واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز



پاکستان کے ہیروز پاکستان کے ہیروز


قائد اعظم اپنوں اور غیروں کی نظر میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 06:50 PM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قائد اعظم اپنوں اور غیروں کی نظر میں

قائد اعظم اپنوں اور غیروں کی نظر میں

قائد اعظم اپنوں اور غیروں کی نظر میں

لارڈ ماؤنٹ بیٹن
محمد علی جناح کسی فریق سے سمجھوتا کرتے تو جھک کر نہیں،بزدلانہ انداز میں نہیں،بلکہ مردانہ وار سمجھوتا کرتے تھے۔
مہاتما گاندھی
یہ حقیقت ہے کہ جناح بلاشبہ اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے۔وہ سیرت وکردار کی ان بلندیوں پر تھے ،جہاں کوئی لالچ خوف یا غصہ انھیں اپنے راستے سے ہٹا نہیں سکتا تھا۔وہ عزم واستقامت کے کوہ گراں تھے۔نہ امارت و ثروت ان کی راہ میں حائل ہوئی نہ حکومت کا جاہ و جلال انھیں مرعوب کر سکا۔محمد علی جناح کو مسلم عوام پر بے پناہ قابو حاصل تھا۔
علامہ عنایت اللہ المشرقی
اس کا عزم پائندہ و محکم تھا۔وہ ایک جری و بے باک سپاہی تھا، جو مخالفوں سے ٹکرانے میں کوئی باک محسوس نہ کرتا تھا۔
شیخ عبداللہ
قائد اعظم کو جو اپنے مقصد میں حیرت انگیز کامیابی حاصل ہوئی ہے،ا س کی وجہ صرف یہ ہے کہ وہ ایک سچے مسلمان تھے۔ انھوں نے قوم کے مفاد کا فریضہ بڑی تندہی سے انجام دیا ۔ وہ ہمیشہ انصاف اور دیانت کے مسلک پر قائم رہے۔
ڈاکٹر امبیدکر
مسٹر جناح اپنے ارادے اور رویے کے سخت تھے۔یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ مسٹر جناح کسی قیمت پر بھی برطانیہ کے آلہ کا ر نہیں بنے۔ان کے متعلق بڑے سے بڑے سیاسی لیڈر کو بھی یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ وہ کسی قیمت پر بھی خریدے نہیں جا سکتے۔
مولانا ابوالکلام آزاد
جناح بے جا جذباتیت کو پسند نہیں کرتے تھے۔ وہ ہر مسئلے کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیتے تھے اور یہی ان کی کامیابی کا سب سے بڑا راز تھا۔
وجے لکشمی پنڈت
مسلم لیگ کے پاس ایک سو گاندھی اور دو سو ابوالکلام ہوتے، لیکن کانگریس کے پاس صرف ایک محمد علی جناح ہوتے تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا۔
مسولینی
جناح کے لیے یہ بات کہنا غلط نہ ہوگی کہ وہ ایک ایسی تاریخ ساز شخصیت تھے، جو کہیں صدیوں میں جا کرہی پیدا ہوتی ہے۔
برٹرینڈ رسل
ہندوستان کے مسلمانوں کی پوری تاریخ میں کوئی بڑے سے بڑا شخص ایسا نہیں گزرا، جسے مسلمانوں میں ایسی مقبولیت اور جمہوریت نصیب ہوئی ہو۔
جواہر لال نہرو
انسان کا قیمتی سے قیمتی سرمایہ یہ ہے کہ وہ ایک اعلیٰ کردار اور عمدہ سیرت کا مالک ہو۔ محمد علی جناح کی اعلیٰ سیرت اور کردار وہ موثر حربہ تھے جس کے ذریعے سے انھوں نے اپنی زندگی کے ہر معرکے کو سر کیا۔
ونسٹن چرچل
جناح بہترین سیاست دان ہیں۔بڑے ذہین و فطین ہیں۔مسلمانوں کے اس عظیم لیڈر کوکبھی دل سے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
سر سی۔پی۔ راما سوامی
جناح صاحب نے اپنی عوامی مقبولیت کو کبھی ذاتی فوائد کے لیے استعمال نہیں کیا۔ ایسے فرد کا وجود روح پرور ہے۔
جگت نرائن لال
جناح کسی بھی طاقت کے آگے جھکنا نہیں جانتے تھے۔ انھوں نے ہر محاذ پر انگریزوں اور ہندؤں کو شکست فاش دی۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (04-12-09), کنعان (11-04-10), ماسٹر مقسود (05-12-09), محمدخلیل (04-12-09), محمدعدنان (21-12-09), بزم خیال (16-12-09), حسنین ایوب (17-12-09), راجہ اکرام (17-12-09), سحر (04-12-09)
پرانا 04-12-09, 06:52 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناح از گریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد خلیل جنجوعہ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (16-12-09)
پرانا 04-12-09, 07:41 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (16-12-09)
پرانا 04-12-09, 10:47 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناح سے پاکستانی قو م شرمندہ ہے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
گوندل (04-12-09), بزم خیال (16-12-09)
پرانا 16-12-09, 11:12 AM   #5
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عظیم قائد کی عظمت کو سلام
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 01:59 AM   #6
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
جناح سے پاکستانی قو م شرمندہ ہے
پاکستان بننے سے پہلے جو بہت سے اپنوں نے ان سے کیا تھا وہ کیا کم تھا ؟ ؟
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 10:55 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمد علی جناح واقعی بہت بڑے انسان تھے
شاید انہی جیسی شخصیات کے بارے میں کسی نے کہا ہےکہ
مت سہل ہمیں جانو، پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں

جناح رح کی عظمت کو سلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-10, 12:31 PM   #8
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام قائد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, یا, نظر, مسلمان, اللہ, انداز, اعلیٰ, بہترین, جناح, زندگی, سیاست, عوام, عوامی, علی, علامہ, عنایت, عمدہ, عبداللہ, عزم, عظیم, غلط, غصہ, صدیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری جاویداسد خبریں 0 02-12-10 09:46 PM
غیر ملکی طالب علموں کے لیے ویزوں میں کمی کنعان تعلیم و تربیت 0 08-02-10 02:57 AM
عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غیروں کی نظر میں طارق راحیل پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 17-12-09 02:50 AM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger