واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


اپنا فرض ادا کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-09, 03:20 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 39
کمائي: 1,099
شکریہ: 6
25 مراسلہ میں 58 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنا فرض ادا کریں

اپنا فرض ادا کریں

پیارے دوستو ،
اللہ کا شکر ھے کہ اس نے ہمیں اتنی بے شمار نعمتوں سے نوازا ھے ، تو اس کا شکر ہم یوں ادا کر سکتے ہیں کہ ان نعمتوں میں ہم دوسروں کو بھی شریک کریں

کیسے ؟

وہ اس طرح کہ ہم موبائل میں بیلنس ڈلواتے ہیں، یا دوستوں کے ساتھ ھوٹلنگ پر جاتے ھیں ، اگر اس میں سے کچھ رقم ان طلبہ کے لیے رکھ لیں جو مالی مشکلات کا شکار ھیں یا کسی مریض کو دوا لے دیں تو یہ موبائل میں بیلنس اور ھوٹلنگ سے کھیں زیادہ نفع بخش کام ھے
امید ھے کہ آپ غور کریں گے
شکریہ
ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ہمیں اس طرف زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 21-08-09 at 10:38 PM. وجہ: الفاظ میں اضافہ کیا
منیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منیب کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (07-03-09), فیصل ناصر (08-02-09), ایس اے نقوی (21-08-09), ابو عمار (10-02-09), رضی (22-08-09), سحر (22-08-09), طاھر (21-08-09), عبدالقدوس (22-08-09)
پرانا 10-02-09, 08:09 PM   #2
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنا فرض ادا کریں

بھائی جی ھ کی جگہ ہ لکھیے جی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-09, 10:40 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
اراکین منیب صاحب کی یہ پوسٹ اہمیت کی حامل ہے امید ہے کہ دوست احباب توجہ فرمائیں گے اور اس رحمتوں والے مہینہ میں غریب لوگوں کا خیال رکھیں گے
اللہ ہم سب کو حق پہنچاننے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-08-09, 02:27 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلاشبہ ہمیں اپنے بھائیوں کو ہر حال میں یاد رکھنا چاہیے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرض, پیارے, پوسٹ, موبائل, اسلام, بھائی, حال, دوست, رمضان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger