| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوری دنیا پریشان ہے۔
امریکہ بھی پنگا لے کر پھنس گیا ہے کہ دہشت گردوں کا کیا کیا جائے؟ دہشت گردی کو کسے ختم کیا جائے؟ میری ناقص رائے کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جنگ سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا بلکہ دہشت گردی کے اسباب کو ختم کر دیا جائے تو دہشت گرد خود بخود ختم ہو جائیں گے۔ اور اس حوالے سے اس چیز کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کہ "ایک قوم کا دہشت گرد دوسری قوم کا ہیرو ہے" آپ بھی اپنی آراء سے نوازیئے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 227
شکریہ: 93
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دہشت گردی کیا ہوتی ۔؟ اس کی کچھ تعریف بھی ہے ۔۔؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ110 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسکی وضاحت سب سے پہلاقدم ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دہشت گردی کو اگر فساد فی الارض کہا جائے تو میرے خیال میں اس کو سمجھنے میں آسانی ہو گی
اس سے مراد مقاصد الشریعہ کی خلاف ورزی لیا جاسکتا ہے مقاصد الشریعہ 5 ہیں تحفظ دین، تحفظ جان، تحفظ عقل، تحفظ نسل اور تحفظ مال اسلام انسان کی فلاح کا ضامن ہے۔ اسلام اس دنیا میں بھی انسان کی فلاح چاہتا ہے اور آخر ت میں بھی انسان کا فلاح چاہتا ہے۔اسی لئے شریعت اسلامیہ ان پانچ چیزوں کا تحفظ ضروری سمجھتی ہے۔ اور جو کوئی بھی فرد یا جماعت یا ملک ان پانچ چیزوں کو کسی بھی طرح سے نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے وہ فساد کا مرتکب ہے جسے ہم دہشت گرد کہہ سکتے ہیں۔ اور مفسد کی سزا قرآن مجید میں بڑی واضح الفاظ کے ساتھ موجود ہے رہا سوال کہ کون کر رہا ہے تو اس کے بارے میں تقریبا یہ اتفاق ہو چکا ہے، بطور خاص غیر جانبدار حلقوم میں کہ عالمی دہشت گرد امریکہ، دہشت گرد اسلام نہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ہم اس کی تعریف اور اس کے مرتکبین کی بحث میں پڑ گئے تو بات آگے نکل جائے گی، ہم نظریات کی بحث میں عمل کو بھول جائیں گے
یہاں سوال یہ ہے کہ ہم انفرادی طور پر کیا کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
har paksitani dehshat gard hai
shoot urself aik dehshat gard kam hoga aman ki taraf pehla kadam |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قتل بھی گناہ ھے
اپنے دشمنوں کو کہتے ھیں ھم دھشت گرد ھیں ھمیں مارو اس طرح ھم شہید ھوکر سیدھے جنت میں جائیں گے ھم خوش دشمن خوش اور دنیا میں امن ھی امن |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور یہ بات مسلم ہے کہ ’’الفتنۃ اکبر من القتل‘‘ فتنہ قتل سے بھی بڑا ہے دہشت گردی ایک فتنہ ہے جو کہ قتل سے بھی بڑا گناہ ہے، تو فتنے کو ختم کرنے کے لئے قتل کیا جا سکتا ہے۔ تو ہم ایک دوسرے کو فتنہ سمجھ کر مارتے ہیں شہادت کے ساتھ ساتھ فتنہ ختم کرنے کا ثواب بھی ملے گا۔ کیا خیال ہے۔ باقی جو بچ گئے ان کو دشمن آپ کے کہنے کے بغیر بھی مار دے گا |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کی انتطامیہ اور تمام ممبرز کی جانب آپ کو خوش آمدید کہتی ھوں امید ھے آپ پاک نیٹ کو مزید مقبول بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریںگے انشاءاللہ
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی آپ کا سوال دو حصوں پر مشتمل ہے
دہشت گردی کیا ہے؟ اس کا جواب میں نے اپنی بساط کے مطابق دینے کی کوشش کی ہے۔ دوسرا حصہ کہ۔۔۔ کون کر رہا ہے۔ تو اس کے جواب میں انڈیا کی ایک ہندو شاعرہ کا ایک شعر نظر سننے کا اتفاق ہوا، آپ بھی پڑھیں قیامت طے ہے کہ آنی ہے مگر یہ بھی متعین ہے اگر کچھ آگئی جلدی، تو ذمہ دار بش ہو گا اب فیصلہ کرنے میں آسانی ہو گی کہ کون کر رہا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (07-07-10) |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (07-07-10), راجہ اکرام (20-09-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
چائیے کے لوگوں کو اللہ کی طرف بلایاجائے، اور ایک جماعت بنائی جائے جو ایک خطہ ارض پر نفاظ شریعت کرے، اور فاسق و فاجر مسلمانوں کے سراروں کو راہے راست پر آنے کی ترغیب دے،اور اگر وہ فتنہ انگیزی سے بعض نہ آئیں توان کے خلاف اعلان جنگ یعنی قتال فی سبیل اللہ
ہم اسلام کو بلند صرف اور صرف اسی طرز پر کر سکتے ہیں (اور کرنا بھی چائیے( جس طرح آپ ص: نے کیا یہی بہتریں اسوہ ہے، ورنہ اقتدار حاصل کر کے یا سیاست کے ذریعے یا لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا کر جیسی لوگو کے دل کی آواز لگا کر مثلا روٹی کپرہ اور مکان اس سے نہیں ہو سکتا قطعا نہیں ہو سکتا تو خاک میں مل اور آگ میں جل جب خشت بنے تب کام چلے ان خام دلوں کہ عنصر پر بنیاد نہ رکھ، تعمیر نہ کر میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی اشعار میں گڑبڑہونے کی صورت میں معازرت
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کرLast edited by محمدمبشرعلی; 28-07-10 at 09:42 AM. |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (07-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, har, ہندو, کوشش, پاکستان, قرآن, نظر, مجید, اکبر, اللہ, انسان, اسلام, اشعار, بھائی, جیسی, جواب, خوش, خلاف, دل, زندگی, سیاست, شعر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|