واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس

پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس

آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-04-08, 10:30 AM   #1
Member
اجنبی
 
وقاص بن حسن's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore - Pakistan
عمر: 33
مراسلات: 43
کمائي: 447
شکریہ: 20
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص بن حسن کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

اسلام و علیکم،

اس بحث کا مقصد، اپنے بڑھاپے کے بارے میں آپکی سوچ کو جاننا ہے۔ آپنے کیا پلان کیا ہے کہ بڑھاپا کیسے گزاریں گے؟ سارا وقت صرف مسجد اور اللہ کا ہو گا؟ پوتوں اور نواسوں کے ساتھ کھیل کر گزرے گا؟ بہو، بیٹے، داماد، بیٹیوں، ساس، سسر کے روایئتی جھگڑوں میں گزرے گا؟ بیکار بیٹھ کر بیماریوں کی نظر کریں گے؟ یا کچھ ایسا کر دکھایں گے کہ آپکی آییندہ نسل اور سب پاکستانی آپ پر فخر کر سکیں گے؟

جو بھی آپکی سوچ ہے، لکھیے، تبادلہ خیال کریں۔ اگر نہیں سوچا تو کچھ سوچیں، شاید آپ کسی کی سوچ بدل سکیں یا کسی کی سوچ آپکی زندگی بدل سکے۔

نوٹ: براہ کرم جن خواتین و حضرات نے اس فورم کا تعارف نہیں پڑھا ہے، ان سے گزارش ہے کہ اسے پہلے پڑھ لیں تاکہ اصل مقصد واضح ہو جاے۔ شکریہ۔

اللہ آپ سبکو لمبی اور کامیاب زندگی عطا فرمایئں۔۔۔! آمین۔

دعا گو،

وقاص بن حسن۔
وقاص بن حسن آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا
paklover (06-05-08), وسیم (31-05-08), نادیہ خان (11-03-09), منتظمین (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 10:31 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

اچھی معلومات ھے جناب اپ کی۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-05-08), وقاص بن حسن (04-04-08)
پرانا 04-04-08, 04:26 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

یہ پوسٹ میں‌نے مستقبل میں لکھنے کے لیے مخفوظ کر لی ہے-۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
وقاص بن حسن (05-04-08), جمال عتیق (19-04-08)
پرانا 05-04-08, 09:16 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

اسلام علیکم وقاص بھائی

آپکی پوسٹ نے واقع سوچنے پر مجبور کر دیا ہے میں جلد ہی اس پر لکھوں گا
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا
وقاص بن حسن (05-04-08), جمال عتیق (19-04-08)
پرانا 05-04-08, 06:02 PM   #5
Member
اجنبی
 
وقاص بن حسن's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore - Pakistan
عمر: 33
مراسلات: 43
کمائي: 447
شکریہ: 20
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص بن حسن کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

میرے خیال سے مجھے ہی سب سے پہلے اس بارے میں بات کرنی چاہیئے، کیونکہ شاید لوگوں نے کچھ کبھی پلان ہی نہیں کیا یا پھر بڑھاپے کا سوچا ہی نہیں۔ بہرحال اخلاقی طور پر تو یہ ہر کسی کا ذاتی مسلہ ہے کہ وہ اپنی سوچ میں حصہ داری بنائے یا نہیں لیکن اچھی سوچ کو ضرور شیئر کرنا چاہیئے۔

میں نے بہت مرتبہ سوچا ہے اس بارے میں کہ میں اپنے بڑھاپے کو کیسا بناوں گا۔ ویسے میری ذاتی خواہش تو یہی ہے کہ میں کبھی بوڑھا نہ ہوں اس کا مطلب یہ نہیں کہ میری جسمانی حالت نہ بدلے بلکہ مطلب یہ ہے کہ میں تعمیری کاموں میں اتنا محو اور چست رہوں کہ بڑھاپہ آئے ہی نہیں۔

میری سب سے بڑی خواہش تو یہ ہے کہ میں ایک ایسا تعلیمی ادارہ قائم کروں جو کہ دنیا کا سب سے اچھا اور اعلٰی نظام تعلیم متعارف کروائے اور تعلیم مفت تو ایک مقصد ہو گا ہی لیکن سب سے اہم مقصد ایسے دماغ اکٹھے کرنا یا پیدا کرنا کہ جو آگے چل کر دنیا کا نقشہ بدل دیں، جنگ سے نہیں، اخلاق اور اقدار سے۔

تعلیم تو ہم کسی نہ کسی طرح حاصل کر ہی لیتے ہیں مگر اصل فائدہ تو جب ہے کہ ہماری اور ہم سے منسلک لوگوں کی زندگی پر مثبت اثرات بھی مرتب ہوں۔

ایک اور خواہش بھی ہے میری کہ جب میں سب کاموں سے فارغ ہو چکا ہوں یعنی میرے پاس کم از کم ایک کتاب لکھنے کا وقت میسر ہو تو میں اپنی زندگی کے حاصل وصول کا ایماندارانہ اور انتہائی مخلصانہ جائزہ لوں اور لکھ ڈالوں۔ اس سے میرا مقصد ایک تو اپنے پیچھے آنے والوں کو اپنے تجربات (اچھے یا برے) سے آگاہ کرنا ہے اور دوسرا ایک ایسی بحث کے مواقع پیدا کرنا ہے کہ لوگ میرے اچھے برے کو ڈسکس کر کے ، میری زندگی سے بہتر زندگی گزارنے کے حل تلاش کریں۔

شائد یہ بات بھونڈی اور بے تکی لگے لیکن جیسے کسی مردہ شخص کی لاش بطور تحفہ کسی میڈیکل کالج کو دے دی جاتی ہے کہ وہ چیر پھاڑ کریں اور علم حاصل کریں، بالکل اسی طرح میں اپنی زندگی اور اس کے تجربات بطور تحفہ اس معاشرہ کو دینا چاہوں گا۔ شائد یہ کوئی انوکھا تجربہ نہیں ہو گا کیونکہ تاریخ میں بہت ساری شخصیات کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ بنتی رہی ہے بس فرق یہ ہو گا کہ وہ سب مشہور اور عظیم لوگ تھے ، اور میں ایک عام اور گمنام۔ بہر حال میں یہ سمجھتا ہوں کہ میری زندگی میں بہت کچھ ایسا ہے جو لوگوں کے کام آسکتا ہے اور امید ہے کہ جب تک میں یہ سب لکھنے کی پوزیشن میں آوں گا تب تک اور بہت کچھ اکٹھا ہو چکا ہو گا۔

میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب بھی کھلے دل سے اپنی سوچ کو شئیر کریں گے۔

اللہ ہم سب کا نگہبان ہو اور ہمیں نیک ہدایت عطا فرما ئے۔ آمین۔۔۔!

فقط،

وقاص بن حسن۔
وقاص بن حسن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا
وسیم (31-05-08), منتظمین (18-05-08)
پرانا 06-04-08, 01:48 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 33
کمائي: 240
شکریہ: 154
18 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

مجھ کو تو ایک پل کی خبر نہیں کہ موت کب آجائے ۔ تو میں تو بڑھاپے کے بارے میں کیا سوچوں ۔ اسلام نے تو ہمیں تعلیم دی ہے کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے ۔ تو بڑھاپے کے بارے میں کیسے سوچا جائے ۔ ہمیں تو یہ فکر ہونی چاہیے کہ ہم نے اپنی زندگی کے بعد آخرت کے لئے کیا کیا ہے ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ سوچنے کی ضرورت ہے نا یہ کہ بڑھاپے میں کیا کریں گے ۔ اب اگر سوچا اور بڑھاپا ہی نہ آیا تو آپ کیا کریں گے ۔ آپ کی سوچ کا کیا فائدہ ہوگا ۔ ہاں اگر آپ نے سوچا کہ آخرت میں کیا ہوگا ۔ اور میں نے آخرت کے لئے کیا تیاری کی ہے ۔
میری بات کو برا نہ سمجھئیے گا بھائی میں تو بس ایک طالب علم سا آدمی ہوں اور آپ کے تریڈ کو دیکھ کر میرے ذہن میں یہ باتیں آئیں سو میں نے لکھ دیدیں ۔ جزاک اللہ
جمال عتیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جمال عتیق کا شکریہ ادا کیا گیا
علی عمران (08-10-08)
پرانا 06-04-08, 05:46 PM   #7
Member
اجنبی
 
وقاص بن حسن's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore - Pakistan
عمر: 33
مراسلات: 43
کمائي: 447
شکریہ: 20
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص بن حسن کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

اسلام و علیکم،

آپکے جواب کا بہت شکریہ۔ آپکی سوچ اور جذبات کی قدر کرتا ہوں۔

آپنے بالکل درست فرمایا کہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے اور کیا پتا کب آ جائے تو پھر اتنی لمبی پلاننگ کی کیا ضرورت ہے۔ موت تو جوانی سے پہلے بھی آسکتی ہے، بلکہ پیدائیش سے پہلے بھی، تو پھر کیا انسان پیدا نہ ہوں؟ یا پیدا ہو کر اپنے ارتقاٌ اور بقا کی جدو جہد نہ کرے؟ تعلیم لینے ، اخلاقیات سیکھنے، قرآن سیکھنے اور سکھانے کی باتیں، اپنی نسلوں کی تربیت کے لیکچر اور اس طرح کے ہزاروں لاکھوں پیغامات، کیا یہ سب چھوڑ دینا چاہیے؟

اسلامی تاریخ ایسے لوگوں کی مثالوں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے اپنے لیے ایک دن سے زیادہ اثاثہ اکٹھا نہیں کیا اور وہ اثاثہ صرف ایک یا دو وقت کی روکھی روٹی تھی کہ کل کا پتہ نہیں تو پھر کیوں کل کی فکر کریں۔ لیکن اسی اسلام کی تاریخ ایسے لوگوں سے بھی بھری پڑی ہے جنہوں نے حلال تجارت سے مال و دولت اکٹھی کی اور راہ اللہ میں وقف کر دی، کوئی تعلیمی ادارہ بنایا، کوئی پانی کی سبیل لگوا دی، کوئی لنگر خانہ چالو کروا دیا، وغیرہ وغیرہ۔ جب کہ موت تو سبھی کو آ گئی۔

میں نہ ہی پہلی قسم کے ولی اللہ لوگوں کی برائی کر رہا ہوں اور نہ ہی دوسری قسم کے لوگوں کی تعریف۔

کسی کے لیئے زندگی بس وہی ہے جتنی اسے مل گئی، ٹائیم لائین کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی چیز کی پیدائش سے لے کر موت (یا حتمی صورت) تک کا وقت۔ اس کے لیئے اسی ٹائیم لائین میں زندگی کی ابتداٌ، بچپن، لڑکپن، جوانی، بڑھاپا اور موت شامل ہیں۔

میں نے اپنے پچھلے پیغامات میں یہ واضح کرنے کی کو شش کی ہے کہ بڑھاپے کا مطلب جسمانی حالت کے بدلنے سے نہیں ہے اور نہ ہی اس بحث کا مقصد کسی کو گمراہ کرنا اور راہ اللہ سے بھٹکانا ہے۔

مقصد صرف یہ ہے کہ آپ کو جتنی بھی زندگی ملی، آپ نے اپنے کیرئیر کو پلان کرنے اور اسے حاصل کرنے کے لئے گزاری، بالواسطہ اور بلاواسطہ، آپ کی زندگی اور اس کے عوامل سے جہاں خود آپکی زات متاثر ہوتی ہے وہاں آپکی ذات سے جڑے دوسرے لوگ، معاشرہ، قوم اور ملک بھی متاثر ہوتے ہیں۔ تو کیا ایسا کام کریں گے آپ کہ جو ان سب پر مثبت اثرات چھوڑے۔

میں امید کرتا ہوں کہ آپ کھلے دل سے اس پیغام کو پڑہیں گے اور بڑھاپے کو نہ سہی، اپنی جوانی میں ہی کوئی ایسا کام کریں گے اور ہم سب سے شئیر کریں گے تاکہ ہم آپ سے کچھ سیکھ سکیں اور اپنی زندگیوں میں بہتری لا سکیں۔

جاتے جاتے حضرت علی کا ایک قول لکھنا چاہوں گا ، جس کا مفہوم یہ ہے کہ اپنے بچوں کو اپنے سے آگے وقت کے مطابق تیار کرو کیونکہ وہ آج کے نہیں، بلکہ کل کے نوجوان ہیں۔

اللہ ہم سب کو نیک ہدائیت اور اعلیٰ اعمال اور بہترین اخلاق اور اجتماعی فکر عطا فرمائے۔۔۔ آمین!

فقط مخلص،

وقاص بن حسن۔
وقاص بن حسن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا
وسیم (31-05-08), منتظمین (18-05-08), جمال عتیق (07-04-08), علی عمران (08-10-08)
پرانا 07-04-08, 12:03 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 33
کمائي: 240
شکریہ: 154
18 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

وقاص صاحب !
آپ نے بلکل صحیح فرمایا ہے ۔ میرا مقصد بڑھاپے کا انکار نہیں بلکل بڑھاپے میں پہنچ کر اس کو اچھے طریقہ سے گزارنے کی پلاننگ کرنی چاہیے بلکہ میں جو کہنا چاہتا تھا وہ یہ کہ اس سے زیادہ ضروری چیز یہ ہے کہ ہم اپنی آخرت کی تیاری کریں ۔
میرا یہ مقصد تھا ۔ یہ بڑھاپے کی تیاری سے زیادہ بڑھاپے کے بعد کی زندگی یعنی آخرت کی زندگی کی پلاننگ کرنا چاہیے میں نے اس کی اہمیت کی وجہ سے یہ بات کہی تھی ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو آخرت کی تیاری توفیق نصیب فرمائے ۔ آمین ۔
جزاک اللہ
جمال عتیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جمال عتیق کا شکریہ ادا کیا گیا
علی عمران (08-10-08)
پرانا 17-04-08, 10:44 AM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

سلام،

بڑھاپہ آئے گا تو سوچوں گا، خیر لوگوں کے ذہنوں میں سوالات اٹھتے ہوں گے میں بڑا ہوکر کیا بنوں گا، میرا تو یہ ہی ارادہ ہے جس قدر ہوسکا اپنی زمہ داریاں نباہوں گا۔ آپکی جوزمہ داری وقت کے حساب سے عائد ہوتی ہے اسکو پورا کریں یہی ہمارا جہاد ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
وقاص بن حسن (28-04-08), جمال عتیق (19-04-08), عمیر نعیم (18-04-08)
پرانا 06-05-08, 02:27 PM   #10
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

سب کچھ چلئے گا،،،،،،
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
paklover (06-05-08)
پرانا 14-05-08, 02:52 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 266
شکریہ: 1
68 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

بہت خوبصورت لکھا ہے اآپ نے
عزیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-05-08, 08:54 AM   #12
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,824
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جمال عتیق مراسلہ دیکھیں
ہاں اگر آپ نے سوچا کہ آخرت میں کیا ہوگا ۔ اور میں نے آخرت کے لئے کیا تیاری کی ہے ۔
میری بات کو برا نہ سمجھئیے گا بھائی میں تو بس ایک طالب علم سا آدمی ہوں اور آپ کے تریڈ کو دیکھ کر میرے ذہن میں یہ باتیں آئیں سو میں نے لکھ دیدیں ۔ جزاک اللہ

جزاک اللہ
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (15-05-08)
کمائي نے لاسلکی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-05-08 میاں شاہد یہ آپ کی سلامی اور منہ دکھائی ہے (ویسے منہ تو آپ نے آج تک نہیں دکھایا) 25
پرانا 15-05-08, 09:56 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Doctor Laselky مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ
خوش آمدید جناب آپ کو یہاں‌دیکھ کر خوشی ہوئی امید ہے کہ آپ جلد ہی اپنی پُرلطف اور منفرد ترسیلات کا سلسلہ شروع کر دیں‌گے

خوش رہیں
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-05-08, 02:48 PM   #14
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,824
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید جناب آپ کو یہاں‌دیکھ کر خوشی ہوئی امید ہے کہ آپ جلد ہی اپنی پُرلطف اور منفرد ترسیلات کا سلسلہ شروع کر دیں‌گے

خوش رہیں
مجھے یقیناََ بہت ۔ بلکہ ناقابِل بیان خوشی ہوئی ہے اپنی مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر یاد دہانی کروائی۔
انشاءاللہ ہلکی پھلکی تحریریں ضرور پیش کر تا رہوں گا
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (15-05-08)
پرانا 15-05-08, 03:11 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: آپکا بڑھاپا - ایک مثال یا وبال؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
مجھے یقیناََ بہت ۔ بلکہ ناقابِل بیان خوشی ہوئی ہے اپنی مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر یاد دہانی کروائی۔
انشاءاللہ ہلکی پھلکی تحریریں ضرور پیش کر تا رہوں گا
ہلکی پھلکی سیدھا سیدھا کہو نا کہ بہت جلد کسی نہ کسی کو رگڑا لگاؤں گا مجھے چھوڑ کر

ویسے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کالج, پوسٹ, پاکستانی, پاگل, قرآن, نظر, مفت, موت, متعارف, مسجد, مشعل, معاشرہ, اللہ, اسلام, بچوں, تلاش, تعارف, جواب, حل, حضرات, خواتین, زندگی, شخص, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger