| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
دوستوں جیسا کہ پاک نیٹ پر اراکین کو عارضی عہدہ دیا جانے لگا ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ کون کیا ہو گا دوستوں آپ سے سوال ہے کہ آپ پاک نیٹ کو کس انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں اور ہر رکن بتائے کہ اراکین و عہدیداران کو پاک نیٹ میں تبدیلی کےلئے کیا کیا کرنا چاہیئے وہ کیسے اقدامات کریں کہ پاک نیٹ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے اور عہدیدران کو آپ کس طرح دیکھنا چاہتے ہیں اور پاک نیٹ کے نئے عہدیداران کو کیا کرنا چاہیئے کہ وہ اپنے عہدوں پر فائز رہ سکیں اور کیا آپ سمجھتے ہیں کہ پاک نیٹ کی ترقی میں منتخب کئے جانے والے اراکین اپنا کردار ادا کر سکیں گے؟ اس سلسلہ میں تمام اراکین اپنے پن کو ثبوت دیتے ہوئے اپنی اپنی رائے سے ضرور نوازیں انہتائی مشکور رہوں گا تمام اراکین کا خیر اندیش سید انجم شاہ |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (10-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), مزمل فاروق (10-06-09), wajee (10-06-09), ام غزل (11-06-09), خرم شہزاد خرم (10-06-09), رضی (10-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں ہمیں تو پاک نیٹ اپنے موجودہ انداز میں بہت اچھا لگتا ہے ، اور اس کے عہدے دار بھی اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں ۔ لیکن کہتے ہیں کہ بہتری کی گنجائش تو ہر جگہ ہوتی ہے ۔ فی الحال تو اس سلسلہ میں کوئی ایسی تجویز زہن میں نہیں آ رہی جیسے ہی کچھہ سوجھا جھٹ انجم بھائی کی خدمت اقدس میں پیش کر دیا جائے گا ۔
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Jrwrپاک نیٹ موجودہ صورت میں بھی بہترین ہے اگر ضرورت ہے تو آپ جیسے مخلص دوستوں کی اور جہاں تک نئے ناضمین کی بات ہے یرے خیال میں یہ سب اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور ان نئے ناظمین سے میری درخواست ھو گی کے جس سیکشن میں انہیں اختیارات دئیے جائیں کم از کم اس سیکشن میں اپنی ذمہ داریوں کو ضرور نبھائیں اور اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال ہر گز نا کریں۔
اور ایک تجویز ہے کہ جس طرح پہلے پاک نیٹ پر شاؤٹروم تھا اگر اسے بحال کردیا جائے تو بہتر ہے
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), ام غزل (11-06-09), شاہ جی 90 (11-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اس انداز میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-06-09), شاہ جی 90 (11-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی اور انجم بھائی سب سے پہلے تو آپ دونوں ناظم بنے پھر بتاؤ گا کہ کس انداز میں پاک نیٹ اچھا لگتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ ان سے کیا توقعات رکھتے ہیں اور فیصل ناصر ہو یا کوئی دیگر ممبر میںیہ ہی سمجھتا ہوں کہ تمام عہدہ جات میرے اپنے پاس ہیں شکریہ تاہم آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا شکریہ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم جی بہت اچھا لکھا ۔ ویسے جہاں تک باقی ساتھوں نے کہا کہ اب بھی یہ کسی سے کم نہیں ہے ۔ لیکن خوب سے خوب تر کی تلاش بہت اچھی بات ہے ۔میرے خیال میں آسان طریقہ کار ہونا چاہے زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی رائے گا اظہار کر سکیں ۔اور یہاں کا ماحول علمی ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑا بہت ہلکا پھلکا بھی ہونا چاہے ، کیونکہ پرشانی کے اس دور میں مسکرانا بھی ضروری ہے ۔ جس کو جو زمداری دی گئی ہے ۔وہ احسن طریقے سے اپنی زیمداری اٹھا رہا ہے جو آنے والے ہیں ، وہ بھی کسی سے کم نہیں لگتے ۔
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی بات صحیح ہے
اصل میں تو آدمی اپنا پن دیکھتا ہے اب تو پاک نیٹ ایسا ہی لگتا ہے جیسے اپنی کوئی ذاتی چیز ہے اپنا گھر ،اپنی گاڑی یا موٹر سائیکل ، اپنا سسٹم ، جس طرح ان سب چیزوں کو آدمی محبت سے اور پیار سے سنبھالتا ہے اور ان چیزوں کا خیال رکھتا ہے بلکل وہی رویہ پاک نیٹ کے ساتھ بھی ہے شاہ جی میں نے سنا ہے آپ بھی اسٹاف میں آرہے ہیں مبارک ہو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور جو جو نئے ممبران آ رہے ہیں وہ بھی کافی محنت کر رہے ہیں اور پاک نیٹ کےلئے ممبران بہت اچھا اضافہثابت ہو رہے ہیں اور ان احباب کی محنت سے ہی ماحول میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے یہ لوگ مل کر ہی رونق میں اضافہ کر سکتے ہیں اور فیصل بھائی او ہو موٹا بھائی آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں سٹاف میں آ رہا ہوں وہ تو جناب بس ایویں شیویں نام لکھ دیا ہے کہ ہو سکتا ہے لاٹری نکل آئے اور آپ کو پتہ ہی کہ مجھ غریب پر پہلے ہی بہت ذمہ داریاں ہیں تاہم میں تو یہ چاہتا ہوں کہ نئے دوستوں کو عہدہ دیا جائے تو کہ وہ مزید محنت کریں اور رہی ہماری بات تو بھائی ہماری مجبوری ہے کہ ہم پاک نیٹ سے دور نہیں ہو سکتے کیونکہ اس کو گھرانہ کہہ چکے ہیں اور گھر سے دور نہیں رہا جا سکتا |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تمام ممبران ایک سے بڑھ کر ایک ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مخلصہیں اور آپ نے درست کہا کہ ہلکا پھلکا ہونا چاہیئے میں سوچ رہا ہوں کہ یہاں سٹیج ڈرامہ شروع کر دوں یا پھر بے ہنگم ڈانس |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
س ب ک و م ب ا ر ک ہ و ن ا ظ م ب ن ن ے پ ر
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہا مطلب نومنتخب ناظم جی کہ آسان ہو اور ہنسی مزاق بھی ہوتا رہے علم کے ساتھ ساتھ
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ا ب آ پ ک ی ر ہ ن م ا ئ ی ک ی ض ر و ر ت ہ ے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-06-09), شاہ جی 90 (11-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, گذارش, پاک, لوگ, موٹر سائیکل, موجودہ, محبت, آدمی, اسلام, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, درخواست, رات, صاحبہ, صحیح, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |