واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت

پاکستان کے شمالی علاقہ جات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-08, 04:41 AM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile پاکستان کے شمالی علاقہ جات

پاکستان کے شمالی علاقہ جات

پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی کچھ تصاویر۔
Attached Thumbnails
4-jpg  
Attached Images
  
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (23-09-08), یحیٰی (23-09-08), مون لائیٹ آفریدی (21-09-08), رضی (12-08-09), عبدالقدوس (21-09-08)
پرانا 21-09-08, 04:43 AM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
   
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (23-09-08), یحیٰی (23-09-08), مون لائیٹ آفریدی (21-09-08), رضی (12-08-09)
پرانا 21-09-08, 04:45 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
33-jpg  
Attached Images
   
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (23-09-08), یحیٰی (23-09-08), مون لائیٹ آفریدی (21-09-08)
پرانا 21-09-08, 04:47 AM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
   
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (23-09-08), یحیٰی (23-09-08), مون لائیٹ آفریدی (21-09-08), رضی (12-08-09)
پرانا 21-09-08, 09:24 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

واہ بھائی ماشاءاللہ سے کیا دلچسپ نظارہ ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (23-09-08), یحیٰی (23-09-08), تفسیر حیدر (21-09-08)
پرانا 22-09-08, 06:08 AM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
واہ بھائی ماشاءاللہ سے کیا دلچسپ نظارہ ہے
پاکستان تو بڑا حسین ہے۔تصاویر میں ایسا پرستان جیسا لگتا ہے تو اصل میں کیا خوبصورتی ہو گی۔مگر افسوس کے حکومت کی طرف سے سیاحت کے فروغ کے لئے کوئی خاص اقدامات نہیں کیئے گئے حالانکہ کئی ممالک میں سیاحت ایک انڈسٹری کی حثیت رکھتی ہے اور پھر ہمارے ملک میں اوپر سے یہ دہشت گردی۔
اللہ پاکستان کو اپنی خفاظت میں رکھے۔آمین
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (23-09-08)
پرانا 23-09-08, 01:24 PM   #7
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

بہت خؤب،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-08, 06:05 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
پاکستان تو بڑا حسین ہے۔تصاویر میں ایسا پرستان جیسا لگتا ہے تو اصل میں کیا خوبصورتی ہو گی۔مگر افسوس کے حکومت کی طرف سے سیاحت کے فروغ کے لئے کوئی خاص اقدامات نہیں کیئے گئے حالانکہ کئی ممالک میں سیاحت ایک انڈسٹری کی حثیت رکھتی ہے اور پھر ہمارے ملک میں اوپر سے یہ دہشت گردی۔
اللہ پاکستان کو اپنی خفاظت میں رکھے۔آمین
ہمارے ملک میں دہشت گردی ایک انڈسٹری کا مقام حاصل کر چکی ہے۔ سیاحت سے پورے ملک کو فائدہ ہوتا ہے اور دہشت گردی سے صرف صدر اور وزرا کو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (23-09-08)
پرانا 23-09-08, 06:10 PM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

بہت خوبصورت ھے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-08, 06:20 PM   #10
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

شکریہ ..........بہت خوب ہیں سب.........
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (25-09-08)
پرانا 26-09-08, 01:20 PM   #11
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

تفسیر بھائی کا شکریہ اچھی تصاویر ہیں
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (27-09-08)
پرانا 28-09-08, 12:00 AM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

آپ کا بھی بہت شکریہ بٹن دبا کے۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-09-08, 07:38 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہمارے ملک میں دہشت گردی ایک انڈسٹری کا مقام حاصل کر چکی ہے۔ سیاحت سے پورے ملک کو فائدہ ہوتا ہے اور دہشت گردی سے صرف صدر اور وزرا کو
بی بی سی کو یہ رپوٹ نظر سے گزری سوچا اسے شیئر ہی کر دہا جائے۔

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں چار فیصد کمی آئی ہے۔

ٹور آپریٹرز کا کہنا ہے کہ میریئٹ ہوٹل پر ہوئے خودکش حملے سے سیاحت کی صنعت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

سنیچر کے روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاحت کے فروغ کا عالمی دن منایا گیا ۔لیکن پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے جہاں عوام میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے وہیں غیر ملکی سیاح بھی پاکستان کا رخ کرنے سے گریز کر رہے ہیں ۔

وزارت سیاحت کے سیکریٹری علی عارف نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال کے پہلے آٹھ ماہ میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں مجوعی طور پر چار فیصد کمی آئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سال اگست تک پانچ لاکھ اٹھاون ہزار کے قریب غیر ملکی سیاح پاکستان آئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً تئیس ہزار کم ہیں
سیکریٹری وزارت سیاحت کے مطابق ملک میں سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث عوام نے بھی سیاحت کے لیے گھروں سے نکلنا کم کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن کی وجہ سے سیاحت کی صنعت کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

دوسری طرف مقامی ٹور آپیرٹرز کی تنظیم پاٹو کے رکن اور کوہ پیما ندیر صابر نے بتایا کہ لال مسجد کے واقعے کے بعد غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان آنا بہت کم کر دیا تھا جبکہ اس سال صورتحال کچھ بہتر ہونا شروع ہی ہوئی تھی کہ میریئٹ ہوٹل پر خودکش حملہ ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس سے پہلے کبھی سیاحوں پر براہ راست حملہ نہیں ہوا تھا۔’اب چونکہ سیاحوں کے ٹھہرنے کی سب سے محفوظ جگہ کو نشانہ بنایا گیا ہے اس لیے کوئی شک نہیں ہے کہ میریئٹ خودکش حملہ پاکستان کی سیاحت کی صنعت کے لیے نائن الیون ثابت ہوا ہے جس کے اثرات لمبے عرصے تک غیر ملکی سیاحوں کے ذہنوں میں رہیں گے‘۔

اس سوال پر کہ حکومت پاکستان کے جاری کردہ اعداو شمار کے مطابق پچاس لاکھ غیر ملکی سیاح ہر سال پاکستان کا رخ کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ زمینی حقائق اس کے بر عکس ہیں۔

اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حکومت بیرون ملک مقیم ان پاکستانیوں کو بھی سیاح گنتی ہے جن کے پاس دوہری شہریت ہے۔ اس کے علاوہ مختلف بین الاقوامی اداروں کے نمائندے پاکستانی حکومت سے مذاکرات کے لیے آتے ہیں تو ان کو بھی سیاحوں کے زمرے میں لیا جاتا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق زیادہ سے زیادہ پچیس ہزار سیاح ملک میں سالانہ آتے ہیں ۔ ندیر صابر کے مطابق صرف غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تعداد میں کمی نہیں آئی ہے جس کی وجہ شمالی علاقوں میں حالات کا پر سکون ہونا ہے۔ کوہ پیماؤں کا مہم جوئی کا جنون بھی اس کی ایک وجہ ہے۔ لیکن ان کی تعداد بھی چند سو سے زیادہ نہیں ہے۔
انہوں نے مقامی میڈیا پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی رپورٹس میں قبائلی علاقوں اور شمالی علاقوں میں کوئی تمیز نہیں کرتےہیں ۔ جس کی وجہ سے بیرون ملک اور اندرون ملک شمالی علاقوں کو بھی شورش زدہ تصور کیا جاتا ہے۔

انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ اگر حکومت ملک میں سیاحت کی صنعت کو بچانا چاہتی ہے تو شمالی علاقوں کو بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے ملانے والے کارگل لداخ روٹ کو سیاحت کے لیے کھولا جائے۔ ایسا ہونے سے سرحد پار سالانہ آنے والے ہزاروں غیر ملکی سیاح مختصر فاصلہ ہونے کی وجہ لداخ سے شمالی علاقوں کا رخ کریں گے۔

سیاحت کی صعنت کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہر سال دنیا بھر سے ایک ارب سیاح مختلف ملکوں کا رخ کرتے ہیں جبکہ ایک سروے کے مطابق ان کی تعداد میں آئندہ دس سال میں پچاس کروڑ کا مزید اضافہ متوقع ہے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلے ہی سیاحوں کے لیے سہولتوں کا فقدان تھا لیکن دہشت گردی کے واقعات کے بعد حکومت کو سنجیدگی سے سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کرنے ہونگے ورنہ سیاحت کی صنعت ختم ہو جائے گی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 04:52 PM   #14
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

یار تفسیر کیا ظلم کیا ہے تم جالما۔

یار مجھے ان علاقوں میں گھومنے پھرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔

ان تصویروں کو دیکھ کر میں خود یاس کی تصویر بن گیا ہوں۔

اگر ان تصویروں کے ساتھ ان کے نام اور علاقوں کے تعارف کروادیتے تو سونے پر سہاگہ ہو جاتا۔

بہت ہی اچھی شرئنگ ہے۔ جاری رکھو
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (30-09-08)
پرانا 29-09-08, 06:02 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے شمالی علاقہ جات

یہ کہنا کہ اس سال سیاحوں کی تعداد میں صرف چار فیصد کمی آئی ہے سراسر غلط ہے۔ میں اس سال جون کے وسط میں سکردو اور خنجراب گیا تھا، پورے سکردو میں کُل چھ یا سات سیاح نظر آئے تھے۔ دیوسائی میں دو دنوں میں کل چھ غیرملکی دو گاڑیوں میں نظر آئے تھے اور وہ سیاحوں سے زیادہ کسی این جی او کے ملازم لگتے تھے۔ میں نے پرانی تصاویر دیکھی ہیں جن میں دیوسائی (بڑا پانی) میں بیک وقت بیس سے تیس گاڑیاں غیر ملکی سیاحوں کی تھیں۔ ہنزہ، سوست اور خنجراب میں ایک جرمن جوڑا تھا جو کسی رسالے کے لیے کام کرتا ہے۔ ان کے علاوہ جتنے بھی غیر ملکی موجود تھے وہ پاکستان سے چین اور وہاں سے وسطی ایشیائی (سابقہ روسی) ممالک جانے والے تھے۔ انکی تعداد بھی بیس سے زیادہ نہیں تھی۔

میرا ایک دوست جولائی میں ہنزہ گیا تھا اور اس وقت بھی یہی حالات تھے۔
اُن دنوں سیاحوں کی کمی کی وجہ وہ افواہیں تھیں جن میں اسامہ بن لادن کی کے-ٹو کے پاس موجودگی کا ذکر تھا۔ اب تو بات افواہوں سے آگے بڑھ چکی ہے۔
کوہ پیما عام سیاحوں سے مختلف ہوتے ہیں اور انکا زیادہ وقت ایسی جگہوں پر گزرتا ہے جہاں دہشت گردی کا امکان بہت کم ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ انکے منصوبے کئی سال پہلے بن جاتے ہیں اور وہ صرف اسی صورت میں پاکستان آتے ہیں کہ انہیں اجازت نامہ مل چکا ہو یا اجازت نامہ ملنے کی پوری امید ہو۔
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (10-10-08), تفسیر حیدر (30-09-08)
جواب

Tags
فورم, کارگل, پاکستان, واقعات, نظر, متوقع, مسجد, آپریشن, بھائی, تعارف, تصاویر, جواب, جلد, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, سال, علی, عبدالقدوس, صوبہ, صورتحال, صنعت, صابر, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger