واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




نیلم ویلی آذاد کشمیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 11:21 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 22
کمائي: 536
شکریہ: 22
20 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیلم ویلی آذاد کشمیر

نیلم ویلی آذاد کشمیر

اگر پاکستان کی سیاحت کی بات کی جائے تو یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ پاکستانی کشمیر پاکستان میں سیاحت کا ایک اہم جزو ھے اور کشمیر میں ایک وادی جسے وادی نیلم کہا جاتا ھے قریبا250مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے یہ وادی سنگلاخ پہاڑوں بہتے ندی نالوں اور دریائے نیلم کے قدرتی blue رنگ ہونے کی وجہ سے وادی نیلم کہلاتی ہےاس وادی میں بیشتر قدرتی جھیلیں ہیں اور آذاد کشمیر کی سب سے بڑی قدرتی جھیل (رتی گلی) بھی اسی وادی میں دواریاں رتی گلی کے مقام پر واقع ھے یہ وادی قدرتی حسن سے مالا مال ھے اور جنت نظیر کشمیر میں منفرد اور تاریخی حیثیت رکھتی ھے اس وادی میں قدیم دور کی یونیورسٹی شاردہ کی تاریخی عمارت بھی ھے جسکا ذکر البیرونی نے اپنی کتاب الہند میں بھی کیا ھے
اس وادی کے مشہور سیاحتی مقامات میں نیلم ،کیرن،نگدر،لوات،دواریاں،ر تی گلی دواریاں،دودھنیال،شاردہ، کیل،سرداری،تاوبٹ،ہلمت، شامل ہیں

Last edited by خواجہ فاروق ساغر; 11-06-09 at 09:55 AM.
خواجہ فاروق ساغر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خواجہ فاروق ساغر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (07-08-10), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:56 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کشمیر دنیا پر جنت ہے جسے دشمن کے ناپاک ارادے جہنم بنانے پر تلے ہوئے ہیں ہمارے حکمرانوں کے پاس دماغ ہی نہیں ہے ورنہ کشمیر اب تک آزاد ھو چکا ھوتا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, حسن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 04:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger