| پاکستان کے ہیروز پاکستان کے ہیروز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,043
کمائي: 109,340
شکریہ: 12,446
4,476 مراسلہ میں 15,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور واہگہ بارڈر ملٹری رینجر پریڈ
پاکستان میں جب بھی کوئی نیشنل ڈے ہوتا ھے تو لاہور بارڈر پر پبلک انٹری عام ہوتی ھے دونوں طرف سے گیٹ کھولے جاتے ہیں اور دونوں طرف سے پرچم کشائی ہوتی ھے۔ یہاں پر رینجر پریڈ کا سسٹم ایسا ھے کہ انتہائی سخت ترین غصہ کا مظاہرہ کرنا ہوتا ھے تو آئیں دیکھیں اس پریڈ میں کیا ہوا ھے۔ پاکستان زندہ آباد
__________________
Last edited by کنعان; 28-07-10 at 05:08 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,859
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,783 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے شیر جوانوں کے سامنے ان بنیوں نے لڑکھڑانا ہی ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ بھی ملاحظہ کریں.......................................... ......................
Last edited by proiub; 04-08-10 at 09:19 AM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
عمر: 41
مراسلات: 3,882
کمائي: 72,645
شکریہ: 26,711
3,481 مراسلہ میں 11,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پریڈ کے دوران اس طرح لڑکھڑا جانا کوئی انہونی بات نہیں ہے۔ ہم پاکسانی ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہی خوش ہوتے رہتے ہیں اور بڑی کوئی بات ہضم نہیں ہوتی۔ جنگوں کو جیتنے کے لئیے آج کل شیر دل جوانوں سے زیادہ بنیا بننے کی ضرورت ہے۔ کار گل میں ہم جیتی ہوئی جنگ ہار گئیے۔ افغانستان میں انڈیا کا اثر و رسوخ ہم سے کہیں زیادہ ہو گیا ہے۔ ہندوستان کے مال کی ترسیل افغانستان کے لئیے بذریعہ پاکستان شروع ہو چکی ہے اور نا چاہتے ہوئے بھی ہم اس پر مجبور ہیں کہ انہیں راستہ دیں۔ اور ہاں ہم نے سیلاب زدگان کے لئیے ہندوستان کی 50 لاکھ ڈالر کی بھیک بھی قبول کر لی ہے۔
دنیا میں اگر آئی ٹی کے حوالے سے بات کی جائے تو انڈیا کے سامنے پاکستان ایسا نظر آتا ہے جیسے کسی پہلوان کے سامنے ٹی بی کا مریض۔ میڈیکل اور انجینیرنگ میں بھی وہ ہم سے کافی آگے نکل چکا ہے۔ اور ہم پریڈ دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,859
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,783 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دشمن کو آفے بڑھنے کا موقع ہمارے غدار حکمران دیتے ہیں ہم نہیں اس آئی ٹی کے دیو کی بےبھابا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ویب سائیٹ سیکورٹی توڑنے کا سہرا بھی فاقہ زدہ پاکستانیوں کے سر ہی جاتا ہے اور کارگل کی جنگ ہم نے میدان میں جیت لینے کے باوجود ٹیبل پر ہار دی تھی ، اس بارے میں اگر پوچھنا ہے تو ان شیر جوانوں سے پوچھو جو کہ اس جنگ میں لڑ کر آئے تھے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
باقی پائی مرزا عامر صاحب نکیاں نکیاں گلاں تے ایویں ای ججباتی نہ ہو جایا کرو
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ایسا صرف اس لئے ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر آپ کا کام کرنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں باقی ان میں کوئی سرخاب کے پر نہیں لگے ہوئے بھائی۔۔۔۔ ہمارا ملک ان سے کہیں زیادہ آئی ٹی ماہرین پیدا کرتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, red, size, ہوتی, ہوتا, کوئی, ھے, پاکستان, پریڈ, پرچم, ڈے, لاہور, نیشنل, مظاہرہ, آئیں, آباد, ایسا, انتہائی, دیکھیں, دونوں, زندہ, سخت, سسٹم, غصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 06:22 AM |
| نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) | افتخاراحمد | کتاب گھر | 19 | 09-05-10 02:09 PM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 10:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:18 AM |