب کو ھدایئت دے، اور ھمیں عشق محمدی میں رنگ دے اور ہمیں ان کی پیروی کرنے کی توفیق دے |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, پیارے, پاک, وزیراعظم, قرآن, نواز شریف, نماز, ماں, محبت, آدمی, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حدیث, خدا, دل, زلزلہ, زندگی, سالگرہ, عقل, عبادت, عشق, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 12 ربیع الول | naeemuddin | میری ڈائری | 2 | 11-02-11 12:56 AM |
| رفیع انجم | رفیع انجم | تعارف | 10 | 11-07-10 11:42 PM |
| ربیع الثانی کا مہینہ | naeemuddin | میری ڈائری | 0 | 26-04-09 12:04 AM |
| عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟ | طارق راحیل | خبریں | 0 | 23-02-09 10:02 PM |
| خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! | منتظمین | تعارف | 6 | 07-07-07 08:30 PM |