| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#31 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 565
شکریہ: 11
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب جمعہ خان آپکی باتیں اصلاھ اور صداقت پر مبنی ہیں
اللہ تعالی آپکو سچ کہنے اور پھیلانے کی اور زیادہ توفیق دے جزاک اللہ خیر |
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,886
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ماہ ربیع الاول اور راہ اعتدال اس موضوع پر آپ کی رائے کی اشد ضرورت ہے۔ والسلام
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (11-02-11) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 185
کمائي: 3,679
شکریہ: 203
155 مراسلہ میں 458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دور حاضر میں مسلمانوں کی انتہائے بد بختی یہ ہے کہ ہرکام کے لیے اس شعبے کے ماہر کا سہارا لیا جاتا ہے اور کسی عام عادمی سے رائے بھی نہیں لی جاتی۔ مگر ہر جاہل ، اجڈ ، بے کار اور فارغ انسان جس کی اور کہیں دال نہیں گلتی وہ اسلامی عقائد کو موضوع بحث بناتاہے۔ جو خود قرآن مجید نہیں پڑھ سکتا وہ دوسروں کو کافر مشرک اور بدعتی کہنا شروع کردیتاہے۔ شرک وبدعت سے نیچے انکے پاس کوئی فتوی ہی نہیں ہوتا۔
ایسے ایسے لوگ دین پر رائے زنی کرتے ہیں جنکوکلمہ طیبہ پڑھنا صحیح نہیں آتا۔ جبکہ بعض نام نہادملا بھی دین کی ایسی ایسی تشریحات کرتے ہیں کہ خداکی پناہ۔ کاش ہم دین اسلام کی اپنی تعریفات چھوڑکر حقیقی تعلیمات اسلامی پر عمل پیرا ہوں۔ دین اسلام کی خود ساختہ تشریحات کی بجائے اللہ تعالی اور رسول مکرم کے احکامات کی پیروی کریں۔ دین کے جائز کام کو جائز اور حرام کو حرام جانیں۔ |
|
|
|
| غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا | اجمل (16-12-11) |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 492
کمائي: 6,268
شکریہ: 418
273 مراسلہ میں 619 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلم لک دائما ابدا۔ جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ۔۔ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما۔۔ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور من نور اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا خیر خلق اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا شفیع المذنبین وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی رحمۃ اللعٰلمین
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 1,867
کمائي: 22,228
شکریہ: 6,378
1,335 مراسلہ میں 3,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا
میں تمام بھائیوں سے درخواست کروں گا کہ موضوع پہ لکھتے ہوئے اخلاق کے دامن کو ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور اور اپنی بات دلائل سے کریں اور کسی پہ ہٹ نہ کریں ۔ ۔ ۔ پچھلے سال بھی ” جشن عید میلاد النبی ناجائز کیوں ” غالبا اسی نام پہ تھریڈ تھا جس نے ایسا رنگ اختیار کیا کہ مجبورا امتظامیہ کو وہ تھریڈ بند کرنا پڑا ۔ اس لیے اخلاق و دلائل کی فضا کو قائم رکھ کے گفتگو کی جائے تو ہم سب کے لئے بہتر ہے ۔ ۔ ۔ شکریہ |
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (16-12-11) |
![]() |
| Tags |
| com, پیارے, پاک, وزیراعظم, قرآن, نواز شریف, نماز, ماں, محبت, آدمی, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حدیث, خدا, دل, زلزلہ, زندگی, سالگرہ, عقل, عبادت, عشق, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 12 ربیع الول | naeemuddin | میری ڈائری | 2 | 11-02-11 12:56 AM |
| رفیع انجم | رفیع انجم | تعارف | 10 | 11-07-10 11:42 PM |
| ربیع الثانی کا مہینہ | naeemuddin | میری ڈائری | 0 | 26-04-09 12:04 AM |
| عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟ | طارق راحیل | خبریں | 0 | 23-02-09 10:02 PM |
| خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! | منتظمین | تعارف | 6 | 07-07-07 08:30 PM |