| پاکستان کے ہیروز پاکستان کے ہیروز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو بروز اتوار کراچی میں پیدا ہوئے آپ کے والد متوسط درجے کے ایک خوشحال تاجر تھے محمد علی جناح کی ابتدائ تعلیم ایک مکتب میںہوئ جہاں انہوں نے کلام پاک اور اردو کی ابتدائ تعلیم حاصل کی مزید تعلیم کی غرض سے انہیں بمبئ بھیجا گیا لیکن تھوڑے عرصہ کے بعد ہی انہیں واپس بلا لیا گیا بات یہ تھی کہ والدین کو اپنے بیٹے سے بے انتہا پیار تھا اور وہ اس کی جدائ کو برداشت نہ کر سکتے تھے چنانچہ محمد علی جناح کو ایک ہائ سکول میں داخل کرایا گیا اور انہوں نے میٹرک کیا
اب ان کے والد کا ارادہ تھا کہ محمد علی ان کے کاروبار میں شریک ہو اور ان کا ہاتھ بٹائے لیکن بچہ غیر معمولی طور پر ذہین تھا اور ایک انگریز دوست کے مشورہ پر والد نے دل پر پتھر رکھ کر اپنے بہتے کو مزید تعلیم کے لئے اپنے سے جدا کر دیا اور محمد علی بیرسٹری کی تعلیم کے لئے انگلستان چلے گئے اس وقت ہونہار طالبعلم کی عمر 16 برس تھی انگلستان میں قیام کے دوران محمد علی نے دوسرے طالب علموںکے بر عکس روش اختیار کی وہ بے حد محنتی تھے اور سستی تفریحوں سے کنارہ ھو کرپوری توجہ تعلیم پر دیتے تھے انہوں نے بیرسٹری کا امتحان نمایاں کامبابی سے پاس کیا اور 1896 میں بمبئ واپس لوٹے انگلستان میں قیام کا عرصہ محمد علی جناح کے سیاسی شعور کا زمانہ تھا وہاں رہ کر انہوں نے انگریزوں کو قریب سے اچھی طرحپرکھا اور ہندوستانیوں کے بارے میں انگریزوں کا جو طرز عمل تھا اس کا بغور مطالعہ کیا 1897 میں انہوں نے بمبئ میں وکالت شروع کی یہ وہ زمانہ تھا کہ جب گھر کی ذمہ داریوں کا بار بھی ان کے کاندھوں پر آن پڑا تھا اور حالات سازگار نہیں تھے چند سال پریکٹس کے بعد ایک پریذیڈنسی مجسٹریٹ کی جگہ خالی ہوئ تو آپ کو وہاںمقرر کر دیا گیا لیکن زیادہ عرصہ تک آپ نے ملازمت کی پابندیوں کو برداشت نہ کیا حقیقت یہ تھی کہ ان کی آزاد طبعیت اور ملازمت کا کوئ جوڑ نہیں تھا ملازمت سے الگ ہونے کے بعد انہوں نے پھر پریکٹس شروع کر دی اور تھوڑے ہی عرصے میں وہ نام پیدا کیا کہ پرانے بیرسٹر بھی حیران رہ گئے یہ ان انڈین نیشنل کانگریس کی سیاسی جدوجہد کے آغاز کا زمانہ تھا محمد علی جناح نے سیاست میں دلچسپی لینا شروع کی اور کانگریس میں شمولیت اختیار کی اس طرح آپ سیاست کے میدان میں اترے ایک کامیاب بیرسٹر کی حثیت سے ان کی شہرت پہلے ہی دور دور تک پھیلی ہوئ تھی اب ان کی سیاسی بصیرت اور زور بیان کا چرچا ہونے لگا لارڈ کرزن نے جب بنگال کی تقسیم کا اعلان کیا تو اس وقت ہندوستانی مسلمانوںکو علیٰحدہ تنظیم کی ضرورت محسوس ہوئ یہ تنظیم مسلم لیگ کے نام سے قائم ہوئ محمد علی جناح اس وقت تک مسلمانوں کی علیٰحدہ سیاسی تنظیم کے قائل نہ تھے وہ ایک قوم پرست مسلمان کی حیثیت سے تمام ہندوستانی مسلمانوںکی اجتماعی جدوجہد پر اصرار کرتے تھے ساتھ ہی وہ ہندوؤں اور مسلمانوںکے اتحاد کے بھی قائل تھے اور انہین با ہم قریب تر لانے کے لئے انہوں نے اپنی کوششیں وقف کر رکھی تھیں یہ انہی کی کوششوں کا نتیجہ تھا کہ 1915 اور 1916 میں انڈین نیشنل کانگریس اور آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس ایک ہی وقت اور ایک ہی جگہ ہوئے اور سب انہیں نہرو مسلم اتحاد کا پیغامبر کہا کرتے تھے لیکن یہ صورت حال زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی آخر آپ نے محسوس کیا کہ دونوںقوموں کا اتحاد مسلمانوںکے لئے نقصان دہ ہے اتحاد کے لئے ہندو اکثریت اپنی تنگ نظری ترک کرنے کو تیار نہیں ہیں آخر وہ مسلم لیگ میںشامل ہو گئے پہلی جنگ عظیم کے خاتمہ پر برطانوی حکومت نے ہندوستان کو چند آئینی مراعات دینے کا فیصلہ کیا اس مقصد کے لئے ایک کمیٹی بنائ گئ اس کی سفارشات ہندوستان کے حق میں مفید نہ تھی محمد علی جناحنے اپنی تقریروں اور تحریروں کے ذریعے ان سفارشات کے خلاف سارے ملک کو متحد کیا اور اس مخالفت نے وہ جوش اختیار کیا کہ یہ سفارشات مسترد قرار پائیں محمد علی جناحنے 1927 میں سائمن کمیشن واپس جاؤ کی تحریک کے بعد اپنا مشہور چودہ نکاتی پروگرام پیش کیا جس میں مسلمانوں کے مطالبات شامل تھے اب وہ زمانہ آ گیا تھا جب کانگریس اور مسلم لیگ کے اختلافات خاصے بڑھ چکے تھے 1936 میں جب مختلف صوبوںمیں کانگریس حکومتیں قائم کیں تو ان کے طرز عمل پر مسلمان کچھ اور برگشتہ ہو گئے قیام پاکستان کا مطالبہ قرارداد لاہور کی صورت میں 1940 میں پہلی بار پیش ہوا محمد علی جناح کی انتھک کوششوں اور بے مثال تدبر اور ہمت سے یہ مطالبہ قریہ قریہ بستی بستی پہنچا یہ مطالبہ جوں جوں مقبول ہوتا گیا کانگریس کی مخالفت شدید سے شدید تر ہوتی گئ تمام مخالفتوں کے باوجود 14 اگست 1947 میں یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا اور مسلمانوں کا علٰیحدہ وطن پاکستان قائم ہو اور قائد اعظم محمس علی جناح اس کے پہلے گورنر جنرل مقرر ہوئے نئ مملکت کی شدید مشکلات کے موقع پر قائد اعظم ذرا بد دل نہ ہوئے انہوں نے خرابی صحت کے باوجود اب تندہی سے کام شروع کر دیا وہ اس عمر اور صحت میں بھی روزانہ 14 گھنٹے کام کیا کرتے رہے انہوں نے جس ملک کے قیام کے لئے اپنی زندگی وقف کی تھی اس کی تعمیر کے لئے وہ سب کچھ کر گزرنے کے لئے تیار تھے لیکن 11 ستمبر 1948 کی وہ رات آن پہنچی جس نے ملت اسلامیہ کے اس محسن اور بانی پاکستان کو ہم سے ہمیشہ کے لئے چھین لیا پاکستان زندہ باد قائد اعظم زندہ باد پاک ڈاٹ نیٹ پائندہ باد |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (20-12-09), shafresha (26-12-10), فرحان دانش (19-12-09), پاکستانی (27-09-10), پاکستانی لڑکی (19-12-09), یاسر عمران مرزا (26-12-09), محمدعدنان (21-12-09), مرزا عامر (27-09-10), ایس اے نقوی (19-12-09), حیدر (22-12-09), خالد حسین (09-02-12), راجہ اکرام (19-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09), عامرشہزاد (20-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عدنان دانی (20-12-09), عروج (14-10-10), غلام خان (14-10-10) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-09-10 | پاکستانی | ھمارے محبوب رہنما قائد اعظم | 80 |
| 22-12-09 | ام طلحہ | بہت خوب نیلم | 100 |
| 19-12-09 | ایس اے نقوی | ھمارے محبوب رہنما قائد اعظم | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
نیلم بہن ماشاء اللہ بہت خوب تحریر پر میری جانب سے دلی مبارکباد اللہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرمائے۔۔ آمین قائد کی عظمت کو سلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,372
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,846 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ خوب محنتیں جاری ہیں اللہ پاک کامیاب و کامران فرمائے آمین
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (20-12-09), ایس اے نقوی (06-10-10), خالد حسین (09-02-12), راجہ اکرام (20-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عروج (14-10-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب نیلم بہنا
آپ نے تو کمال کر دیا آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے ہمارے قائد کے باے میں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب نیلم بہنا
آپ نے تو کمال کر دیا آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے ہمارے قائد کے باے میں۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہن آپ کا بہت شکریہ آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری حوصلہ افزائ پر آپ سب کا بےحد شکریہ
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-12-09), ایس اے نقوی (06-10-10), خالد حسین (09-02-12), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عروج (14-10-10) |
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 41
کمائي: 980
شکریہ: 1,356
26 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
:::::قائد کا ہے احسان ،پیارا پیارا پاکستان:::::
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سفر زندگی کا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-12-09), ایس اے نقوی (06-10-10), خالد حسین (09-02-12), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عروج (14-10-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
نیلم بہن بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست نیلم خان۔۔۔
کیا کہنے بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔ خان صاحبہ۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-12-09), ایس اے نقوی (06-10-10), خالد حسین (09-02-12), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عروج (14-10-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-12-09), ایس اے نقوی (06-10-10), خالد حسین (09-02-12), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عروج (14-10-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, کوششیں, کوششوں, کلام, کراچی, پاکستان, ڈاٹ, لوٹے, موقع, امتحان, اردو, ترک, تعلیم, خلاف, دوست, دل, رات, زندگی, زمانہ, سیاست, سال, علی, عظیم, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|