واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-08, 03:14 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,774
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,614 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

بہت سے دھاگوں میں یہ لکھا پایا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ چونکہ پاکستان میں اسلامی حکومت نہیں ہے، اس لئے ۔۔۔۔


میں یہ سوال بہت لوگوں سے پوچھ چکا ہوں۔ لیکن ان میں سے کسی کو بھی پتہ نہیں کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے ؟ اس کو طعنہ نہ سمجھئے لیکن جو لوگ یہاں‌ پاکستان میں اسلامی حکومت نہ ہونے کا شوشہ چھوڑتے ہے ان میں‌ سے کسی کو بھی نہیں معلوم کے اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟ یا پاکستان کی اسلامی حکومت کے معمار کون ہیں؟

ان بھائیوں کو جو پاکستان میں اسلامی حکومت نہ ہونے کی ہوائیاں اور شوشے چھوڑتے ہیں ، ان کی خدمت میں یہ عرض ہے کہ آپ ہم سب کو مناسب ریفرنس دے کر یہ بتائیے کہ
1۔ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟
2۔ پاکستان کا حکومتی نظام کس وجہ سے اسلامی نہیں ہے؟
3۔ وہ کیا تبدیلیاں کرنی ہونگی کہ پاکستان کا حکومتی نظام اسلامی ہوجائے؟

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (05-10-09), shafresha (05-10-09), منتظمین (26-09-08), مرزا عامر (29-08-10), مظفر علي (17-10-09), احمد بلال (31-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:17 AM   #46
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,673
شکریہ: 22,614
4,759 مراسلہ میں 13,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم::

نظام پاکستان عبداللہ حیدر بھائی کے مراسلہ 29 کے مطابق::

1:اقامت صلٰوۃ::نہیں ہے..

2::زکٰوۃ کا نظام:: سود پر کٹتی ہے.

3::نیکی کا حکم دینا::............بلا تبصرہ

4::برائی سے روکنا::الٹا ترویج کرنا مشن ہے...........!

5::عدل و انصاف کی فراہمی::..........انگریزوں کا عدل ہے قرآنی نہیں...........اور پیسے کو دیکھ کر کیا جاتا ہے!!

6::مشورہ::پارلیمنٹ کی صورت مین ہے

7::دوستی و دشمنی ایمان کی بنیاد پر::................سب کے سامنے ہے کہ کس بنیاد پر ہے.

8::مظلوم مسلمانوں کی مدد::............افغانستان کو مظلوم ہی "اسلامی حکومت" نے بنایا!!

9::سود کا خاتمہ:: اے بسا آرزو کہ خاک شدہ

10::۔ عہدے اور امانتیں صرف اہل افراد کے پاس:.......................سب جانتے ہیں.

11::۔ اللہ کے نازل کردہ قوانین کے مطابق فیصلہ:: ہر گز ہر گز نہیں کیا جاتا.............انگریز کے"نازل کردہ" کے مطابق فیصلے ہو رہے ہیں.

12:: جہاد فی سبیل اللہ، کافروں پر سخت، مومنوں کے لیے نرم::.................کیا کہوں!!!

13::۔ اسلامی حکومت کی خارجہ پالیسی یہود و نصارٰی سے دوستی نہیں،۔ البتہ اگر وہ شرارتوں سے باز رہیں تو برابری کی بنیاد پر روابط قائم کرنا::
غلامی شعار ہے.

14:: جہاد کے لیے قوت کی تیاری:: اپنا ہی ملک فتح کرنے کے لیے تیاری.....ڈھاکہ سے وزیرستان تک.

15:: دعوت الی اللہ، اسلامی حکومت کی اہم علامت:: کوئی بتلائے کہ ہم بتلائین کیا؟؟

ان نکات کے مطابق دیکھنے سے بھی اور ویسے اپنی"سرشت" میں بھی ہمارا نظام ایک قطعی غیر اسلامی.................اللہ کی بغاوت اور سرکشی اور..................طغیان و عدوان کے سوا کچھ نہیں.............

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (30-08-10), مرزا عامر (29-08-10), سحر (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:25 AM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,774
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,614 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو ٹھیک کیجئے ان خرابیوں‌کو۔ کو ن روکتا ہے آپ کو اپنے درست نمائندوں کے انتخاب سے
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 10:58 AM   #48
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی حکومت،اسلامی انقلاب اور ایک خالص اسلامی فلاحی مملکت کا آسان اور سوکھا طریقہ ،جس میں کسی کو اختلاف نہیں ہوگا،کوئی زیادہ محنت اور مشکل نہیں ہوگی، زیادہ بحث و مباحثے،دلائل ومناقشے بھی نہیں ہوں گےدرج ذیل ہے:
جب ہمارے معاشرےکے تمام لوگ اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے اصول و ٍضوابط کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں گے تو وہ معاشرہ بھی اسلامی ہوگا اور لوگ جو حکمران منتخب کریں گے وہ بھی اسلامی ہوں گے۔اس طرح سے’’ اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ بن جائے گا۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:19 PM   #49
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,058
شکریہ: 26,778
3,500 مراسلہ میں 11,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
اسلامی حکومت،اسلامی انقلاب اور ایک خالص اسلامی فلاحی مملکت کا آسان اور سوکھا طریقہ ،جس میں کسی کو اختلاف نہیں ہوگا،کوئی زیادہ محنت اور مشکل نہیں ہوگی، زیادہ بحث و مباحثے،دلائل ومناقشے بھی نہیں ہوں گےدرج ذیل ہے:
جب ہمارے معاشرےکے تمام لوگ اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے اصول و ٍضوابط کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں گے تو وہ معاشرہ بھی اسلامی ہوگا اور لوگ جو حکمران منتخب کریں گے وہ بھی اسلامی ہوں گے۔اس طرح سے’’ اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ بن جائے گا۔
یہ بات میں اپنے کئی مراسلات میں لکھ چکا ہوں اور پھر دہراوں گا کہ۔پاکستان میں الیکشن نہیں سلیکشن کا رواج ہے ۔ خفیہ ایجنسیاں اپنی مرضی کی حکومت چن لیتی ہیں اس کے بعد انتخابات کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے ۔ اور اپنے پسندیدہ نمائیندے اسمبلی میں لائے جاتے ہیں۔
پہلے بینظیر کو راستے سے ہٹایا گیا اسکے بعد پیپلز پارٹی کو برسر اقتدار لا کر اپنی مرضی کی حکومت قائم کر دی گئی۔
اسی دوران بڑے میاں اور چھوٹے میاں کی جلا وطنی بھی ختم کر دی گئی۔
نہایت اطمینان کے ساتھ شفاف الیکشن کے بعد پرویز صاحب نے اپنی سیٹ حوالے کی اور چند روز ملک میں رہنے کے بعد جلا وطن ہو گئے۔ پرویز صاحب کی جلا وطنی کے فورا بعد چھوٹے میاں اور بڑے میں نے پرویذ صاحب کے احتساب کا رونا رو دیا۔ جب مشرف ملک مٰیں موجود تھے تو بھائی اس وقت کیوں خیال نہیں آیا سب ملی بھگت ہوتی ہے۔
اور عوام بے چارے ہمیشہ اسی خوش فہمی میں رہتے ہیں کہ انہوں نے اسمبلیاں بنائی ہیں۔
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-10), فاروق سرورخان (30-08-10), محمد عاصم (30-08-10), عبداللہ آدم (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 05:13 AM   #50
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,167
شکریہ: 5,036
1,496 مراسلہ میں 5,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا موضوع ہے مگر میرے پاس عید تک کوئی وقت نہیں ہے اس پر بات کرنے کا افسوس رہے گا۔ عید کے بعد ان شاءاللہ ضرور کچھ لکھوں گا۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-08-10, 01:00 AM   #51
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,058
شکریہ: 26,778
3,500 مراسلہ میں 11,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا موضوع ہے مگر میرے پاس عید تک کوئی وقت نہیں ہے اس پر بات کرنے کا افسوس رہے گا۔ عید کے بعد ان شاءاللہ ضرور کچھ لکھوں گا۔
یقیننا آخری عشرے کی نعمتیں لوٹنے پروگرام ہو گا۔ مٹھو بھائی دعاوں میں ضرور یاد رکھنا
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
.net, com, php, پاک, پسند, ویب, قرآن, قرآنی, لوگ, نماز, نظر, محبت, معذرت, آج, ایمان, اللہ, انتظامیہ, اردو, اسلامی, بہترین, جواب, خلاف, عزت, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخ کیسے بنتی ہے؟ گلاب خان اپکے کالم 4 27-11-10 04:10 AM
دہشت گردی کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟ اپنی رائے دیجئے نعیم۔ سیاسی رائے شماری 16 03-08-10 04:07 PM
بدلتی ہے زندگی رنگ کیسےکیسے!!! شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 15-03-10 10:04 AM
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 01:52 PM
FBI کیسے بندے کی شکل بناتی ہے محمدخلیل گپ شپ 13 24-03-09 09:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger