| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بدھ کی صبح 4.33 منٹ پر شدید زلزلہ آیالوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.5 تک ریکارڈ کی گئی، اس شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد250 سے تجاوز کرگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید آفٹر شاکس محسوس کئے جاسکتے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی اورمتاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئیں تاہم متاثرین زلزلہ شدید سردی میں بے یارومددگار کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں ۔ زلزلہ سے متاثرافراد فوری امداد کے منتظرہیں، بحیثیت ایک قوم مشکل کی اس گھڑی میں زلزلہ متاثرین کی مدد کرناہم سب پر فرض ہیں۔ اگر آپ بھی متاثرین زلزلہ کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ پوائنٹس مجھے balli87 کو عطیہ کردیں یاد رہے 10,000پوائنٹس 250پاکستانی روپے کے برابر ہیں۔ ان پوائنٹس کو منتظمین بھائی سے کیش کرواکر زلزلہ زدگان کی مدد کی جائے گی۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی ابھی 1:20 اور 1:25 کے درمیان کافی تیز جھٹکا آیاہے۔ سب سے درخواست ہے سبکی خیریت کیلئے دعا کریں۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (30-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں بھائی دفتر میں بہت خوف کے عالم میںکام کررہے ہیں۔
اللہ رحم کرے۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (30-10-08) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (30-10-08) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آفس کینٹ میں مگر جلدی چھٹی کرکے گھر جانا ہے بچے پریشان ہیں۔پہلی دفعہ یہ سب دیکھا ہے نا۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (30-10-08) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (30-10-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین بھائی کی طرف سے پوانیئٹ وصول ہوئے ہیں جزاک اللہ بھائی-
اور ممبران سے بھی درخؤاست ہے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں Last edited by مزمل فاروق; 05-11-08 at 12:50 AM. |
|
|
|
| کمائي نے مزمل فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-12-08 | یحیٰی | ![]() |
100 |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںنے تو30،000 ہزار پوائنٹس بھیجے تھے ۔لگتا ہے 3000 پوائنٹس ٹیکس میں کٹ گئے؟؟؟
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (31-10-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جی ٹیکس کٹوتی کچھ زیادہ ہی ہو رہی ہے -
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی اور طاھر خلیل بھائی کی طرف سے پوانیئٹ وصول ہوئے ہیں جزاک اللہ -
|
|
|
|
| مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (05-11-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی کی طرف سے پوانیئٹ وصول ہوئے ہیں - جزاک اللہ
|
|
|
|
| کمائي نے مزمل فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-12-08 | یحیٰی | shukriya | 100 |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ
ِِِِِِِِِِِِِِِِ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,400
شکریہ: 128
38 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زلزلہ کے بارے میںپڑھا بھی اور بہت کچھ دیکھا بھی بہت افسوس ہوا
اللہ پاک مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور کوئی مجھے بتائے کہ پوائنٹس کیسے عطیہ کرتے ہیں |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, کوئٹہ, پاک, پاکستانی, اللہ, بھائی, جواب, درخواست, دعا, زلزلہ, عالم, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |