| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
پیارے دوستو!
مسلمان بہنوں، بھائیو اور بزرگو! جیسا کے سب جانتے ہیں کہ یہودیت ہر ہر دور میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہے۔ یہودی ہر دور میں مسلمانوں کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ اور حالیہ دور میں یہودی مسلمانوں کو ہر طریقے سے نیچا دیکھانے پر تلے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ایک دوست کی مدد سے مجھے ایک اسی ویب سائٹ کا پتہ چلا ہے جس پر کھلے عام قرآن مجید، نبی پاک اور اسلام کے بارے میں لکھا ہوا ہے۔ میں اس ویب سائٹ کو کسی بھی طور بلاک کرانا چاہتا ہوں۔ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس منحوس ویب سائٹ کو بند کرانے کے لئے اپنی اپنی تجاویز دیں۔ لنک یہ ہے: اللہ تعالٰی کی لعنت ہو یہودیوں پر اور ان کے عقائد پربے شمار مرتبہ |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں یہ ایک نہیں ھے اور بھی بہت کچھ ھے لیکن ان باتوں پر دھان نہیں دینا چاہئے آپ کس کس سائٹ کو بند کرواؤ گے کچھ ایسی چیزیں ہی جو انسان کے بس میں نہیں ہوتیں اس لئے اسے اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے میں آپ کو اس ویب اونر کا ایڈریس اور فون/ فیکس نمبر دے دیتا ہوں لیکن کوئی بھی کچھ نہیں کر سکتا۔ یہ ان کی اپنی ویب سائٹ ہے کوئی دوسرے فارم میں بلاگ نہیں بنا ہوا جو ڈلیٹ ہو گا۔ باقی آپ کیا کرنا چاہتے ہیں کیا پلان ھے آپ کے پاس وہ بتائیں میں آپ کے ساتھ ہوں۔
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (14-01-10), muhammad asif virani (18-08-09), Student (18-08-09), وجدان (18-08-09), ابو زین (16-09-09), ابن جلال (18-08-09), خرم شہزاد خرم (18-08-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی وجدان بھائی آپ بتائیں کیا کرنا چاہے میں بھی آپ کے ساتھ ہوں اور انشاءاللہ اس ویب کو بند کرنے میں آپ کے ساتھ ہی رہوں گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ ویب بند نہیں ہو سکتی لیکن جو اس نے یوٹیوب میں کلپ دئے ہیں اس کے لئے بہت بڑی تعداد میں ممبر چاہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-08-09), ابو زین (16-09-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھتے ہیں کہ ہم کس حد تک بے بس ہیں یا کس حد تک صاحب اختیار ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائیوں السلام علیکم!
لیکن ہم اگر کچھ نہیں کر سکتے تو اللہ رب العزت سے دعا تو کر سکتے ہیں ہم ڈنمارک کے اُس گستاخِ رسول کارٹونسٹ کا بھی کچھ نہیں کر سکے تھے مگر قدرت نے بدلہ لیا اور وہ دردناک موت مرا اسی طرح لاکھوں فلسطینیوں کا قاتل اسرائیل کا صدر پیوٹن جو آج زندہ لاش ہے اور اسرائیلی اسکی حقیقت چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں بھائیوں ہم اگر بے بس ہیں تو کیا ہوا ہمارا رب بے بس نہیں ہے وہ صاحبِ اختیار ہے وہ ضرور بدلہ کے گا ان کافروں سے! میں آپ سب کو ملا کر اجتماعی طور پر اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں یہ دعا کرتا ہوں کہ ” یاالہی یہ عرض ہے تیری بارگاہ میں کہ مالک ان گستاخوں کو کڑی سزا دے مالک اس گستاخ کو جو تیری دین کی تیرے نبیوں کی تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام کی اہل بیت کی قرآن پاک کی تیرے اولیائوں کی تیرے مسکن تیرے مسجدوں کی تیری امت کے مومنین اور مومنات کی ان سب گستاخوں کو تیری جناب سے کڑی سزا ملے مالک ہم گناہ گاروں پر کرم فرما ہمیں صبر دے اور ہمیں ثابت قدم رکھ یارب ہمیں رہِ اسلام میں موت نصیب ہو اور ایمان کی حالت میں ہم اس دنیا سے رخصت ہوں ان کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما یاالہی ہماری یہ ٹوٹی پھوٹی دعا قبول فرما بے شک تو دعائیں قبول فرمانے والا ہے۔ آمین
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ (اقبال) |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی نے مسلمانوں کے ساتھ ہوئے ہوئے ظلم پر اپنے غصے کا اظہار بڑے اچھے طریقے سے کیا ھے اگر نام میں غلطی ہو گئی تو کوئی بات نہیں۔
آپ نے بالکل ٹھیک لکھا "ایرل شیرون" اسرائیل کا وزیر اعظم تھا یہ ایک شترنج ھے اور سب اس کے مہرے ہیں اور کھیلنے والے (یہود و نصاریٰ ) ہیں ہر ظلم کرنے والا ظلم کرتے وقت بھول جاتا ھے کہ سب سے اوپر اللہ ھے کوئی بھی ظالم اس کی پکڑ سے نہیں بچ سکتا۔ Last edited by کنعان; 18-08-09 at 07:49 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, فارم, پیارے, پاک, ویب, ڈنمارک, قدم, قرآن, موت, ممکن, آج, اہل بیت, ایمان, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, خلاف, دعا, دعائیں, صبر, صحابہ, صدیقی, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جب تک صدر پرویز ہیں جمہوریت کیخلاف سازشیں ہوتی رہیں گی،منورحسن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:53 AM |
| دو تہائی اکثریت کا خواب پورا نہیں ہوگا،صدر کے مواخذے کی بات کرنے والے ہوا میں تیز چلا رہے ہیں ،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-12-07 08:16 AM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |