واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


مقابلہ :دہشت گردی اور خود کش حملے کیسے روکے جائیں ؟ِ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-09, 11:21 AM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post مقابلہ :دہشت گردی اور خود کش حملے کیسے روکے جائیں ؟ِ

پیارا وطن پاکستان اس وقت دنیا میں فرنٹ لائن بن گیا ہے۔اور اس کو شاید نظر لگ گئی ہے۔
ہم منجانب پاک ڈاٹ نیٹ نے ایک مقابلہ مضمون نگاری کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کرنا ہے کہ کیسے پاکستان کو دہشت گردی اور خود کش حملوں سے بچایا جائے اور اس کے ہونے کی حقیقی وجوہات کیا ہیں؟

نوٹ مقابلے میں جیتنے والے کا فیصلہ پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کرے گی۔
مقابلے کی شرائط
عزیز وطن پاکستان پر ایک لفظ کی تنقید کی اجازت نہیں۔
مقابلے میں مضمون 200 لائنوں پر ہونا چاہیے
کہیں سے کاپی پیسٹ نہ کیا ہوا ہوں
مضمون کے آخر میں اپنا اصل نام پتہ چاہیے۔ٹیلیفون بعد میں لیا جائے گا
آخری تاریخ 5 جولائی ہے۔ جبکہ مقابلہ شروع ہو چکا ہے۔
اور یہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگا اور یہی پر مضمون لکھا جائے گا۔


مقابلے میں جیتنے والے کو 10000 روپے پاکستانی انعام دیا جائے گا۔
پاک ڈاٹ نیٹ
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), shafresha (16-06-09), موجو (20-06-09), محمدعدنان (16-06-09), wajee (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), رضی (15-06-09), سحر (15-06-09), سعود (17-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09), عادل سہیل (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 11:40 PM   #16
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

خلیل بھائی ! 10،000 روپئے ہیں یا پوائنٹ ؟ زرا وضاحت کریں !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 11:42 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دس ہزار پاکستانی روپے لکھیں ہیں پوائنٹ نہیں لکھیں ویسے وضاحت کر دے تو زیادہ اچھا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 04:25 AM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

.......................................

Last edited by سحر; 17-06-09 at 02:46 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), محمدخلیل (16-06-09), محمدعدنان (16-06-09), سعود (17-06-09), طاھر (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 04:25 AM   #19
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

................................

Last edited by سحر; 16-06-09 at 04:33 AM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 05:38 PM   #20
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی کیا یہاں پہ اس لکھے ہوئے مضمون پہ بحث‌کی جاسکتی ہے یا کہ اس کے لئے الگ سے تھریڈ‌بنایا جائے گا؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-09, 06:13 PM   #21
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان الگ سے بنایا جائے۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-09, 06:55 PM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی کاوش ہے
اس طرح کے مقابلے مثبت سوچ کے ساتھ ساتھ صلاحیتوں میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔

۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-06-09), محمدعدنان (16-06-09), رضی (19-06-09), سحر (17-06-09)
پرانا 18-06-09, 04:48 PM   #23
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 844
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھمے چاھے کہ ہر کسی پر نظر رکھے
imran786leo آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
imran786leo کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (19-06-09)
پرانا 27-06-09, 05:02 AM   #24
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سلسلے میں کچھ بات ہوئی تھی کے یہ مضمون الگ تھریڈ میں لکھے جائیں گے اور ان کو کوئی مقابلے سے پہلے نہیں دیکھ سکے گا
کیا اس جگہ کا لنک مل سکتا ہے جہاں یہ مضمون پوسٹ کئے جائیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 05:02 AM   #25
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

DUPLICATE THREAD

Last edited by فیصل ناصر; 27-06-09 at 05:05 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 05:09 AM   #26
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا لنک یہ ہے
http://pak.net/%D9%85%D9%82%D8%A7%D8...C%D8%B3%DB%8C/
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 05:13 AM   #27
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
آپ کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں
جس میں آپ اپنا ہی مضمون نہیں دیکھ پا رہی تھیں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 06:04 AM   #28
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شکریہ
آپ کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں
جس میں آپ اپنا ہی مضمون نہیں دیکھ پا رہی تھیں ؟
ہاں وہ مسئلہ حل ہوگیا ہے
آپ کو بھی مضمون لکھنے کے لیے اس لنک پر جاکر نیا دھاگہ بنانا ہوگا ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), رضی (27-06-09)
پرانا 01-07-09, 01:57 PM   #29
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 352
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں تو دہشت گردی اور خودکش حملے روکنا تبی ممکن ہو سکتا ہے جب دُنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد عراق کی طرح افغانستان سے بھی ذلیل ہو کر نکل جائے اور ہمارے ناداں حکمراں ہوش کےناخن لے اور اپنے اندر تھوڑی سی ہمت پیدا کریں اپنے ازلی دشمن سے پیار کی پینگ پانے کی بجائے اس کو بتائے کہ شیش محل میں رہ کر پتھر پھیکنا بند کریں ورنہ طاقت بازوں اور پتھروں کے پہاڑ ہم بھی رکھتے ہیں
defender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے defender کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-07-09), سحر (14-07-09)
پرانا 14-07-09, 03:51 AM   #30
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

خود کش حملے روکنے کے لیے کامیاب قیادت کی ضرورت ھے جو امریکہ کی مدد کے بغیر ملک کو چلانے کی کوشش کرے

جب تک ناکام قیادت امریکہ سے قرضے اور فنڈ لیتی رہے گی تب تک ان کی بات بھی ماننی پڑے گی

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (14-07-09)
جواب

Tags
color, green, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, ویب, ڈاٹ, لوگ, نظر, مقابلہ, ممکن, اللہ, انتظامیہ, انعام, اردو, اعلیٰ, بھائی, حل, خودکش, دل, رات, صلاحیتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ زارا خبریں 1 04-02-11 09:19 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 04:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger