واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > پاکیزگی



پاکیزگی پاکیزگی


ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-10, 09:51 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,960
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ!!!

ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ!!!

"ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ"
Attached Images
   
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (19-03-10), نیلم خان (19-03-10), محمدمبشرعلی (19-03-10), احمد بلال (30-04-10), رضی (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 10:56 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
ماشاءاللہ
------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-03-10)
پرانا 17-03-10, 12:23 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناخن کاٹنے کا طریقہ لکھنا شائد بھول گئے ؟
یا شائد پڑھنے میں نہی آرہا ۔۔۔مٹ گیا ؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (19-03-10)
پرانا 18-03-10, 10:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا مطلب حیدر بھائی تصویر میں مکمل راہنمائی موجود ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 11:42 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر سے تو بالکل واضح ہوجاتا ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-03-10, 12:46 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، لیکن بھائی یہ طریقہ کس حدیث میں بیان ہوا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-03-10), کنعان (19-03-10), طارق اقبال (19-04-10)
پرانا 19-03-10, 01:26 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-03-10, 01:41 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=عدنان دانی;271954]اب غور سے دیکھا ۔ ۔ ۔
اگی عقل میں ۔ ۔ ۔ ۔گرمی بہت ہے دماغ پر سوار ہے ۔ ۔ ۔ اس لیے اسان بات سمجھ نہی ارہئ تھی

Last edited by حیدر Rehan; 19-03-10 at 03:10 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-03-10, 02:29 PM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عقل مند کے لئے اشارہ ہی کافی ہے ، لیکن اگر آپ کو سمجھ نہیں آیا تو مناسب الفاظ استعمال کریں،

وضاحت حاضر ہے،

1ـ پہلے دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی ، پھر بالترتیب درمیانی اور پھر رنگ والی اور پھر چھوٹی(چیچی)انگلی،
2- اس کے بعد بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے لے کر انگوٹھے تک، اور پھر اخر میں دائیں ہاتھ کا انگھوٹھہ
3- اسی طرح دائیں پاؤں کی چھوٹی انگلی سے لے کر انگوٹھے تک اور پھر بائیں‌ پاؤں کے انگوٹھے سے لے کر چھوٹی انگلی تک بالترتیب کاٹیں،
4- یہاں ایک اثتثناء ہے وہ یہ کہ اگر پاؤں کے ناخن بھی کاٹنے ہوں تو دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ناخن سب سے آخر میں کاٹے جائیں گے، باقی ترتیب وہی رہے گی۔ ۔ ۔


والسلام
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 03:13 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
عقل مند کے لئے اشارہ ہی کافی ہے والسلام
شکریہ مبشر بھای ۔ ۔ ۔۔۔۔

Last edited by حیدر Rehan; 19-03-10 at 03:18 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-03-10), محمدمبشرعلی (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 04:12 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ مبشر بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-03-10, 07:30 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,133
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں اس پر آپکی گفتگو کا حصہ نہیں مگر جو مجھے ملا آپکی نظر کر رہا ہوں۔

والسلام

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ
ناخن تراشنے کی ابتداء داہنے ہاتھ سے ہو اور انتہاء بھی اسی پر ہو ،
اس طور پر کہ داہنے ہاتھ کی انگشتِ شہادت سے ابتداء کرے اور سلسلہ وار تمام انگلیوں کے ناخن تراشے ،
بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے شروع کرے ،
سلسلہ وار تمام انگلیوں کے ناخن تراشتے ہوئے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ناخن تراشے اور داہنے ہاتھ کے انگوٹھے پر ختم کریں۔
پیروں میں داہنے پیر کی چھوٹی انگلی سے ابتداء کرے ،
ایسا ہی سلسلہ وار تمام انگلیوں کے ناخن تراشتے ہوئے انگوٹھے پر ختم کرے
پھر بائیں پیر کے انگوٹھے سے شروع کر کے اس کی چھوٹی انگلی پر ختم کرے۔

فتاوی عالمگیری ، ج 5 ، ص 358، میں ہے :
وَيَنْبَغِي أَنْ يَكُونَ ابْتِدَاءُ قَصِّ الْأَظَافِيرِ مِنْ الْيَدِ الْيُمْنَى وَكَذَا الِانْتِهَاءُ بِهَا فَيَبْدَأُ بِسَبَّابَةِ الْيَدِ الْيُمْنَى وَيَخْتِمُ بِإِبْهَامِهَا وَفِي الرِّجْلِ يَبْدَأُ بِخِنْصَرِ الْيُمْنَى وَيَخْتِمُ بِخِنْصَرِ الْيُسْرَى .
(فتاوی عالمگیری ، ج 5 ، ص 358، كِتَابُ الْكَرَاهِيَةِ،الْبَابُ التَّاسِعَ عَشَرَ فِي الْخِتَانِ وَالْخِصَاءِ وَقَلْمِ الْأَظْفَارِ وَقَصِّ الشَّارِبِ وَحَلْقِ الرَّأْسِ)

واللہ اعلم بالصواب-
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-04-10, 11:03 AM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,759
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے بھائی یہ طریقہ حدیث‌کی کس کتاب میں‌ہے۔ اس کا حوالہ دے دیں‌تو مہربانی ہوگی۔ گزارش ہےکہ بعض‌لوگ تحقیق کئے بغیر اس کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کر کے پھیلا رہے ہیں۔ ٕکئی فورمز میں‌میں‌نے اس تھریڈ‌کو پیش کرنے والے سے حوالہ مانگا ہے ۔ مگر کسی کے پاس جواب نہیں‌ہے۔ خوب یادرکھیں‌کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جھوٹ کو منسوب کرنا ،جہنم میں‌اپنا ٹھکانا بنانے کے مترادف ہے۔ اس لے گزارش ہے کہ کوٕئی بھی اسلامی بات بغیر حوالہ کے نہ کی جائے۔ ناخن کاٹنے کے سلسلے میں‌کوئی ترتیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں‌ہے۔ اس لیے آپ جیسے سہولت سمجھیں ‌ویسے کاٹ‌سکتے ہیں۔ سنت اسی وقت کہیں‌گے کہ جب کوئی بات نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو وگرنہ نہیں۔ اللہ ہمیں‌ہدایت عطا فرماے۔، آمین
طارق اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-05-10), محمد عاصم (13-05-10), محمدمبشرعلی (26-04-10), احمد بلال (30-04-10), عادل سہیل (12-05-10), عبداللہ حیدر (13-05-10)
پرانا 12-05-10, 11:29 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی طارق اقبال ، بہت اچھی نصحیت فرمائی ہے ، اللہ ہمیں اس کی سمجھ عطا فرما دے اور اس پر عمل کی جرأت بھی ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-05-10), محمد عاصم (13-05-10), عبداللہ حیدر (13-05-10)
جواب

Tags
color, magenta, size, ہے۔, کاٹنے, پڑھنے, لکھنا, نہی, ناخن, مکمل, مٹ, موجود, مطلب, ؟؟, آرہا, اللہ, بھول, بھائی, تصویر, حیدر, حدیث, راہنمائی, سنت, شائد, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger